کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن مزدور میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے کارندوں اور گینگ وار ملزم سمیت 11 ملزمان کر گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لی۔ شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی بستی گلشن مزدور میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں خواتین سمیت رینجرز […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے لانڈھی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر لانڈھی کے عطاالرحمان گوٹھ میں سرچ آپریشن کیا اور کالعدم تنظیم کے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی عطاء الرحمان گوٹھ میں کالعدم تنظیم کے ملزمان کی گرفتاریوں کے لئے رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ لانڈھی عطاءالرحمان گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے جس میں 800 اہلکار حصہ لے رہے ہیں، ترجمان رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے ملزمان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر کالعدم تنظیم کے کارکنوں، ٹارگٹ کلرز، گینگ وار کے کارندوں سمیت 44 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد کر لی۔ بلدیہ ٹاون میں پولیس نے سعید آباد، اتحاد ٹاون ، گلشن غازی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس اور رینجرز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا جو رزاق آباد […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے پٹیل پاڑا اور اطراف کے علاقوں مین ٹارگٹڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر رینجرز نے پٹیل پاڑہ اور بلوچ پاڑہ میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں کالعدم تنظیم کے مرکزی نائب صدر مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کے دو ساتھی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، کالعدم تنظیم کے کارکنان بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے۔ سرگودھا میں سٹی روڈ پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے کالعدم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا فیصلہ کیا گیا، حساس اداروں کو انچولی دھماکوں میں کالعدم تحریک طالبان کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کارروائیاں […]
ہنگو (جیوڈیسک) خودکش کار بم حملے میں شدت پسندوں کے کمانڈر کا مرکز تباہ ہو گیا۔ حملے میں 15 شدت پسند ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔ تحصیل ٹل میں کالعدم تنظیم کے ارکان نے شدت پسند گروپ کے کمانڈر نبی ملا کے مرکز پر بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ حملے میں شدت پسند کمانڈر […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایبٹ کے تھانا نواں شہر اور ایلیٹ فورس کے اہل کاروں نے دھمتوڑ میں چھاپا مارا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے و الے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ملزموں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے ناظم آباد کی ٹائٹل کالونی میں جرائم پیشہ افراد اور کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ علاقے کا محاصرہ کر کے لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی۔ تلاشی کے دوران کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر، سلطان آباد میں سی آئی ڈی، حساس ادارے اور رینجرز نے مشترکہ چھاپہ مارا جس کے دوران تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق منگھو پیر ،سلطان آباد میں سی آئی ڈی، حساس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن ضیا میں رینجرز آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خفیہ اطلاعات پر گلشن ضیا میں کاروائی کی گئی۔ کاروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دونوں دہشت گرد فرقہ وارانہ قتل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 15 اگست کو ساڑھے پانچ گھنٹے اسلام آباد میں ڈرامہ رچانے والے ملزم سکندرحیات کے موبائل ڈیٹا کی معلومات کی روشنی میں راولپنڈی پولیس نے حافظ آباد میں چھاپا مار کر ایک ملز م کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سکندر حیات کے موبائل فون سے ملنے والے ڈیٹا کی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے ارکان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شہر کے مختلف علاقوں جن میں پختون آباد، مچھر کالونی، شانتی نگر اور […]
کراچی (جیوڈیسک) میں حساس ادارے کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کو گرفتار کر کے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور رائفلز برآمد کر لیں۔کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دو اہم کارکنوں شاز اللہ اور در خان کو گرفتار کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کالعدم تنظیم کے دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے ایک شخص کے جسم سے بندھا دستی بم اور دو پستول پولیس نے تحویل میں لے لئے۔کراچ منگھو پیر کے علاقے پختون آباد میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ نے میر […]
کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کالعدم تنظیم سے رابطے کے شبے میں دو سابق پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے ایس آئی یحیی پر شدت پسند رہنماوں سے براہ راست رابطوں کا الزام ہے جبکہ کانسٹیبل کریم پر کالعدم تنظیم کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گذشتہ روز بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ یہ گروہ کالعدم تنظیم کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
بہاولپور(جیوڈیسک)بہاولپورکی پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے خود کش جیکٹس اور بم بنانے کے ماہر مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔مبینہ دہشت گرد عبدالماجد کے سر کی قیمت حکومت پنجاب نے 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔ جو رحیم یار خان کے نواحی علاقہ ظاہر پیر کا رہائشی بتایا گیا ہے۔ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے وائٹ ہاس کے قریب 15 سال بعد پہلی بار اپنا دفتر کھول دیا۔ ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے گزشتہ پندرہ سال میں پہلی بار واشنگٹن میں وائٹ ہاس کے نزدیک اپنا دفتر کھول دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ ملزم کراچی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ کراچی سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی ایپولیس نیدہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار کر لئے۔ سی آئی ایپولیس نیمینارپاکستا ن کے قریب ایک گھر پر چھاپہ مارا اور کالعدم تنظیم کے تین کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے ہینڈ گرنیڈ، بم بنانے والا سامان، […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹان اور سائٹ سیحساس اداروں نے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن انیس الرحمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم پرحالیہ دہشت گردی کے واقعات اور سیکیورٹی اداروں پر […]