بھاشانی شاہ نے سیف میر کو بلدیاتی اداروں میں پارٹی کو منظم کرنے کا ٹاسک دے دیا

بھاشانی شاہ نے سیف میر کو بلدیاتی اداروں میں پارٹی کو منظم کرنے کا ٹاسک دے دیا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے سیف میر کو بلدیاتی اداروں میں پاکستان تحریک انصاف کو منظم کرنے کے لئے خصوصی ٹاسک دے دیا، سیف میر بلدیاتی اداروں کے انتظامی امور کی مکمل آگاہی رکھتے ہیں اور اداروں کی تعمیر کے لیئے مثبت […]

.....................................................

لیجنڈ قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے

لیجنڈ قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے۔ قوالی کے شعبے میں عالمی شہرت پانے والے امجد صابری کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے جنہیں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ سن 1976ء کو کراچی کے معروف قوال […]

.....................................................

سندھ میں ہونے والی کرپشن بلاول زرداری کو نظر نہیں آتی، حنید لاکھانی

سندھ میں ہونے والی کرپشن بلاول زرداری کو نظر نہیں آتی، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حکومتوں کو مفلوج کر رکھا ہے، اختیارات صوبائی حکومت تک محدود ہو چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کو معلوم ہی نہیں ہے کہ موجودہ حالات میں غریب آدمی پر کیا […]

.....................................................

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے نیپا فلائی اوور کے نزدیک مونومنٹس کا افتتاح کر دیا

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے نیپا فلائی اوور کے نزدیک مونومنٹس کا افتتاح کر دیا

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ کو خوبصورت بنانے کیلئے مرحلہ وار اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے سرسید فلائی اوور نیپا اب خوبصورت مونومنٹس سے مزین بنا دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریٹینڈنگ انجنئیر اظہر حسین شاہ،ڈائریکٹر پارکس توقیر عباس ودیگرکے ہمراہ سرسید […]

.....................................................

کراچی میں احساس پروگرام کے مرکز پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی میں احساس پروگرام کے مرکز پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے مرکز کے قریب دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور رینجرز اہل کار سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ لیاقت آباد دھماکے کا […]

.....................................................

کراچی کے تمام اضلاع کے مخصوص علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی کے تمام اضلاع کے مخصوص علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت محکمہ صحت، سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کر کے کمشنر کراچی کو […]

.....................................................

سندھ میں لوگ گدھا گاڑیوں پر جنازے لیجانے پر مجبور ہیں، حنید لاکھانی

سندھ میں لوگ گدھا گاڑیوں پر جنازے لیجانے پر مجبور ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے لاشوں کی سیاست کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوام اور دھرتی کو بہت زخم دیئے ہیں ، لوگ کاندھوں اور گدھا گاڑیوں پر جنازے لیکر جاتے ہیں […]

.....................................................

ڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کر گئے

ڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ زاہد کھوکھر کے اہلخانہ کے مطابق انہیں گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ان کو کوئی اور مرض لاحق نہیں تھا جب کہ گھر کے دیگر افراد بھی کورونا وائرس سے […]

.....................................................

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عرفان اللہ نیازی کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عرفان اللہ نیازی کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء معروف ٹراسپورٹررہنماء کے جی سی اے کے جوائنٹ سیکر یٹری عرفان اللہ نیازی کی گڈز ٹرانسپورٹ اور پی ٹی آئی ورکر کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔ اور انہیں گڈز ٹرانسپورٹر کے مسائل پر تفصیل سے آگاہ کیا […]

.....................................................

حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص، بے نظیر آباد اور سانگھڑ کی دوسرے مرحلے لئے کوالیفائی

حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص، بے نظیر آباد اور سانگھڑ کی دوسرے مرحلے لئے کوالیفائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سینٹی عبدالحمید کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر نگرانی ” COVID-19کراٹے کاتا Eٹورنامنٹ 2020ء “مقابلوں کا پورے ملک میں مرحلہ وار کلبز اور ڈسٹرکٹس کی سطح پر آغاز ،جس میں 16سال کے لڑکے اور لڑکیاں آن لائن کراٹے کاتا کے مقابلوں میں حصہ […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کراچی کے باہمی تعاون سے کورونا کا پلازمہ تھراپی کے ذریعے علاج کا آغاز

الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کراچی کے باہمی تعاون سے کورونا کا پلازمہ تھراپی کے ذریعے علاج کا آغاز

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کراچی کے باہمی تعاون سے کورونا وائرس کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی کے ذریعے علاج کا آغاز کر دیا گیا۔ اسی حوالے الخدمت کمپلیکس میں پیسو امیونائزیشن سروس کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی چیئرمین نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

شہر قائد میں صفائی نہ ہونے سے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے، حنید لاکھانی

شہر قائد میں صفائی نہ ہونے سے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت الما ل سندھ حنید لاکھانی کا کہنا تھا کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر ایک سنگین مسئلہ ہیں جس سے اٹھنے والے تعفن کے باعث عوام طرح طرح کی موذی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ، صفائی نہ […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں عمارت کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 22 ہو گئی

کراچی: لیاری میں عمارت کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 22 ہو گئی

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ لیاری کے علاقے نیا آباد میں چند روز قبل گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹائے جانے کا […]

.....................................................

ڈاکٹر رشید زمان کا ایوب بھائی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر رشید زمان کا ایوب بھائی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر رشید زمان کا ڈاکٹر حنیف اللہ خان کے ہمراہ سنیئر رہنماء سماجی شخصت ایوب بھائی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے اُ ن کی رہائش گاہ گلشن بونیر آمد اس ایوب بھائی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت مرحومہ کی ایصال ثواب […]

.....................................................

کراچی میں اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، انڈس اسپتال کا مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار

کراچی میں اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، انڈس اسپتال کا مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ بھرجانے کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اسپتالوں […]

.....................................................

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی ہے، اندرون ملک سے سپلائی نہ آنے کی […]

.....................................................

کراچی کے لوگوں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا گیا ہے، حنید لاکھانی

کراچی کے لوگوں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا گیا ہے، حنید لاکھانی

کراچی : سربراہ بیت المال سندھ ورہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی پالیسیاں اور حرکتیں سمجھ سے بالاتر ہیں ،سندھ حکومت عوام کو صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ سمیت زندگی کی دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ، تعلیم کو دیکھا جائے تو سندھ میں جامعات […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ جیونیوز کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بھاشانی شاہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بھاشانی شاہ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے تک کی نمایاں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، نرخوں میں کمی […]

.....................................................

کراچی طیارہ حادثہ: ورثا نے مسافر شبیر احمد کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی

کراچی طیارہ حادثہ: ورثا نے مسافر شبیر احمد کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی طیارہ حادثہ کیس میں ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی۔ طیارہ حادثے کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر ایند مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی میڈیکل ٹیم نے ایدھی سردخانے میں ڈینٹل ہسٹری کی مدد سے ایک لاش کی شناخت کی تو […]

.....................................................

متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ شرقی میں نالہ صفائی کے کام تیزی سے جاری

متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ شرقی میں نالہ صفائی کے کام تیزی سے جاری

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر ضلع شرقی میں نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں محکمہ بی اینڈ آر نالوں کی صفائی ممکن بنا کر رپورٹ پیش کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ سندھ میں جیسے جیسے کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ویسے ویسے سرکاری اسپتال بھی بھرتے جارہے ہیں، کراچی کے کئی سرکاری اور نجی اسپتالوں نے کورونا کے مزید مریض داخل کرنے […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جہاز ساز کمپنی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جہاز ساز کمپنی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچ گئی۔ ائیربس کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز فرانس کے جنوبی شہر ٹولاؤس سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے اور ماہرین نے خصوصی پرواز نمبر اے ای بی 1888 […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر گیس لیکیج دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے

کراچی : برنس روڈ پر گیس لیکیج دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے برنس روڈ میں عمارت میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے۔ کھارادر کے علاقے برنس روڈ پر واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں 15 مئی کو اے سی پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی […]

.....................................................