پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی، دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات کے درمیان چناب کا پل بدستور بند ہے۔ وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے معاہدہ قومی اسمبلی میں لائیں، احسن اقبال

کالعدم تنظیم سے معاہدہ قومی اسمبلی میں لائیں، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ اگر کوئی معاہدہ ہوا ہے تو اسے قومی اسمبلی میں لایا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہماری […]

.....................................................

راولپنڈی میں 12 روز سے بند راستے کھل گئے، کالعدم تنظیم کے کارکن وزیرآباد میں موجود

راولپنڈی میں 12 روز سے بند راستے کھل گئے، کالعدم تنظیم کے کارکن وزیرآباد میں موجود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں 12 روز بعد بند راستے کھول دیے گئے جب کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین ابھی تک وزیرآباد اللہ والا چوک پر موجود ہیں۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹائی دی گئیں جب کہ مری روڈ سے بھی کنٹینرز ہٹا دیے […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

راولپنڈی / کامونکی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے حکومت اور علمائے کرام کی کمیٹی کے مذاکرات کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا جب کہ اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ زمینی رابطہ مسلسل گیاریویں روز منقطع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کے اسلام […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا وزیر آباد میں پڑاؤ، راولپنڈی میں 11 روز سے سڑکیں بند

کالعدم تنظیم کا وزیر آباد میں پڑاؤ، راولپنڈی میں 11 روز سے سڑکیں بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں 11 روز سے راستے بند ہیں جبکہ مری روڈ پر جگہ جگہ کنٹینرز کھڑے کر کے دونوں اطراف ٹریفک کیلئے بند ہیں۔ کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ نے وزیر آباد میں پڑاؤ ڈال لیا ہے۔ وزیر […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے جب کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سمیت شہر کی اہم شاہراہیں آج بھی بند ہیں، راستے بند ہونے سے شہریوں […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کر دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کر دیا […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری، مظاہرین کا جی ٹی روڈ پر پڑاؤ، اہم سڑکیں بند

کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری، مظاہرین کا جی ٹی روڈ پر پڑاؤ، اہم سڑکیں بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور مظاہرین گزشتہ رات سے کامونکی میں موجود ہیں۔ اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے کامونکی جی ٹی روڈ پر پڑاؤ ڈال دیا ہے، مظاہرین نے مارچ کو آگے بڑھانے کے لیے تیاریاں شروع کردی […]

.....................................................

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کی ریلی کے سبب گوجرانوالہ شہر کے دونوں اطراف میں جی ٹی روڈ آج چھٹے روز بھی بند ہے۔ سادھوکی کے مقام پر جی ٹی روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور پولیس نے کنٹینرز کے ساتھ مٹی ڈال کر پیدل گزرنے کے راستے بھی بند […]

.....................................................

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ خوراک کے سینٹر کا دورہ کیا اور درآمد ی چینی کے اسٹاک کا […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے اور کالعدم تنظیم کے شرکاء منگل تک مرید کے میں بیٹھیں گے۔ وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا […]

.....................................................

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کا […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نصیر عرف ویش مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ دوسری جانب کراچی میں تشدد اور […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد محب الرحمن اور عثمان غنی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ تنظیم کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ ترجمان کے […]

.....................................................

گجرات: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

گجرات: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

گجرات (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر گجرات کے علاقے کنجا میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں کی موجودگی پر انہیں ہتھیار ڈالنے کا کہا گیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی […]

.....................................................

شیخوپورہ : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے فاروق آباد سے شیخوپورہ کی طرف 4 موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گرد آنے کی اطلاع ملی۔ جس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کر لی۔ دہشت گردوں سے سامنا ہونے پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت […]

.....................................................

کراچی: گرفتار دہشتگرد نور خان کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا، تحقیقاتی رپورٹ

کراچی: گرفتار دہشتگرد نور خان کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا، تحقیقاتی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ کے کمانڈر نور خان سے تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ دہشت گرد نور خان کو فنڈنگ کا ٹاسک دے کر کراچی بھیجا گیا جس نے ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی لوٹی۔ سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے گلشن اقبال سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 2 […]

.....................................................

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم حزب التحریر کا ’کارکن‘ گرفتار

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم حزب التحریر کا ’کارکن‘ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے کالعدم تنظیم سے متعلق تحریری مواد بھی برآمد ہوا۔ پاکستان میں پولیس نے کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ایک سرگرم کارکن کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مبینہ طور پر لوگوں میں حکومت اور فوج مخالف تحریری مواد تقسیم کر رہا تھا۔ […]

.....................................................

لاہور : اہم تنصیبات پر حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 ارکان گرفتار

لاہور : اہم تنصیبات پر حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 ارکان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) بھاٹی گیٹ اور راوی روڈ کے علاقوں میں خفیہ اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان طارق محمود، عیسیٰ خان اور غلام نبی گرفتار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہر کی اہم سرکاری تنصیبات کو تخریبی کارروائی کا نشانہ بنانے […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 7 گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 7 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے چار ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں رینجرز کی دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپرشن جاری ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرکے چار ملزمان کو […]

.....................................................

بہاولپور : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

بہاولپور : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

بہاولپور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں جاوید، مولوی آصف اور محمد طیب شامل ہیں جنہیں مخدوم پور گاؤں اوچ شریف ضلع بہاولپور سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے جو اوچ شریف میں مزار کو ہدف بنانا چاہتے تھے۔ مذکورہ دہشت گردوں کے […]

.....................................................

خوشاب : پولیس کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

خوشاب : پولیس کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

خوشاب (جیوڈیسک) پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گرد رمضان المبارک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر یونس ہلاک ہو گیا جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ کے علاوہ […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »