تربت (جیوڈیسک) تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر میانوالی کالونی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق منشیات فروش خان گروپ سے تھا۔ ہلاک […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سرچ آپریشن کے دوران گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت حفیظ، یاسر اور رفیق کے نام سے ہوگئی، دہشت گرد حفیظ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔ ہلاک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم کے ذمہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہر یار کا تعلق کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ہے، اس کے قبضے سے ممنوعہ لڑیچر بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزم شہریار کو گرفتار کر کے تھانہ مسلم ٹاؤن […]
کراچی (جیوڈیسک) ناردرن بائی پاس اور بوٹ بیسن میں پولیس مقابلوں میں چار ملزم مارے گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تیس ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز ایس ایچ او پریڈی کے قتل کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج کرلیا گیا۔ ناردرن بائی پاس رئیس گوٹھ میں پولیس […]
پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد یار محمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) جامشورو پولیس نے کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی جامشورو کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے اورنگی کے علاقے میں کارروائی کرکے اسکولوں پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے نواحی علاقے بگٹو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، ملزموں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بگٹو میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس دوران دہشتگرد پکڑے گئے۔ چاروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز کے مطابق نارتھ کراچی اور سائیٹ ایریا کے علاقوں میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ چھاپے مارے گئے۔ کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعم تنظیم تحریک طالبان سوات گروپ کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے میں کارروائی کی ، گرفتار ہونے والا کمانڈر دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھا ، اسے تفتیش […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں پولیس نے کالعدم تنظیم حزب التحریر کے کارکن کے گھر پر چھاپا مار کر ممنوعہ لٹریچر برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے این بلاک گلبرگ میں حزب التحریرکے کارکن یاسر کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار ا لیکن وہ گھر سے غائب تھا۔ پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے نشتر ٹاؤن کے علاقے سے ایک کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ ایک کالعدم تنظیم کارکن ہے، جس کے قبضے سے اشتعال انگیز مواد برآمد ہوا ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس ادروں نے اور ہیڈ برج رنگ روڈ پشاور میں خفیہ اطلاع پر کاروایئ کرتے ہوے دو بھتہ خوروں رمضان اور رسمل کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار بھتہ خوروں کے قبضے سے دو پستول، بارودی مواد اور چار دستی بم برآمد کر لیے گیے گرفتار ملزمان کا تعلق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسکول پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ شہر میں لگے کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتار نے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ کراچی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع نجی اسکول پر کریکر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے شہر کے مختلف علاقوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی دے […]
کراچی (جیوڈیسک) دکاندار نے عدالت میں دائر درخواست میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو ایزی پیسہ کے ذریعے 61 ہزار روپے بھیجنے کا انکشاف کیا ہے۔ تمام فون اورقومی شناختی کارڈ نمبرز، ٹرانس آئی ڈی سے آگاہ کرنے کے باوجودپولیس ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہی، تفصیلات کے مطابق گاہی فقیر گوٹھ کورنگی انڈسٹریل ایریا […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے جنجال گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ مطابق کراچی پولیس نے سپر ہائی وے کے قریب واقع جنجال گوٹھ میں کارروئی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو حراست میں […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو پولیس کا علاقہ بگٹو میں چھاپہ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ہنگونے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر علاقہ بگٹو میں چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قبضہ […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کریم مری کو قتل کر دیا جن کو قندھار میں ہی دفنا دیا گیا ہے۔ ادھر چمن میں پاک افغان سرحد پر ایف آئی اے نے 6 افغان باشندے گرفتار […]
کراچی (جیوڈیسک) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس نے حساس اداروں کی نشاندہی پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ملزم سے کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے بھی کالعدم تنظیم کا لٹریچر تقسیم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، چوہنگ میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو بھی مارے گئے۔ سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں سبزہ زار کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے ایک رکن معظم رشید کو گرفتار […]