اب جواب دو زرداری جواب دو

اب جواب دو زرداری جواب دو

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے! وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تو بڑی سادگی سے حقائق پر مبنی یہ بات ’زرداری کی حکمرانی نے شہر قائد کو اُجاڑ ڈالا“ ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہہ کر کراچی کی کمسپرسی اور کھنڈر حالی کا منہ بولتا ثبوت پیش کر کے مقدمہ […]

.....................................................

کراچی: صوبائی وزیر میر ہزار خان اور اہلیہ کی پراسرار موت، گھر سے لاشیں برآمد

کراچی: صوبائی وزیر میر ہزار خان اور اہلیہ کی پراسرار موت، گھر سے لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے پیپلزپارٹی کے سینئر وزیر میر ہزار خان اور انکی اہلیہ کی لاش برآمد، میاں بیوی ڈیفنس رہائشگاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ میر ہزار خان بجارانی نے اہلیہ کو قتل کر کے خود کشی کی تاہم صوبائی وزیر منظور […]

.....................................................

نقیب اللہ محسود کیس لاقانونیت کے خاتمے کا اچھا موقع

نقیب اللہ محسود کیس لاقانونیت کے خاتمے کا اچھا موقع

تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی میں جعلی پولیس مقابلوں کے رجحان کے خاتمے کا ایک اچھا موقع نقیب اللہ محسود قتل کیس کی صورت میں میسر آیا ہے۔ نقیب اللہ محسود کے ماورائے قانون قتل کے بعد کراچی میں جس موثر انداز میں ماورائے قانون قتل پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوئی ہیں […]

.....................................................

بیت الاسلام ٹرسٹ کی جانب سے اولمپیاڈ 2018 کا کامیاب انعقاد قابل تحسین ہے، مفتی محمد نعیم

بیت الاسلام ٹرسٹ کی جانب سے اولمپیاڈ 2018 کا کامیاب انعقاد قابل تحسین ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ شعبہ غیر ملکی نے بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام عصری ودینی اداروں کے مابین منعقدہ اولمپیاڈ 2018 مقابلوں میں فٹبال اور والی بال کا فائنل اپنے نام کر لیا، عربی ، اردو ، انگریزی تقاریر ودیگر مقابلوں میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کر لی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے […]

.....................................................

کراچی میں نقیب محسود کی ہلاکت، بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا

کراچی میں نقیب محسود کی ہلاکت، بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) نقیب محسود کے مبینہ ماورائے عدالت قتل پر بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کو معاملے کی جلد تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بلاول بھٹو نے ڈی آئی جی ساؤتھ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔ نقیب محسود کراچی میں پولیس مقابلے میں مارا […]

.....................................................

ڈیفنس فائرنگ: انتظار کے ساتھ گاڑی میں موجود لڑکی کا بیان سامنے آ گیا

ڈیفنس فائرنگ: انتظار کے ساتھ گاڑی میں موجود لڑکی کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے انتظار کے قتل کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں انتظار کے ساتھ موجود لڑکی سے رابطہ کر کے اسے بھی شامل تفتیش کر لیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا […]

.....................................................

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

ملتان (جیوڈیسک) متحدہ پاکستان کے سربراہ نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پروفیسر حسن ظفر عارف کی بہت عزت اور احترام رہا ہے، ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فاروق ستار نے کہا کہ ڈاکٹر حسن ظفر کا قتل کراچی کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے، انتخبات پُرامن […]

.....................................................

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر کی لاش برآمد

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر کی لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملی ہے۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ایک لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے ملنے والی لاش ایم کیوایم لندن کے رہنما پروفیسر حسن ظفر عارف کی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کی […]

.....................................................

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ پکڑا گیا، تین ساتھی فرار ہوگئے، ملزم کے قبضے سے سو سے زائد اے ٹی ایم کارڈ اور سکمنگ مشین برآمد کر لیے گئے۔ شہر قائد میں بینکوں کی اے ٹی ایم سکمنگ کے ذریعے رقم نکلوانے کی […]

.....................................................

کراچی: زمین پراپرٹی ایکسپو 2018ء اختتام پذیر

کراچی: زمین پراپرٹی ایکسپو 2018ء اختتام پذیر

لاہور (جیوڈیسک) رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کا بارہواں ایکسپو 7 جنوری 2018ء کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپو کا افتتاح سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن نے کیا تھا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مفسر عطاء ملک نے بھی […]

.....................................................

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

تحریر : شیخ خالد زاہد ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپسی بہت مماثلت رکھتے ہیں ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودار ہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے ، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے […]

.....................................................

کراچی کے حال پر رحم کرو

کراچی کے حال پر رحم کرو

تحریر : عنایت کابلگرامی دنیا کی مہذب قوم اور بہترین و قابل حکومت کی پہچان ان کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے کی جاتی ہیں اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک گاوں یا شہر جاتے ہے تو سب سے پہلے آپ کا واسطہ وہاں کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے ہی پڑتا ہے اگر […]

.....................................................

کراچی والے میرے ساتھ چلیں انہیں صحیح راستے پر لے جاؤں گا، پرویز مشرف

کراچی والے میرے ساتھ چلیں انہیں صحیح راستے پر لے جاؤں گا، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ان کے ساتھ چلیں وہ انہیں صحیح راستے پر لے کر جائیں گے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ’کراچی میں […]

.....................................................

کراچی: 100 انڈیکس 41 ہزار 486 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی: 100 انڈیکس 41 ہزار 486 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سرمایا کاروں نے سنی ان سنی کر دیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیانات کو سرمایا کاروں نے ہوا میں اُڑا دیا اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جم کر […]

.....................................................

محسن پاکستان

محسن پاکستان

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم بانی پاکستان قائد اعظم کا اصل نام محمد علی جناح ہے 25 دسمبر 1876ء کو قائد اعظم پیدا ہوئے ان کی جائے پیدائش وزیر مینشن کراچی پاکستان میں ہے لیکن یہ اس دور میں بمبئی کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ جناح کا اپنے بہن بھائیوں میں دوسرا نمبر تھا، […]

.....................................................

مردم شماری مسترد، کراچی والے جدوجہد کا فیصلہ کریں، فوج ترقیاتی کام کرے: مصطفیٰ کمال

مردم شماری مسترد، کراچی والے جدوجہد کا فیصلہ کریں، فوج ترقیاتی کام کرے: مصطفیٰ کمال

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے شہر قائد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، کراچی والے جد و جہد کا فیصلہ کر لیں۔ مصطفیٰ کمال نے وزیر اعلیٰ سندھ پر ملک کے خلاف سازش کا الزام بھی لگا دیا۔ یہی […]

.....................................................

کراچی: شاہ زیب کا قاتل شاہ رخ جتوئی ہسپتال سے رہا

کراچی: شاہ زیب کا قاتل شاہ رخ جتوئی ہسپتال سے رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شاہ رخ جتوئی، سراج تالپور، سجاد تالپور کو 5، 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ ملزم کے بھائی اشرف جتوئی کا کہنا ہے کہ شاہ زیب کے […]

.....................................................

کراچی کا موجودہ سیاسی منظر نامہ

کراچی کا موجودہ سیاسی منظر نامہ

تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی نے ماضی میں ہمیشہ ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اہل کراچی گذشتہ کئی عشروں سے مخصوص طرز سیاست میں الجھنے کے سبب قومی دھارے سے دور ہوتے چلے گئے اور یہاں تک کہ کراچی میں جس قسم کی سیاست کی جانے لگی اس سے اہل […]

.....................................................

کراچی : لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، سگی بہن ہی قاتل نکلی

کراچی : لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، سگی بہن ہی قاتل نکلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں سگی بہن کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، سگی بہن نے اپنے منگیتر کے ساتھ مل کر اپنی بہن کو قتل کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ملزم مظہر گھر کے پچھلے راستے سے اندر داخل ہوا، مقتولہ علینہ کی بہن علوینہ نے دروازہ کھول کر اپنے […]

.....................................................

کشمیر سے لے کر کراچی تک تمام قیادت مبارک باد کی مستحق ہے۔ کامران یوسف گھمن

کشمیر سے لے کر کراچی تک تمام قیادت مبارک باد کی مستحق ہے۔ کامران یوسف گھمن

فرانس (بیورو رپورٹ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کامران یوسف گھمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ان سب کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی ختم ہو گئی۔ پیپلزپارٹی کے 50سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا […]

.....................................................

ترقیاتی کام کی تکمل ہنگامی بنیادوں پر کرائی جائے، مفتی محمد نعیم

ترقیاتی کام کی تکمل ہنگامی بنیادوں پر کرائی جائے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی تکمیل ہنگامی بنیادوں پر کرائی جائے ، شہر قائد کی بیشتر سڑکوں پر کھدائی کرکے حکومت بھول چکی ہے ، سندھ حکومت نے سستی ، کاہلی اور کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ، پیر کو جامعہ بنوریہ […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی اوپن ڈے میں کیوں شرکت کی جائے

زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی اوپن ڈے میں کیوں شرکت کی جائے

تحریر : سالار سلیمان زمین ڈاٹ کام سرمایہ کاروں کو بہترین سرمایہ کاری کی مختلف آپشنز شروع سے ہی دیتا آیا ہے۔ تاہم، جب سے زمین ڈاٹ کام نے مختلف تعمیراتی منصوبوں کی مکمل مارکیٹنگ اور سیلز کا آغاز کیا ہے ، سرمایہ کاروں کیلئے با اعتماد سرمایہ کاری کرنا آسان ہو گیا ہے ۔ […]

.....................................................

سنت سے دوری کے باعث امت مسلمہ مشکلات کا شکار ہے، مفتی محمد نعیم

سنت سے دوری کے باعث امت مسلمہ مشکلات کا شکار ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میں شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ سرکار دوجہاں کی آمد دنیائے جہاں کے لیے رحمت ہے، فلاحی ریاست اور پرامن معاشرے کے قیام کے لیے حضور ﷺکی سیرت کو اپنانا ہو گا، اسلامی تعلیمات اور سیرت سرور کونین سے دوری کے باعث آج مسلمان دنیا میں اجتماعی […]

.....................................................

کراچی سے خیبر تک حالات معمول پر آنا شروع

کراچی سے خیبر تک حالات معمول پر آنا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیض آباد دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی دھرنے ختم ہونے لگے جبکہ شہروں میں پبلک اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی ہے۔ اہم اعلان کے بعد ملک کے بڑے شہروں کراچی، پشاوراور ملتان میں دھرنے پر بیٹھے کارکنان منتشر ہو گئے۔ کراچی […]

.....................................................