کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے کے مطابق آج شہر کے تمام نجی و سرکاری اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ دوسری جانب بارش کے باعث شہر کی جامعات جامعہ کراچی، […]
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے ہی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور کے الیکٹرک کے سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر […]
تحریر : عنایت کابلگرامی دنیا ترقی پر ترقی کرتی جا رہی ہے اور ہم آج بھی زوال کی جانب گامزن ہے۔ دنیا بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچولی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے ،مگر ہمارے ہاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔ ہم جس شہر میں رہتے ہے اس کو پاکستان کا معاشی […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آج صبح ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے سے لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے اور لوگوں نے ابرِرحمت برسنے پر خدا کا […]
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے کے الیکٹرک کا سسٹم ایک بار پھر بیٹھ گیا۔ کراچی میں گزشتہ رات شارع فیصل سے متصل علاقوں، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، کلفٹن، اولڈ سٹی ایریا اور شہر کے دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ بارش کے باعث ناظم آباد، کورنگی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 20 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری نرخ میں مزید 30 فیصد اوسطاً اضافہ کردیا جس سے 40 ارب روپے اضافی آمدنی ہوگی جب کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پراپرٹی ویلیو ایشن میں 75 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ ان شہروں میں لاہور، ملتان، […]
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں چند بوندیں پڑتے ہی کے الیکٹرک کا نظام جواب دہ گیا اور شہر کا نصف سے زائد حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے شہر کو بجلی کی سپلائی کا نظام بہتر بنانے کے دعوے بھی پانی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر اینڈ اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام واحد اسپورٹس کورنگی اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک اور سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے مورخہ26تا28 جولائی 2019ء “حضرت لال شہباز قلندر SSB شوٹنگ بال ٹونامنٹ واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی پر کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس سٹی کراچی ایسوسی ایشن کے صدر محمد عقیل خان کا ڈپٹی سیکریٹری میڈیا کوارڈنیشن انفارمیشن عمران یونس اور اپنی پوری ٹیم اور انویسٹرز گروپ کی ٹیم کے ساتھ DHAسٹی کا دورہ کیا ،ڈی ایچ اے سٹی پہنچنے پر DHAٹیم نے شانداراستقبال کیا اس موقع پر DCKکے ڈائریکٹر پروجیکٹ نے ڈیسنٹ سٹی […]
تحریر : میر افسر امان میں اپنے شہر کراچی میں ١٩٦٣ء سے٢٠١٧ ء چھپن سال، یعنی نصف صدی سے زیادہ رہائش پذیر رہا۔ بیماری کی وجہ سے ٢٠١٧ء میں کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو کررہائش اختیار کر لی۔ کراچی سے میری کئی یادیں وابسطہ ہیں۔میں نے حضرو شہر سے١٩٦٣ء میںمیٹرک کا امتحان پاس کیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے33.6ارب روپے کا مسابقتی اور پائیدار کراچی شہر کا منصوبہ شروع کر رہی ہے جو 5 سال میں مکمل ہو گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ بینک کی قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر مس میلنڈا گوڈس کی قیادت میں2 رکنی وفدکے ساتھ اجلاس کے موقع پر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت ہے یا نہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا اور لوگوں کا اعتماد نظام سے اٹھ رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ قومی منظر نامے میں افرا تفری، بے چینی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر، فیصل واوڈا سمیت مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم ایف پی […]
ڈیفنس (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو مبینہ بزنس پارٹنر نے قتل کر دیا۔ مبینہ قاتل نے بعد میں خود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تاجر ایکشن کمیٹی نے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کل سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ملک کی تمام تاجر تنظیموں کا مالی سال کے بجٹ اور ٹیکسوں کی بھرمار پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں حکومت کی عدم توجہ کیخلاف سب نے 13 […]
اورنگی ٹاؤن (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پھوار اور بونداباندی سے شہر کا موسم خشگوار ہوگیا ہے جب کہ کئی علاقوں میں بارش کا پہلا قطرہ گرتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے پھوار اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سہانا […]
تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی سیاست اوراحتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کیوں کہ جماعت اسلامی اسے عوام کے حقوق کی اپوزیشن نہیں سمجھتی۔ بلکہ اسے کرپشن بچائو مہم سمجھتی ہے۔ جماعت اسلامی نے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے پورے پاکستان […]
کراچی : یونٹی پیس آف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود نے کہاہے کہ کراچی کی عوام سخت اذیت کی زندگی گزار رہی ہے اور شہر کے سرکاری اسکولوں اور ہسپتالوں کا برا حال ہے، شہر قائدروشنیوں کی بجائے کچرے کاشہر بن چکاہے،بجلی اور پانی کے مسائل کے علاوہ بھی شہر بھر میں گندگی کے […]
کراچی: کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والانے سینئر صحافی امتیاز فاران پر تحریک انصاف کے رہنماء مسرور سیال کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاجر الائنس کے اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں پر حملہ […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا اور ڈالر کی قیمت میں پہلے 2.02 روپے کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا اور […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں قیمت 157 تک پہنچ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کےآغاز پر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے جب کہ انٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حساس معلومات پر ناردرن بائی پاس کے قریب خدا بخش گوٹھ میں پولیس اہلکار پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ دو […]
کراچی : پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے تحت محترمہ بے نظیر بھٹو کا 66واں یوم پیدائش جوش و خروش سے منایا گیا، سندھ بھر میں پیپلز یوتھ کے زیر اہتمام قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا، اور بی بی شہید کی سالگرہ کے موقع پر جگہ جگہ نعرے لگائے گئے ، زندہ ہے بی بی زندہ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ لائنز ایریا کے مکینوں کو مکمل طور پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، خداداد کالونی میں موجود وسیم اختر فیملی پارک لائنز ایریا و ملحقہ آبادیوں کیلئے ایک تحفہ ہے جسے سہولیات سے آراستہ رکھنا محکمہ پارکس کی ذمہ داری ہے، پارک […]