ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ون بائے ٹو کی تشہیری تقریب ہوئی۔ تقریب میں فلم کی مرکزی کاسٹ اداکار ابھے دیول اور پریتی ڈیسائی بھی شریک ہوئے۔ فلم کی کہانی نوجوان لڑکے لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ کیسے لاکھوں لوگوں کے مجمعے میں ایک اتفاقی ملاقات دونوں کو قریب کر […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی و ڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”مسٹر پی بڈی اینڈ شرمین”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹوینٹیتھ سینچری فاکس کے تحت بننے والی اس اس فلم کی کہانی دنیا کے عقلمند ترین سائنسدان کتے اور اسکے ننھے شرارتی مالک کے گرد گھومتی ہے جو ٹائم ٹریولنگ مشین کے ذریعے ایک […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی اسپورٹس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ڈرافٹ ڈے کا پہلا ٹریلر آ گیا۔ ڈرافٹ ڈے کی کہانی فٹ بال ٹیم Cleveland Browns کلیولینڈ براؤنز کے جنرل منیجر کی ہے جو اپنی ٹیم کو نمبر ون پر لانا چاہتا ہے۔ اس دوران جنرل منیجر کو بڑی مشکل راستوں سے گزرنا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم”دی نٹ جاب” میں ایک گلہری سرلی اور اسکے دوست چوہے بڈی کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ وہ ایک نٹ اسٹور میں چوری کا منصوبہ بناتے ہیں اور پھر کسی نہ کسی مشکل میں پھنستے چلے جاتے ہیں۔ فلم کے کرداروں کو ہالی ووڈ ادکاروں لیام نیسن، کیتھرین ہیگل، برانڈن فریزر اور […]
ممبئی (جیوڈیسک) حال ہی میں “بھاگ مِلکھا بھاگ” کی شاندار کامیابی کے بعد فرحان اختر نئی بالی ووڈ فلم” شادی کے سائیڈ ایفکٹس” میں پہلی بار ڈرٹی گرل وِدیا بالن کیساتھ جلوئہ گرہو رہے ہیں جس کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 2006 میں بننے والی فلم” پیار کے سائیڈ ایفیکٹس” […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وو ڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”فری برڈز” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جمی ہیورڈ کی اس فلم کی کہانی امریکی صدر سے تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر جان بخشی ملنے والے فیل مرغ(ٹرکی) ریگی اور اسکے ساتھی جیک کے گرد گھومتی ہے جو گورنمنٹ لیب سے […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کی تھری ڈی کمپیوٹر اینی میٹڈ کامیڈی فلم”دی نٹ جاب”کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ فلم کی کہانی کھانے کی شوقین ایک گلہری اور اس کے دوست چوہے کی ہے۔ جو ایک نٹ سٹور میں ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں،اس دوران ان کے ساتھ دلچسپ واقعات پیش […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ رومانٹک کامیڈی فلم شدھ دیسی رومانس کی تشہیری تقریب ہوئی جس میں نئے اداکار سوشانت سنگھ اور پری نیتی سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کے پیار پر مبنی ہے۔ شدھ دیسی رومانس میں نئے اداکار سوشانت […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے سنجو بابا نے بھلے ہی کورٹ میں جاکر گرفتاری پیش کردی ہو لیکن ان کے بالی ووڈ کیرئیر پر سوالیہ نشان نہیں اٹھائے جا سکے۔ ریلیزسے دو دن قبل سنجے دت کی ایکشن کامیڈی فلم پولیس گری کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایت کار کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی کامیڈی فلم گھن چکر آج ریلیز ہو گئی ہے۔ ودیا بالن اور عمران ہاشمی ڈرٹی پکچر کے بعد دوسری بار گھن چکر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس فلم میں عمران ہاشمی سنجو نامی چور کا کردار کر رہے ہیں جو تالے توڑنے کا ماہر ہے۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی رومینٹک کامیڈی فلم عشق کا ٹائٹل سانگ ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں راج ببر کے بیٹے پریتک ببر مرکزی کردار کر رہے ہیں۔ ممبئی نئی فلم رومیو جولیٹ کے پیار کی کہانی کے پس منظر پر بنی ہے۔ فلم کی ہیروئن ایلون شرما ہیں۔ فلم کا ٹائٹل سانگ عِسق […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم بجاتے رہو کے پہلا ٹریلر نے ہی دھوم مچا دی۔ فلم بجاتے رہو مزاح، محبت اور انتقام جیسے احساسات کا مجموعہ ہے۔ فلم میں تشار کپور، ڈولی آہلووالیا ، رنویر شوری اور وِنے پاٹھک نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ اداکار روی کِسن نے سبروال کا کردار ادا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیڈی فلم فقرے Fukrey کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ یہ فلم شارٹ کٹ طریقے سے پیسہ کمانے نکلے دو بھائیوں کی کہانی ہے جنہیں اپنی جان کے لالے پڑ جاتے ہیں۔ فقرے کی کہانی متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے دو لالچی بھائیوں کی ہے جن کے اونچے خواب […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیڈی فلم”گھن چکر کا نیا گانا لیزی لیڈ آگیا ، فلم میں ڈرٹی پکچرز کی جوڑی جلوہ گر ہوئی ہے ، میوزک لانچنگ کی تقریب میں اداکار عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ ودیا کے بہت بڑے مداح ہیں۔ فلم گھن چکر کے گانے لیزی لیڈ میں اداکارہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی کامیڈی فلم “دی انٹرن شپ”کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پریمئر میں شائقین کی بڑی تعداد اپنے سٹارز کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھی۔ دی انٹرن شپ کی کہانی دو سیلز مین کے گرد گھومتی ہے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)کار ریس پر بنائی گئی ہالی وڈ کی کامیڈی فلم”ٹربو “کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہو گیا،دلچسپ فلم میں سست ترین سمجھی جانے والی مخلوق گھونگھا کار ریس میں شریک ہو گا۔ ٹربو ایک گھونگھے کی کہانی ہے۔ جو اپنی سست رفتاری سے تنگ ہے اور خود کو تیز ثابت کرنے کے لیے فارمولا ون […]
نیویارک (جیوڈیسک)این جی ٹی 2001کی بلاک بسٹر فلم Monsters Inc کے پریکویل “مونسٹرزیونیورسٹی” کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ کامیڈی فلم کے تمام کردار یونیورسٹی میں پڑھتے اور شرارتیں کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ Kori Rae کی پروڈیوس کردہ اس کامیڈی فلم میں شامل […]
لاہور(جیوڈیسک)بالی وڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم نوٹنکی سالا کو باکس آفس پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے کم بجٹ کی فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن تین کروڑ پچیس لاکھ روپے کما لیے ہیں۔ نوٹنکی سالا فرانسیسی فلم آفٹر یو”سے ملتی جلتی کہانی ہے فلم کا ہیرو محبت میں ناکامی کے بعد خودکشی کا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)دنیا کی پہلی فیملی کوگھر کی تلاش ہے، جسے سر چھپانے کے لیے ملک ملک کی خاک چھاننا پڑگئی ہے۔ان لوگوں کا یہ دلچسپ سفر آپ ہالی وڈ کی آنے والی اینی میٹڈ فلم “دی کروڈز”میں دیکھیں گے۔ “دی کروڈز”دنیا کے پہلے خاندان کی کہانی ہے جس کا گھر زلزلے میں تباہ ہو […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک) کار ریس پر بنائی گئی ہالی وڈ کی اینی میٹڈ کامیڈی فلم ٹربو کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ ٹربو ایک سست ترین گھونگھے کی کہانی ہے جو فارمولا ون ریس میں شرکت کا خواہش مند ہے۔ایک حادثے کے نتیجے میں اسے غیر معمولی رفتار حاصل ہو جاتی ہے۔یہ گھونگا خود کو […]
ہالی وڈ(جیوڈیسک)سنسنی اور مزاح سے بھرپور ہالی وڈ کی اینی میٹڈ ایڈونچر فلم “ایسکیپ فرام پلینیٹ ارتھ آئندہ ماہ ریلیز ہو رہی ہے۔ ہالی وڈ میں ان دنوں اینی میٹڈ فلمیں بنانے کے رحجان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ “ایسکیپ فرام پلانٹ ارتھ ایسی ہی ایک ایڈونچر کامیڈی فلم ہے۔ یہ ایک ایسے خلاباز کی […]
ننھے منے کارٹونز کی دلچسپ کارستانیوں پر بنائی گئی اینی میٹڈ کامیڈی فلم “دی سمرفز” کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ “دی سمرفز” جادوئی دنیا سے نکل کر سیر کے لیے نیویارک آنے والے کارٹونز کی کہانی ہے جو اپنی شرارتوں سے آپ کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیں گے۔ ان کارٹونز کو […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی نئی رومانٹک فلم ”سن آف سردار” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار اشونی دھیر کی اس نئی فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ سوناکشی، سنجے دت اور جوہی چالہ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جس کی موسیقی ساجد، واجد اور ہمیش […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ہاررکامیڈی فلم “جان ڈائز ایٹ دی اینڈ” کا ٹریلرجاری ہوگیا ہے۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ امریکا میں ایک ایسی دوا تیارکرلی گئی ہے جو انسان کو وقت کی قید سے آزاد کردیتی ہے۔ یہ دوا کھانے والا شخص کسی بھی زمانے کا سفرکرسکتا ہے۔ تاہم اس دوا میں […]