ہالی وڈ (جیوڈیسک) سائنس فکشن تھرلر مووی روبو کوپ سلسلے کا نیا ورژن تیار کرلیا گیا۔ فلم اگلے سال ریلیز ہوگی۔ فلم ڈائریکٹر اوزے پا ڈیلا کی تیار کردہ یہ کہانی بھی، روایتی طور پر ایک فرض شناس پولیس سپاہی کے گرد گھومتی ہے، جو ڈیٹرائٹ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران بری طرح […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاق، صوبائی حکومت اور تمام اداروں کے درمیان خط وکتابت کی تفصیلات طلب کرتے ہو ئے کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت کل صبح تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) عوام کو فوری اورمفت انصاف کی فراہمی کے لئے قائم ملک کی واحد موبائل عدالت نے پشاور میں باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔ موبائل کورٹ نے حیات آباد جا کر 31 مقدمات کی سماعت کی اور 29 مقدمات کے فیصلے جاری کردئیے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس دوست محمد خان کی ہدایت […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موبائل کورٹ نے باقاعدہ کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ بھی نمٹا دیا۔ حیات آباد پشاور میں موبائل کورٹ کے سول جج فضل ودود نے 19 سول اور فوجداری مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے پراپرٹی ڈیلر ایسو سی ایشن کے کیس کا فیصلہ بھی سنا دیا ہے۔ دو فریقین کے مابین […]
آج دنیا بھر میں امریکی افواج کے جنگی جرائم اور جنگی دہشت گردی کے حوالوں سے خفیہ معلومات پر مبنی وکی لیکس کے انکشافات نے جو تہلکہ مچا رکھا ہے، حقائق پر مبنی اتنا بڑا یہ کام اکیلا وکی لیکس تو نہیں کر سکتا ہے، اِس کے پسِ پردہ یقینا کسی اور کا بھی ہاتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور انھیں پنجاب میں سیلاب کی صورتحال پر کئے جانیوالے اقدامات اور انتظامات کے بارے میں بریفنگ […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے مصر میں جاری موجودہ صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں کا انتباہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مصر چھوڑ دیں۔ امریکہ کے مطابق ایک جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ المسلمون کے حامیوں اور مصری سکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی وجہ مصر میں رہنے والے […]
سبی سمیت بلوچستان کے سترہ اضلاع میں بجلی بحالی کام جاری ہے۔ پینتیس فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ہے۔ کیسکو ذرائع کے مطابق تین دن قبل مچھ کے قریب دھماکوں سے چار ٹاورز متاثر ہوئے تھے۔ جن کے باعث کوئٹہ سمیت متعدد اضلاع میں بجلی کی بحالی متاثر ہوئی تھی۔ کیسکو ذرائع کے […]
آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن (ایپمیا) سمیت فاٹا اور خیبر پختونخواہ کے کاروباری اور تجارتی حلقوں نے فاٹامیں قائم ہونیوالی پہلی انڈسٹریل اسٹیٹ مہمند ماربل سٹی پر تیزی سے کام مکمل کرنے اور اسے فورا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فاٹا کے ماربل سیکٹر کو قومی ترقی کے دھارے میں شامل کیا […]
محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ اکانٹس افسر دادو اعجاز علی زرداری سمیت سات افسران اور ملازمین کے گرفتاری کے خلاف ٹریزری آفس دادو کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے دفتر کو تالے لگادے گئے۔ چھٹے رو ز بھی ملازمین نے اینٹی کرپشن پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ہڑتال کے باعث […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سپر سٹار شان نے بھی بالی ووڈ میں کام کرنے کا ارادہ کر لیا۔ کہتے ہیں بھارت یہ سیکھنے جا رہا ہوں کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو کس طرح مضبوط بنیادوں پر کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ لاہور روزنامہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شان کا کہنا تھا کہ معروف بھارتی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چاند دیکھنا اور اس کا اعلان کرنا حکومت کا کام ہے، خود سے اعلانات کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیئے۔ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کیلئے سرکاری زونل کمیٹی موجود […]
ای او بی آئی اراضی اسکینڈل کیس میں بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض حسین نے ایف آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ملک ریاض ایف آئی اے کے نوٹس پر ہیڈکوارٹر پہنچے اور چار گھنٹے تک ای او بی آئی اسکینڈل کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع […]
کراچی (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ منفرد کام ہی آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ پاکستان کے پاس محدود وسائل ہیں۔ اس کے باوجود ہم انٹرنیشنل سطح پر کام کر رہے ہیں۔ کراچی ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی میری کوشش […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم لٹیرا میں بے باک کردار ادا کرنے پر اپنی والدہ کی جانب سے اعتراض کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی ایسا کام نہیں کریں گی جس سے ان کے والدین کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔ […]
کوٹلی : نیت صاف ہو تو کام کا جذبہ ہو تو اللہ تعالیٰ وسائل پیدا کر دیتا ہے ۔ مسلم ہینڈز جو غریب عوام کی فلاح و بہبود خصوصاً تعلیم کے شعبہ میں کام کر رہی ہے۔ یہی انسانیت کی خدمت ہے۔ سید جاوید شہاب گیلانی، اوپریشن منیجر مسلم ہینڈز پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) زیادہ کام اورہیوی جمناسٹک روٹین نے بولی وڈکی باربی ڈول کترینا کیف کو بیمار کر دیا۔ زیادہ سے زیادہ فلمیں حاصل کرنا ہر فلمی اداکارہ کا شوق رہا ہے اور یہی شوق بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو بیمار کر گیا۔ کترینہ کیف 26 جون کو آخری بار ارجن کپور کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں کام کرنے سے وہ بے حس ہو گئے ہیں۔ اپنی آنے والی فلم چنائی ایکسپریس کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا وہ بیس برس سے زائد عرصے سے فلموں سے وابستہ ہیں۔ اتنے […]
انڈیا (جیودیسک) کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے کام میں مصروف انڈین آرمی، ایئر فورس اور دیگر اداروں نے کہا ہے کہ شمالی انڈیا کی ریاستوں جھاڑ کھنڈ اور ہماچل پردیش میں بحالی کا کام دو روز میں مکمل کر لیا جائیگا انڈو تبتن بارڈر پولیس نے جمعے کو بتایا کہ کیدارناتھ اور […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا کام زورو شور سے جاری ہے انتخابات سے قبل سکھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کا پراجیکٹ منظور کیا گیا تھا جس کے تحت شہر کے تمام چھوٹے بڑے چوراہوں، شاہراہوں […]
سکھر (جیوڈیسک) میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا کام زورو شور سے جاری ہے سکھر انتخابات سے قبل سکھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کا پراجیکٹ منظور کیا گیا تھا جس کے تحت شہر کے تمام چھوٹے بڑے چوراہوں، شاہراہوں […]
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون ان دنوں اپنی فلم چنائی ایکسپریس کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ ان کے ساتھ شاہ رخ خان فلم میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کا نئی ایرانی حکومت سے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ادھر وائٹ ہاس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا بہتر مستقبل کے لیے ایرانی عوام کی کوشش کو سراہتا ہے۔ امید ہے نئی حکومت عوام کی آواز کو سمجھے گی اور مسائل کے حل کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ عدلیہ اور وکلا دونوں انصاف کی بالا دستی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے والے وکلا کی تقریب حلف برادری سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا۔ وکلا نے عدلیہ کی […]