جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق المدارس کے سابق سربراہ مولانا سلیم اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے اور مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مولانا ڈاکٹر عادل خان ویگو گاڑی میں شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں موجود تھے کہ ان کی گاڑی […]

.....................................................

لیمو گوٹھ میں نالے پر بڑے پیمانے کیا جانے والا انسداد تجاوزات تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

لیمو گوٹھ میں نالے پر بڑے پیمانے کیا جانے والا انسداد تجاوزات تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

کراچی : ڈپٹی کمشنر ایسٹ/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ محمدعلی شاہ اور میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایت پر لیمو گوٹھ میں نالوں پر قائم ناجائز تعمیرات کیخلاف آپریشن تیزی سے حتمی مراحل میں داخل ہو رہا ہے اب تک ڈائریکٹر انسداد تجاوزات زاہد بن خلیل کی زیر نگرانی آٹھ آپریشنز کے دوران […]

.....................................................

کراچی کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے، صائمہ ندیم

کراچی کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے، صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ۔اس موقع پر مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کے صدر محمد نعیم شیخ کی جانب سے تیسری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میںکمشنر کراچی سوہیل […]

.....................................................

سنیئر سٹیزن کے لئے وی کیئر کے اقدامات لائق تحسین ہیں۔ ڈاکٹر سید عمران علی شاہ

سنیئر سٹیزن کے لئے وی کیئر کے اقدامات لائق تحسین ہیں۔ ڈاکٹر سید عمران علی شاہ

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ہمیں دنیا کی رنگینیوں میں اپنے بزرگوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیئے ماں باپ ہوں یا سنیئر سٹیزن ہمیں ان کی عزت و تعظیم کو ہمیشہ برقرار رکھنا چاہیئے وی کیئر سوشل ویلفیئر سوسائٹی کا […]

.....................................................

خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، قاضی محمد ابراہیم

خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، قاضی محمد ابراہیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سرپرست قاضی محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، دوسرے کے کام آنے کا جذبہ ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے جس کی آج کے دور میں اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے کراچی کے ایک اور بچے کی جان لے لی

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے کراچی کے ایک اور بچے کی جان لے لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون میں 13 سالہ لڑکا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لیاری ایکسپریس وے پر ویڈیو بنانے کے دوران 13 سالہ سلمان گاڑی سے ٹکرا گیا تھا، واقعے میں ملوث گاڑی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا تاہم لواحقین […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھل چکے ہیں جس کے بعد نویں اور دسویں جماعت سے کالجوں تک کلاسوں کا سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔ صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 21 ستمبر کو چھٹی سے آٹھویں جماعتوں میں […]

.....................................................

بلدیہ فیکٹری سانحہ میں زندہ جل والے ٢٥٩ مزدوروں کے مقدمے کا فیصلہ

بلدیہ فیکٹری سانحہ میں زندہ جل والے ٢٥٩ مزدوروں کے مقدمے کا فیصلہ

تحریر : میر افسر امان کراچی میں سانحہ بلدیہ فیکٹری میں زندہ جل جانے والے ٢٥٩مزدورں کے مقدمہ کا فیصلہ دہشت گردی کی عدالت نے ٢٧٠ صفحات پر مشتمل٨ سال کاروائی چلانے کے بعد سنا دیا ۔ایم کیو ایم کے کارکن رحمان بھولا اور زبیر چریا کو ٢٦٤ دفعہ سزائے موت،بھتہ کے الزام میں دس […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1892 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی […]

.....................................................

حنید لاکھانی کی رحمان فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں مفت ڈائیلاسز سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

حنید لاکھانی کی رحمان فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں مفت ڈائیلاسز سینٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی رحمان فاونڈیشن گلشن اقبال کراچی میں مفت ڈائیلاسز سینٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت، چیئر مین رحمان فاءونڈیشن ڈاکٹر وقار احمد نیاز نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، مہمان خصوصی نے […]

.....................................................

2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا

2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق صدر مارکیٹ سے 77 ارب 17 کروڑ ، جوڑیا بازار سے 3 ارب 5 کروڑ، بہادر آباد کی مارکیٹ سے ایک ارب 8 […]

.....................................................

ملین مارچ کی کامیابی اور کراچی کی عوام کا لاکھوں کا مجموعہ کسی فرد یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ عظمت ِ صحابہ و محبت اہل بیت کی جیت ہے، نبیل مصطفائی

ملین مارچ کی کامیابی اور کراچی کی عوام کا لاکھوں کا مجموعہ کسی فرد یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ عظمت ِ صحابہ و محبت اہل بیت کی جیت ہے، نبیل مصطفائی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ نے ثابت کردیا کہ غیرت مسلم زندہ ہے ، دین پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے، امت رسول اللہ ۖ سے، ان کے اصحاب علیہم الرضوان سے، اور ان کی عترت […]

.....................................................

علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ قریبی رفقا کا بتانا ہے کہ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ضمیر نقوی کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل […]

.....................................................

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا ننھی مروہ کیس کے بعد درندگی کے دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرپور ہ لاہور میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں ، دوروز قبل لاہور […]

.....................................................

کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرنے سے ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی، جس میں کچھ افراد کے دبے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ عمارت گرنے کے بعد […]

.....................................................

سنیٹر امام الدین شوقین کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں۔ کنور آصف اقبال

سنیٹر امام الدین شوقین کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں۔ کنور آصف اقبال

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) امام الدین شوقین کی کھیلوں کے لئے خدمات اور ذاتی دلچسپی قابل ستائش ہیں صحت مند معاشرے کے قیام اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے ٹنڈو آدم اسپورٹس کمپلیکس اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار برٹس اسپورٹس پاکستان کے چیئر مین کنور آصف […]

.....................................................

ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب

ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے کیس کی گتھی آہستہ آہستہ سلجھتی جا رہی ہے۔ جناح اسپتال میں ڈاکٹر ماہا کے سی ٹی اسکین کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ سی ٹی اسکین کے مطابق ڈاکٹر ماہا کو […]

.....................................................

کراچی ٹرانسفورمیشن پلان اور درست ترجیحات کی ضرورت

کراچی ٹرانسفورمیشن پلان اور درست ترجیحات کی ضرورت

تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی ٹرانسفورمیشن پلان کا اعلان کیا جاچکا ،اسسے قبل وزیراعظم کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر کراچی، گورنر و وزیراعلیٰ سمیت وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔کراچی پیکچ پر عمل درآمد کی شروعات و خدوخال […]

.....................................................

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں ایک پانچ سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے بعد پولیس نے درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بچی کی ایک کپڑے میں لپٹی ہوئی لاش شہر میں کوڑے کے ایک ڈھیر سے ملی تھی۔ اس بہیمانہ جرم کے خبر ملنے […]

.....................................................

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر کراچی نے بلک سپلائی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کراچی کے معروف شاپنگ مالز اور معروف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ٹیکس چوری میں […]

.....................................................

کراچی پیکیج میں شامل 800 ارب کے منصوبے ہمارے ہیں، سندھ حکومت کا دعویٰ

کراچی پیکیج میں شامل 800 ارب کے منصوبے ہمارے ہیں، سندھ حکومت کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی پیکیج کے نام پر سندھ حکومت کے منصوبوں کا اعلان کیا، 11 سو میں سے 800 ارب کے منصوبے سندھ حکومت کے ہیں۔ سندھ حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے 1100 ارب روپوں کے منصوبوں […]

.....................................................

وزیراعظم نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ کراچی میں شہر قائد کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کی صدارت میں کراچی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]

.....................................................

سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے صوبائی سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے افتخار علی شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن بنانے کی منظوری دے دی ہے، نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا جائے گا۔ افتخار […]

.....................................................

ملین سمائلز فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن کی کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

ملین سمائلز فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن کی کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

لاہور (پریس ریلیز) ملین سمائلز فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن نے کراچی میں شدید بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث شہر کراچی کے نشیبی علاقے بری طرح زیر آب آ ئے تھے، جس کے باعث وہاں معاملات زندگی معطل ہو گئے تھے۔ حالیہ […]

.....................................................