تحریر : محمود مولوی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صوبہ سندھ میں محکمہ صحت انتہا سے زیادہ ناقص اور تباہ حال ہے، سال 2018 بجٹ کا 1;46;4ٹریلین پاکستانی روپے تھا جس میں سے 13فیصد شعبہ صحت کے لیے مختص کیا گیا تھا،بجٹ پیش کرتے وقت چیف منسٹر سندھ نے اچھی اچھی باتیں کیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انسداد تجاوزات آپریشن کے تحت کینٹ اسٹیشن پر غیرقانونی بس اڈے، دفاتر، ہوٹل اور دیگر تجاوزات گرا دیے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات کے ایم سی نے کینٹ اسٹیشن پر […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا چھہ روزہ تراویح میں ختم قرآن کی سادہ وپروقار تقریب کا انعقاد کیاجس مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات علماء کرام نے شرکت کی ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ اللہ تعالی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کافی ملزمان کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی 2007 کے سلسلے میں پورے کراچی میں 65 مقدمات درج ہوئے تھے اور اب تک 36 مقدمات کا […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح پر کراچی میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہوگی یہ اعلان انہوں نے کمشنر آفس میں منعقد ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد ،اسسٹنٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی کی فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور رفاعی اداروں کے دسترخوان ختم کرنے کا ٹاسک وزیراعلیٰ سندھ کو سونپ دیا۔ کراچی ماسٹر پلان کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے شہر قائد سے تجاوزات ختم کرانے کا ٹاسک […]
کراچی : کراچی جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے فواد چوہدری کے قمری کیلنڈر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ قمری کلینڈر کیلئے بنائی گئی کمیٹی کو ہم مسترد کرتے ہیں ، رویت ہلال کا اہتمام شرعی تقاضہ ہے، علماء کواللہ نے شریعت کی باگ ڈورسونپی ہے،ہماری بدقسمتی کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سولہ نومبر دو ہزار سولہ کی رات تیس سالہ نعیم حیدر کو سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا آج تک نہ تو کسی کو کوئی پتہ چلا ہے اور نہ ہی کوئی سکیورٹی ادارہ ان کی گرفتاری کا اعتراف کرتا ہے۔ نعیم حیدر کراچی سے تعلق […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ کراچی میں موسم گرد آلود ہے جہاں کل سے 4 روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی جا چکی ہے۔ سندھ میں شدید گرمی کا راج ہے جب کہ آزاد کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے پانچویں پیزا ہٹ کراچی گیمز کے لئے کراچی کے چار اضلاع کی باسکٹ بال ٹیموں کے کھلاڑیوں کا ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین کی مشاورت سے اعلان کردیا ہے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اپریل 2019ء […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالر و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ معاشرے کے بگاڑ و اصلاح میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے، پیمراچینل مالکان کو بامقصد تفریحی واصلاحی پروگرام پیش کرنے کا پابند بنائے، ٹیلی مالکان رمضان نشریات کو شریعت کے مطابق بنائیں ،ریٹنگ کیلئے، متنازع […]
چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے رہنماء مولانا محمد صدیق مدنی نے کراچی سے کوئٹہ کے بین الاقوامی شاہراہ پر حادثات اور درجنوں انسانی جانوں کی ضیاع واقعات پرافسوس کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہیکہ کوئٹہ کراچی بین الاقوامی شاہراہ کودورویہ بنایاجائے کوئٹہ کراچی بین الاقوامی شاہراہ پر حادثات کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپارک کے تحت تمباکو نوشی استعمال کے بڑھتے رحجان کے خلاف مہم کا آغاز، درسگاہوں میں سگریٹ نوشی کا بڑھنا لمحہ فکریہ ہے اس کی روک تھام یقینی بنا کر ہم اپنا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں ،ماہرین کا حکومت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ ۔بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم […]
کراچی (جیوڈیسک) ممتاز ادیب، محقق، دانشور اور استاد ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور ادبی مؤرخ تھے، وہ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان کے عہدے پر بھی فائز رہے اور انہوں نے اردو لُغت بورڈ کے صدر کے عہدے پر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر قائد میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے کراچی کے شوٹنگ بال کھلاڑیوں نے “کراچی پلیئرز شوٹنگ بال ایسوسی ایشن “قائم کرلیا گزشتہ روزہ واحد اسپورٹس گرائونڈ پر شوٹنگ بال کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی پلیئر زشوٹنگ بال ایسوسی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز جھکڑ چلنے سے مختلف علاقوں میں دیواریں، چھتیں، کھمبے اور درخت گرنے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالتی چھٹی کے دن لاہور ہائی کورٹ سے حمزہ شہباز کی ضمانت نے پاکستان کے عدالتی نظام ہی نہیں بلکہ اس بات پر بھی سوالیہ نشان لگادیا ہے کہ ”پاکستان اسلامی مملکت ہے “ کیونکہ اسلام کی بنیاد انصاف اور مساوات پر مبنی ہے مگر پاکستان میں انصاف کیلئے عوام قیام پاکستان […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) پولیس نے جنگ شاہی کے قریب ریلوے ٹریک پر نصب بم برآمد کرلیا جسے بعدازاں ناکارہ بناتے ہوئے ٹرین آپریشن بحال کر دیا گیا۔ جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن سے تین کلو میٹر دور ٹریک پر نصب بم برآمد ہونے کے بعد کراچی سے اندورن ملک جانے والی اور لاہور اور راولپنڈی سے کراچی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس بصارت کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی بظاہر اس کی سمتیں تبدیل ہوتی محسوس کی جارہی ہیں کیونکہ جس فصل کا بیج انہوں نے بونا ہے اس کی بوائی کیلئے سخت محنت اور مشقت کی ضرورت ہے اور یکسوئی سب سے اہم عمل […]
کراچی (جیوڈیسک) شیر شاہ میں گل بائی پُل پر آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب کھڑی گاڑیوں اور دکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق علی الصبح شیرشاہ میں گل بائی فلائی اوور پر آئل ٹینکر کنٹینر سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں پل کے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا گیا۔ کراچی میں رینجرز کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کا آج آخری روز ہے جس کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کے لیے وفاقی حکومت […]
تحریر : انجم صحرائی شہاب نا مہ میں جھنگ کے ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ سے تو میری ملاقات زمانہ طالب علمی کے اوائل دور میں ہی ہو چکی تھی لیکن مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنر سے میری پہلی با ضابطہ ملاقات ملتان کینٹ سٹیشن پر ہو ئی ، ، ماجرا کچھ یوں تھا کہ یہ80 […]
کراچی : شاہین سیکنڈری اسکول ملیر میں اوپن ڈے اور فن گالا کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح راحیلہ ٹوانہ نے کیاان کے ہمراہ محمد فرقان مغل، منصور اجمیری بھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈائریکڑعمران احمد نے مہمانوں میں ایوارڈ تقسیم کئے۔