مولانا سید ضیا اللہ شاہ بخاری جامع مسجد مہاجرین بازار والی گلیانہ کی تعمیر نو کے کام کا سنگ بنیاد اپنے دست مبارک سے رکھیں گے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جمیعت اشا عت التو حید و السنت پاٍ کستا ن کے مر کز ی نا ظم اعلی مولانا سید ضیا اللہ شاہ بخاری آج مورخہ 28 نو مبر بروز جمعرات بوقت نماز ظہر جامع مسجد مہاجرین بازار والی گلیانہ کی تعمیر نو کے کام کا سنگ بنیاد اپنے دست مبارک […]

.....................................................

اعوان یوتھ ونگ ملکہ کا اجلاس ،ملکہ قبرستان کی صفائی کا کام اتوار صبع 8بجے شروع کیا جائے گا

ملکہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان) اعوان یوتھ ونگ ملکہ کا اجلاس ،ملکہ قبرستان کی صفائی کا کام اتوار صبع 8بجے شروع کیا جائے گا۔ سانخہ روالپنڈی میں شہید ہونے والوں کے دعائے مغفرت۔ تفصیل کے مطابق اعوان یوتھ ونگ کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر اعوان یوتھ ونگ ملکہ ملک اشفاق اعوان […]

.....................................................

ملکہ (عمر فاروق اعوان زاہد مصطفی اعوان) اعوان یوتھ ونگ ملکہ کا اجلاس، ملکہ قبرستان کی صفائی کا کام اتوار صبع 8 بجے شروع کیا جائے گا

ملکہ (عمر فاروق اعوان زاہد مصطفی اعوان) اعوان یوتھ ونگ ملکہ کا اجلاس، ملکہ قبرستان کی صفائی کا کام اتوار صبع 8 بجے شروع کیا جائے گا۔ سانخہ روالپنڈی میں شہید ہونے والوں کے دعائے مغفرت۔ تفصیل کے مطابق اعوان یوتھ ونگ کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر اعوان یوتھ ونگ ملکہ ملک اشفاق […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں منظور کی جانے والی قرارداد کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن سپریم کورٹ میں صوبوں کی طرف سے دی گئی تاریخوں پر ہی بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ سندھ میں 27 نومبر اور 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان […]

.....................................................

رنبیر کپور کا کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

رنبیر کپور کا کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ نٹ کھٹ رنبیر بے شرم بن کر تو فلم بینوں کے دلوں میں نہیں اتر سکے لیکن پھر بھی وہ کسی ایسی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتے جس میں پہلے ہی کوئی […]

.....................................................

ڈینگی کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، شہباز شریف

ڈینگی کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔ صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر بلائے گئے اجلاس میں شہباز شریف کا کہنا تھا ڈینگی کو پہلے بھی شکست دی اور اب بھی بھگائیں گے۔ا ن کا […]

.....................................................

متنی سے گرفتار دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کا انکشاف

متنی سے گرفتار دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) متنی سے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دہشتگردوں کا ایک ساتھی قصہ خوانی دھماکے میں مارا گیا تھا۔ پشاور کے نواحی علاقے سرہ درگئی میں پکڑے گئے چار دہشتگردوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہمسایہ ملک کی ایجنسی کے […]

.....................................................

نجم سیٹھی کو بطور چیئرمین پی سی بی کام سے روک دیا گیا

نجم سیٹھی کو بطور چیئرمین پی سی بی کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجم سیٹھی کو بطورچیئرمین پی سی بی کام سے روک دیا جبکہ نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے راہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کراچی میں بے امنی نہیں چاہتی، الطاف بھائی نے کراچی آپریشن کی مخالفت نہیں کی۔ رحمان ملک نے کہا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہیئے۔ آصف زرداری […]

.....................................................

نجکاری روکنے کیلئے ملازمین کو کام کرنا ہو گا: سعد رفیق

نجکاری روکنے کیلئے ملازمین کو کام کرنا ہو گا: سعد رفیق

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ کم ہوگا تب ہی ٹرین پٹری پر چل سکے گی، نئے لوکوموٹو کی خریداری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے رابطہ کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں ، چار […]

.....................................................

عیدا لاضحیٰ : آلائشیں اٹھانے کا کام تاحال مکمل نہیں کیا جا سکا

عیدا لاضحیٰ : آلائشیں اٹھانے کا کام تاحال مکمل نہیں کیا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) عیدا لاضحی کے گزر جانے کے باوجود تاحال جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام مکمل طور پر نہیں کیا جا سکا۔۔ آلائشوں سے اٹھنے والے تعفن نے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات پیدا کردیں۔ عید الاضحی کے تینوں روز آلائشوں کو اٹھانے کا سلسلہ سست روی سے جاری رہا۔ جس کے باعث […]

.....................................................

پاکستانی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع اور ٹیلنٹ موجود ہے، شان

پاکستانی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع اور ٹیلنٹ موجود ہے، شان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستانی فلم اسٹار شان نے کہا ہے کہ پاکستانی کی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع اور ٹیلنٹ موجود ہے۔ اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے شان نے کہا کہ پاکستان میں نیا سینما تخلیق پا رہا ہے۔ فلم وار نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو ایک سنگ میل […]

.....................................................

کراچی : گورنر سندھ نے آلائیشیں اٹھانے کے کام کا جائزہ لیا

کراچی : گورنر سندھ نے آلائیشیں اٹھانے کے کام کا جائزہ لیا

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی اور الائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیں کہ الائشیں ٹھکانے لگانے کا کام روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے اور تعفن کو پھیلنے سے روکنے […]

.....................................................

عیدالاضحی ہمیںاللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے قربانی، حق اور سچ پر پختہ یقین رکھنے اور انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کا درس دیتی ہے

مصطفی آباد : عیدالاضحی ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے قربانی، حق اور سچ پر پختہ یقین رکھنے اور انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کا درس دیتی ہے۔ عید کے موقع پر ہزاروں بیوائوں اور یتیموں کو ہماری خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سنیئر رہنما تحریک انصاف حاجی […]

.....................................................

اکشے کمار نے ” ہیرا پھیری” کے پریکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا

اکشے کمار نے ” ہیرا پھیری” کے پریکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیکھلاڑی اکشے کمار نے بالی ووڈ کی طنز و مزاح سے بھرپور کامیڈی فلم “ہیرا پھیری” کے پریکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اکشے کمار، سنیل شیٹھی اور پریش راول کی سپر ہٹ کامیڈی فلم ہیرا پھیری کے تیسرے حصے میں اب شائقین اکشے […]

.....................................................

پریانکا کے بعد شردھاکپور کا بھی شاہد کیساتھ ملن ٹاکیز میں کام سے انکار

پریانکا کے بعد شردھاکپور کا بھی شاہد کیساتھ ملن ٹاکیز میں کام سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور نے بالی ووڈ فلم “ملن ٹاکیز” میں شاہد کپور کے ساتھ کام کرنے سے صاف انکا رکر دیا ہے۔ شردھا کو ہدایتکار تگمانشو ڈھولیا کی اس فلم میں پریانکا چوپڑا کی جگہ مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ اداکارہ فلم میں اپنے اس کردار میں […]

.....................................................

امریکا میں بحران، بجٹ منظور نہیں ہوا، وفاقی محکموں کو کام بند ہو گیا

امریکا میں بحران، بجٹ منظور نہیں ہوا، وفاقی محکموں کو کام بند ہو گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے حکومتی اخراجات پر بات چیت کے لیے ایوان نمائند گان کے ری پبلی کن اراکین کی تجویز مسترد کر دی ہے جس کے سبب امریکا کے سرکاری دفاتر میں تالے پڑگئے، سترہ برس میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ایوانِ نمائندگان سے بجٹ منظور نہ ہونے کے بعد […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کیلئے کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی دیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

زلزلہ متاثرین کیلئے کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی دیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

آواران (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نے آواران میں این جی اوز سے کہا ہے کہ وہ زلزلہ زدہ علاقوں میں کہیں بھی جا کر کام کریں، ان کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال آواران کا دورہ کیا جہاں زلزلے میں زخمی ہونے والوں […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا, بلدیاتی انتخابات محرم الحرام میں ہونے کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلیے ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی نئی حلقہ بندیوں کا کام […]

.....................................................

حلقہ بندیوں کا کام ایک ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا: وزیر اعلی سندھ

حلقہ بندیوں کا کام ایک ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا: وزیر اعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کا کام ایک ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔ وہ کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ […]

.....................................................

پولیو ٹیم نے کام نہیں کیا تو فنڈز بند ہو جائیں گے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

پولیو ٹیم نے کام نہیں کیا تو فنڈز بند ہو جائیں گے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (جیوڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپنی رولنگ میں کہا ہے کہ اگر پولیو مہم میں کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو فنڈ بند ہو جائیں گے، افسوس کی بات ہے کہ ڈالر باہر سے آ رہے ہیں اور لوگ اسے اڑا رہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد […]

.....................................................

عمران خان کی پارٹی کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے کام کرنے کی ہدایت

عمران خان کی پارٹی کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پارٹی قیادت کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کرے۔ تحریک انصاف سندھ کے ترجمان دوا خان صابر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ اور بلوچستان میں زلزلے […]

.....................................................

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکایت پرایڈیشنل سیشن جج کو کام سے روک دیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکایت پرایڈیشنل سیشن جج کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم کو چیرمین سی ڈی اے کی شکایت پر کام کرنے سے روک دیا۔ چیرمین سی ڈی اے نے شکایت کی تھی کہ ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم سنہ 2000 میں جس کے وکیل رہے اسی کے حق میں فیصلہ […]

.....................................................

جرائم کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آئی جی پنجاب

جرائم کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ صوبے سے جرائم کے خاتمے اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کو جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ لاہور میں آر پی او کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس چوروں […]

.....................................................