کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کے لیئے وزیراعظم عمران خان خوشخبری لیکر آ رہے ہیں اور پورے صوبے سندھ میں بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی وفاقی حکومت کریگی، کراچی کی بحالی، بہتری اور ترقی […]
ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا۔ ڈاکٹر ماہا شاہ کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں انہیں قتل کیے جانے کا امکان سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا رائٹ ہینڈر تھی جب کہ گولی ڈاکٹر ماہا کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری وفاقی منسٹری برائے بین الصوبائی روابطہ صائمہ ندیم نے ملیر ندی، مراد میمن گوٹھ، سمو گوٹھ، بھیرو گوٹھ، مگسی گوٹھ کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اور متاثرین میں کھانا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ندی نالوں اور سرکاری املاک پر قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے مطابق تجاوزات کے خلاف آپریشن تین مقامات پر بیک وقت شروع کیا گیا ہے، دو آپریشن کیفے پیالہ سے تین ہٹی تک جب کہ ایک آپریشن نیو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وعدے کے مطابق کراچی کو فنڈز مہیا کیے ہوتے اور سیاست نا کی ہوتی تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا۔ شہباز شریف کے ساتھ مریم اورنگزیب اور احسن اقبال بھی کراچی پہنچے […]
تحریر : پروفیسر رشید احمد انگوی شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی کا منظر پیدا کردیا ہے۔ ہر شخص اہالیان کراچی کی بے پناہ تکالیف پر دکھی ، پریشان اوران کے لیے دعا گو ہے ۔ Having said this۔ گزارش ہے کہ بات ایسی بھی نہیں کہ بس سرسری طور پر ذکرکرے آگے گزر جائیں […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کراچی میں بارشوں کے نئے اسپیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید بارشوں سے حالات مزید خراب ہو جائیں گے شہر قائد کے حالات کو دیکھتے ہوئے کراچی میں انتظامی ایمرجنسی کا نفاذ کیا جا نا […]
ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد آصف علی شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بیٹی کو بلیک میل کیا جارہا تھا اور اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈاکٹر ماہا کے والد نے اپنی خاموشی توڑ دی، ان کا کہنا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیزبرسات برسانے والا سسٹم کمزور پڑ چکا ہے تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ دن بھر موسم ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بتادیا اب ان کی منزل جبر سے آزادی ہے، […]
تحریر : میر افسر امان اس دفعہ کی مون سون بارش نے تو واقعی کراچی کو تباہ کر دیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم صاحب نے صحیح مطابعہ کیا ہے کہ کراچی کو فورناً فوج کے حوالے کیا جائے۔ بلدیاتی اداروں نے اپنی ذمہ داریاں نہیں نبائیں ۔ندی نالوں کی صائی نہیں […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے حالیہ مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کرپشن اور لوٹ مار کرتے ہیں پھر جب لوگ مشکلات کا شکار ہوتے ہیں تو دکھاوے کے لیئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کو نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں حالیہ مون سون بارشوں سے 80 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 47 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کی اور کہا کہ کراچی میں گزشتہ روز جیسی بارش پہلے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے ساتھ کنٹینر،کار، بسیں سب کھلونوں کی طرح بہا لے گیا، مختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے […]
ملیر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں جاری مون سون کے اسپیل نے شہر کو ایک بار پھر پانی پانی کردیا ہے، جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملیر، قائد آباد، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ مجھے میری چھوٹی بیٹی نے ماہا کی خودکشی کے بعد […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBAغلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں چیئر مین امجد علی خان ،سنیئر نائب صدر انٹر نیشنلر عبدالناصر ،سیکریٹری طارق حسین ،اشرف یحییٰ ،زاہد ملک ،زعیمہ خاتون ،ظفر اقبال محمد یعقوب ،فواد علی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کو پلاننگ کے بغیر آباد کیا گیا اس لیے مسائل ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں بارشوں کا 90 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے اور جب 8 گھنٹے تک بارش ہوگی تو سڑکوں پر پانی ضرور رکے گا، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جن میں آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر، کھارادر، کورنگی، لانڈھی، […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ جب تک کراچی کو اس کا حق نہ دلوا دوں چین سے نہیں بیٹھوں گا کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، کراچی کے لوگوں کو جب کسی مشکل یا تکلیف میں ہوتے ہیں تو مجھے بھی بہت تکلیف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور وفاقی حکومت کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی نے کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی، وزیر […]
تحریر : شیخ خالد زاہد کیا تحریک انصاف کی اعلی قیادت ایسا سوچ رہی ہے کہ کراچی کو پیپلز پارٹی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے، تاکہ کراچی کی عوام دیکھ لیں کہ انکے مسائل کا حل انکے منتخب کردہ نمائندوں کے پاس نہیں۔موجودہ حالات انکی بے بس کی کھلی داستان سنا رہے […]