بھارت کو مسلم دشمن عناصر کی بھرپور حمایت حاصل ہے، شبیر انصاری

بھارت کو مسلم دشمن عناصر کی بھرپور حمایت حاصل ہے، شبیر انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے بھارت میں شہریت کے حوالے سے منظور ہونے والے متنازعہ بل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کھل کر مسلم دشمنی پر اتر آیا ہے، مودی سرکار مسلمانوں سے دشمنی میں […]

.....................................................

جناح باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل کراچی باسکٹ بال کلب نے عثمان کلب کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا

جناح باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل کراچی باسکٹ بال کلب نے عثمان کلب کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) کے زیر اہتمام بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کی مناسبت سے با بائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شہر میں جاری کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا بھر پور انداز میں انعقاد کیا گیا ،مقابلوں کے اختتام پر عبدالناصر باسکٹ بال […]

.....................................................

ایم پی اے نوید انتھونی و دیگر نے انہیں بلدیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی

ایم پی اے نوید انتھونی و دیگر نے انہیں بلدیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی ہدایت پر میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کے ہمراہ کرسمس کے حوالے سے بلدیاتی خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے گرجا گھروں کا تفصیلی دورہ کیا اس دوران انہوں نے گرجا گھروں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کا جائزہ لینے کے دوران افسران کو ہدایت کی کہ […]

.....................................................

اعجاز احمد کی جانب سے اسپورٹس شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

اعجاز احمد کی جانب سے اسپورٹس شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری فنانس اعجاز احمد نے اپنی رہائش گاہ پر اسپورٹس شخصیات اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں کھیلوں کے معروف سرپرست سماجی شخصیت محمد سلیم خمیسانی ، پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ، سندھ شوٹنگ بال ایسوسی […]

.....................................................

ڈپٹی مئیر کراچی ارشد حسن کا چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کے ہمراہ سڑکوں کی استرکاری کے کاموں کا معائینہ

ڈپٹی مئیر کراچی ارشد حسن کا چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کے ہمراہ سڑکوں کی استرکاری کے کاموں کا معائینہ

کراچی : ڈپٹی میئر کراچی ارشدحسن نے کہا کہ شہر کراچی کی ترقی کیلئے ہمارے منتخب نمائندوں کا کام نمایاں ہے، محدود وسائل کے باوجود بلدیہ عظمی کراچی اورڈسٹرکٹ کے بلدیاتی نمائندگان خدمات سر انجام دینے میں مصروف ہیں، وسائل دستیاب ہوں توبلدیاتی خدمات کا دائرہ کار وسیع ہوسکتا ہے،ہماری کوشش ہے کہ کراچی کے […]

.....................................................

وکلاء کی کراچی میں بھی ڈاکٹروں کو اسپتال میں گھس کر مارنے کی دھمکی

وکلاء کی کراچی میں بھی ڈاکٹروں کو اسپتال میں گھس کر مارنے کی دھمکی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں حملہ کرنے والے وکلاء کی غنڈہ گردی کے بعد اب کراچی کے وکلاء نے بھی اپنے کالے کوٹ والے بھائیوں کی حمایت کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ تین روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہونے کے […]

.....................................................

لاڑکانہ کے تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

لاڑکانہ کے تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تعلقہ ڈوکری کی 2015 کے ریکارڈ کے مطابق آبادی محض سوا 5 لاکھ ہے، تعلقہ ڈوکری کو سب سے […]

.....................................................

جدید فتنوں کی سرکوبی کیلئے جدید علوم کا حصول ناگزیر ہے، مفتی محمد نعیم

جدید فتنوں کی سرکوبی کیلئے جدید علوم کا حصول ناگزیر ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ جدید فتنوں کی سرکوبی کیلئے جدید علوم کا حصوصل ناگزیر ہے، ملک وملت دشمن اسلام اور پاکستان کیخلاف منظم ہیں ، ہمیں ان سازشوں کے مقابلے کیلئے متحد ومنظم ہونا ہوگا، مغربی تہذیبی جنگ سے نبردآزما ہونا بھی طلبہ مدارس اور […]

.....................................................

کراچی میں کار سوار ملزمان نوجوان کو گولی مار کر لڑکی کو اغواء کر کے فرار

کراچی میں کار سوار ملزمان نوجوان کو گولی مار کر لڑکی کو اغواء کر کے فرار

ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار سوار ملزمان نے ایک نوجوان کو گولی مار کر اس کے ساتھ موجود لڑکی کو اغواء کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان بخاری کی بخاری کمرشل اسٹریٹ پر رات 10 بجے پیش آیا جس […]

.....................................................

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس میں سگنل توڑنے والی خاتون نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں، خاتون نے ایک سگنل توڑا تو اگلے سگنل پر […]

.....................................................

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کاوشوں سے بلدیہ شرقی کے اسکولوں نے نجی اسکولوں کو مات دینا شروع کر دی

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کاوشوں سے بلدیہ شرقی کے اسکولوں نے نجی اسکولوں کو مات دینا شروع کر دی

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کاوشوں سے بلدیہ شرقی کے اسکول انٹرنیشنل ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا شروع ہو گئے ہیں برٹش کونسل کی جانب سے نجی اسکولوں کے مقابل بلدیہ شرقی کے تین اسکولوں بلدیہ شرقی گرلز سیکنڈری اسکول پی آئی بی کالونی،بلدیہ شرقی انگلش میڈیم اسکول جیل روڈ ،بلدیہ شرقی گرلز […]

.....................................................

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے فیصلے کو سابق صدر آصف زرداری اور […]

.....................................................

انسانیت پسند ایوارڈ کی تقریب 23 نومبر کو کراچی میں منعقد ہو گا۔ زین حیدر

انسانیت پسند ایوارڈ کی تقریب 23 نومبر کو کراچی میں منعقد ہو گا۔ زین حیدر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلائٹ پاکستان فائونڈیشن کے چیئر مین زین حیدر نے کہا کہ “انسانیت پسند ایوارڈ 2019ئ”کی پر وقار تقریب مورخہ 23 نومبر 2019ء کو اسکائوٹس آڈیوٹیوریم بالمقابل آرٹس کونسل آف پاکستان منعقد کیا جارہا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اُن کی خدمات کے […]

.....................................................

کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ٹمبر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لکڑی […]

.....................................................

کراچی: جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

کراچی: جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز دھرنا جاری ہے، رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک حب ریور روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا تھا، صبح قائدین کی ہدایت پر شرکا حب ریور روڈ پر جمع ہونا شروع ہو گئے جس کے بعد حب […]

.....................................................

کراچی کے لوگ کئی سالوں سے سیوریج زدہ پانی پینے پر مجبور ہیں، ظفر مقصود

کراچی کے لوگ کئی سالوں سے سیوریج زدہ پانی پینے پر مجبور ہیں، ظفر مقصود

کراچی : یونٹی پیس فورم کے مرکزی صد ر ظفر مقصود نے کہا ہے کہ کراچی میں سیوریج کا نظام تباہ ہو گیا ہے ، شہر قائد کے باسی کئی سالوں سے گند ہ پانی پینے پر مجبو رہیں ، کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور سیوریج […]

.....................................................

آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کر دی جب کہ عدالت نے سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے […]

.....................................................

مسلم امہ کی کامیابی کا راز ہم آہنگی اور باہمی اتحاد میں مضمر ہے، مفتی محمد نعیم

مسلم امہ کی کامیابی کا راز ہم آہنگی اور باہمی اتحاد میں مضمر ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : مسلم امہ کی کامیابی کا راز ہم آہنگی اور باہمی اتحاد میں مضمر ہے ، پاکستان کو فلاحی ریاست اور پرامن معاشرے کے قیام کیلئے حضورکی سیرت کو اپنانا ہوگا، صحابہ کرام کی عظیم قربانیوں سے دین ہم تک پہنچا ہے اس کی قدر کرنی چاہے ، اسلامی تعلیمات اورسیرت سرورکونین سے دوری […]

.....................................................

اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، شاندار استقبال

اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، شاندار استقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، حزب اختلاف کی جماعتوں کے کارکنوں نے استقبال کیا، مارچ کی آج اسلام آباد روانگی ہو گی۔ آزادی مارچ کے شرکاء نے مینار پاکستان پر ڈیرے ڈالے جہاں انہیں ناشتہ بھی فراہم کیا گیا۔ آزادی مارچ کے قافلے […]

.....................................................

حلقہ علویہ القادریہ کے تحت جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال میں داتا گنج بخش کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد

حلقہ علویہ القادریہ کے تحت جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال میں داتا گنج بخش کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے سربراہ اور درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال کے سجادہ نشین حضرت سید خورشید الحسن شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ اولیاء کرام کی تعلیمات خدمت انسانیت ہے اور حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری نے اپنے اخلاق اور حسن کردار سے ناصرف اسلام کا پرچم سر بلند کیا […]

.....................................................

کراچی پریمیر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز :SSP سینٹرل عارف اسلم رائو نے بال کو ہٹ لگا کر افتتاح کر دیا

کراچی پریمیر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز :SSP سینٹرل عارف اسلم رائو نے بال کو ہٹ لگا کر افتتاح کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) السید اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام عید گاہ کرکٹ گرائونڈ ناظم آباد میں “آل کراچی پریمیر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ “کا آغاز ہوگیا ،شاندار افتتاحی تقریب میں SSPسینٹرل عارف اسلم رائو نے کرکٹ بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا اس موقع پر سابق وزیر کھیل ممتاز و معروف […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے الزام لگایا […]

.....................................................

کراچی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم کا اعلان : شارق سلیمان کپتان نامزد

کراچی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم کا اعلان : شارق سلیمان کپتان نامزد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے کراچی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم کا 3 روزہ ٹرائلز کے بعد 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ،جبکہ 3متبادل کھلاڑی بھی اسکوارڈ کا حصہ ہونگے ٹیم کی قیادت عثمان باسکٹ بال کلب کے شارق سلیمان جبکہ اُن کے نائب بھی […]

.....................................................

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ ہفتے کی شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................