تحریر : قادر خان یوسف زئی عروس البلاد کراچی، اس وقت سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف گزشتہ دنوں دورہ کراچی سے خالی ہاتھ واپس گئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن، کراچی میںپے در پے سیاسی نقصانات سے دوچار ہے ۔ کراچی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا (نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) نے کراچی میں جاری بجلی کے بدترین بحران کی ذمہ داری کے الیکٹرک پر عائد کی ہے ساتھ ہی نیپرا نے […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگراحمد رشدی کا تعلق ایک قدامت پسند سید گھرانے سے تھا ان کے والد سید منظور احمد حیدرآباد دکن میں عربی اور فارسی کے نامور استاد تھے احمد رشدی 24اپریل 1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی تعلیم […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری لوگ میچ دیکھ رہے تھے میری کنڈ ٹی وی کی طرف تھی۔ایک ایک گیند پر تماشائیوں کا شور، میں دل میں سجدہ ریز تھا میں سوچ رہا تھا کیا یہ وہی کراچی ہے میں سوچ رہا تھا کیا اس شہر آشوب کا نقشہ بدل چکا ہے۔میں نے اللہ کا شکر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بگاڑنے میں نواز شریف کا بھی ہاتھ ہے، سابق وزیر اعظم دہشت گردوں کو اپنا بھائی کہتے رہے ہیں۔ مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی پی رہنما سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی قومی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے کراچی کے سیاسی خلا کو پُر کرنے کے لیے عام انتخابات سے قبل کوششیں شروع کردی ہیں ۔ تاہم اس سلسلے میں سب سے اہم وجہ متحدہ قومی موومنٹ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا کی کاوشیں رنگ لے آئیں ضلع کورنگی کی وسیع آبادی کے مکینوں کو سیوریج مسائل سے نجات دلا نے کے لئے حرمین چورنگی ملیر ماڈل زون سے براستہ نیشنل ہائی وے ملیر ندی تک 48انچ ڈایہ کی سیوریج لائن کی تنصیب کے کاموں کا آغاز ہوگیا ،مذکورہ سیوریج […]
تحریر : میر افسر امان حکیم محمد سعید حکمت کا پیشہ کرنے کے ساتھ ساتھ ماہر تعلیم، ایک محب وطن پاکستانی اور دل میں مسلمانوں کا غم بھی رکھنے والے تھے۔ وہ اسلام کے شیدائی اور نظریہ پاکستان کے محافظ اور باعمل مسلمان تھے۔ پاکستان سے محبت کا اندازہ ہم اس طرح کر سکتے ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر ہونے والے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے لیاری مقابلے کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ علی محمد محلے میں گشت پر معمور رینجرز […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دِنوں نئی مردم شماری کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں شہری آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی شہری آبادی ایک کروڑ60لاکھ اور پاکستان میں تجارتی حب کا درجہ رکھنے والے شہر کراچی کی زبوحالی اور غیرمعیاری حالتِ زندگی پر ورلڈبینک نے اپنی ایک رپورٹ میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار عرفان سولنگی عرف پٹی والا نے لوٹی کرپشن مہم کو صرف نواز شریف تک محدود رکھنے کی بجائے اس کا دائرہ کار وسیع کرنے ‘ پانامہ لیکس میں ملوث تمام افراد کو نااہل قراردینے ‘ کرپشن اور رشوت ستانی کے ہر مجرم کو کیفر کردارتک […]
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان نے آئندہ الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں لوگوں کو لڑانے کی سیاست ہو رہی ہے، شہر کے مسائل حل کرینگے۔ شہرِ قائد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رکنیت سازی مہم کے دوران مختلف علاقوں کے دورے کیے اور کارکنوں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے الزام لگایا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کھلے عام خرید و فروخت ہوئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں کھلے عام خریدوفروخت ہوئی، ہمیں خریدنے کیلئے بھی بہت […]
تحریر : فرید احمد فرید میں ایسے معاشرے کا حصہ ہوں جہاں دوسرے کے گریبان میں جھانکنا فرضِ اولین میں شمار ہوتا ہے لیکن مجھے اس بات سے ذرا بھی دکھ نہیں کیونکہ میرے اک کے بدلنے سے کچھ بھی نہیں ہونے والا لیکن اتنا ضرور ہے کہ میرے کوشش کرنے سے اک کاروان بنتا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بااثر افراد نے معروف لوک گلوکارہ شازیہ خشک کے گھر پر حملہ کر دیا۔ جان سے مارنے کی دھمکیوں کے باوجود پولیس کی پراسرار خاموشی نے شازیہ خشک اور اہلخانہ کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ ملک کی معروف گلوکارہ شازیہ خشک بھی قبضہ مافیا سے نہ بچ سکیں، کراچی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ایک ہفتہ کے اندر ہی کراچی کی سیاست میں تلاطم کے بعد بالاآخر ایم کیو ایم پاکستان بھی دو حصوں میں واضح منقسم ہوگئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی تقسیم کا سلسلہ تو 1992ء میں شروع ہوگیا تھا جب کراچی آپریشن میں آفاق احمد اور عامر خان نے ایم […]
کراچی : زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام دی موٹر سٹی کا پری لانچ ایونٹ کراچی میں منعقد ہو گا۔کراچی کے میریٹ ہوٹل کے گورنر ہال میں 18 فروری کو صبح 10 سے شام 7 بجے تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں زمین ڈاٹ کا م کی سیلز کا عملہ نہ صرف دورہ کرنے […]
کراچی (پریس ریلیز) گذشتہ دنوں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے ہونے والے الیکشن سال 2018 میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت مرکزی پنجاب سے جنرل سیکریٹری سردار منیر اختر، انفارمیشن سیکریٹری سلیم اختر چدھڑ، جنوبی پنجاب سے جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار سلفی اور انفارمیشن سیکریٹری محمد تنویر […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وطن کے پسماندہ اور دور دراز کے علاقوں سے آئے ہوئے ہمارے کراچی کے مہمان جن کی دورِ ایوبی میں کراچی کی ہر اُس مین گذر گاہ پرانکروچڈبسیتیاں بسووادی گئی تھیں تاکہ کراچی کے لوگوں کو قابو میں رکھا جا سکے۔کراچی کے یہ مہمان لوگ کراچی میں پبلک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار عرفان سولنگی نے سینیٹ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایکبار پھر جونا گڑھ سے تعلق رکھنے اور گجراتی بولنے والوں کو نظر انداز کئے جانے پر اظہار افسوس و اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے ساتھ ہی15اگست1947ءکوپاکستان سے […]
کراچی : ختم نبوتۖ پر ڈاکا ڈالنے والوں کا تعاقب تمام اہل اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے، قادیانیت اسلام اور پاکستان دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ آزاد کشمیر کی اسمبلی میں قادیانیت کی کمر توڑنا خوش آئند ہے، جس پر حکومت آزاد کشمیر اور تمام ارکان اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ حکومت قادیانیوں […]
تحریر : میر افسر امان عالمی رابطہ کونسل تھنک ٹینک کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں کشمیر کے موجودہ حالت پر ایک آل پارٹی کانفرنس منعقد کی گئی۔ عالمی راطبہ کونسل کے چیئر مین جناب نصرت مرزا صاحب نے پچھلے سال بھی اسی ہوٹل میں کشمیر پر آل پارٹی کانفرنس کا اہتمام کر […]
تحریر : اقراء ضیاء چند روز قبل کسی ضروری کام سے اپنی دوستوں کے ہمراہ جامعہ کراچی کے ایڈمن بلاک جانے کا اتفاق ہوا. جبکہ خوش قسمتی کی بات یہ تھی کہ اتفاق سے ہمارا کام جلد ہی ختم ہو گیا اور ہم ایڈمن بلاک کے باہر اپنی ایک دوست کے انتظار میں کھڑے ہو […]