کراچی : اسلامی جمعیت طلبہ سیفی کالج کے زیر اہتمام ارتھ ویک کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید صہیب الدین کا کا خیل نے کہا کہ اس بات کی اہمیت بڑھتی جا تی ہے کہ ہم زمین اوراسکے ماحول کو بہتر کرنے کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان صوبہ ننگر ہار کے ضلع آچن پر امریکہ کی جانب سے C-130طیارے کے ذریعے طیارے کے ذریعے 11ٹن وزنی بارودی مواد پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے غیر ایٹمی بم گرائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلبھوشن کی پھانسی پر بھارت کی جانب سے ہرحد تک جانے کی دھمکی کے باوجود عسکری و سیاسی قیادت کی جانب سے کلبھوشن کے معاملے پر کسی بھی قسم کا دباو قبول نہ کرنے کا عزم یقینا مستحسن ہے مگر اس کے باجود یہ ایک حقیقت ہے کہ بھارت چانکیائی سیاست کا […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں کروڑوں روپے سے تعمیر کیا گیا 50 بیڈکا ہسپتال محکمانہ عدم توجہی کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا، یہ بات عالم علی ،محمد شاہد،محمد عر فان واہلیان شاہ فیصل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت کو لکھے گئے شکایتی خط میں کہی۔ انہوں نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس کی بند کر دیں گے، سوئی سدرن کے دفاتر کراچی ہی میں ہیں، انتظام خود سنبھال لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نےسندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاق اور سوئی سدرن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی ایڈوکیٹ نے کہا کہ 2018ء میں مسلم لیگ (ن) پورے ملک کے ساتھ سندھ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی کارکنان اور عوام کے تعاون سے مسلم لیگ (ن) کو سندھ کی مقبول جماعت بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلبھوشن کی پھانسی پر بھارت کی جانب سے ہرحد تک جانے کی دھمکی کے باوجود عسکری و سیاسی قیادت کی جانب سے کلبھوشن کے معاملے پر کسی بھی قسم کا دباو قبول نہ کرنے کا عزم یقینا مستحسن ہے مگر اس کے باجود یہ ایک حقیقت ہے کہ بھارت چانکیائی سیاست کا […]
کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے SOA کے سیکریٹری احمد علی راجپوت سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کر آمین درین اثنا KBBA […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جاوید شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور ہمیشہ ملک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے کام کرتے ہے تاریخ گواہ ہے کہ کراچی کی ترقی میں پیپلز پارٹی کا نمایاں کردار ہے ہر دور میں شہر کی ترقی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امن عالم کے تحفظ کیلئے تشکیل کردہ اقوام متحدہ چونکہ سامراجی قوتوں کی گماشتہ اور ان کے مفادات کی محافظ لونڈی بن چکی ہے اسلئے کمزور اور بالخصوص مسلم ممالک کو اقوام متحدہ اور ان پر قابض صیہونی وصلیبی ویٹو پاورز سے کسی بھی قسم کی خیر کی توقعات رکھنے کی بجائے […]
تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی کے الیکٹرک کی کراچی کے عوام کے ساتھ لوڈ شیڈنگ، اوور بلنگ اور ناانصافیوں کے خلاف آواز اُٹھاتی رہی ہے۔ اس سلسلے میں برائے راست کے الیکٹرک کے متعلقہ آفیسروں، سندھ حکومت، وفاقی حکومت اور نیپرا کے سامنے بھی عوام کے مسائل رکھے مگر ان تمام اداروں نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے تمام قومی و عوامی مسائل اور بحرانوں کے حل کیساتھ محفوظ و خوشحال مستقبل اور استحکام و دفاع سب کچھ حقیقی جمہوری نظام سے مشروط ہے مگر افسوس کہ یہ ریاست خدادادآج تک حقیقی جمہوری نظام سے محروم رہی ہے اور استحصالی طبقات کی اجارہ داری کو جمہوریت کا نام […]
کراچی : متحدہ اور پیپلز پارٹی کی ناقص حکمت عملی اور غلط طرز حکمرانی کی وجہ سے کراچی میں مہاجر اور سندھ میں سندھی اقلیت ہوگیا۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے چیف آرگنائزر عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا کہ 1987-88کے الیکشن میں مہاجروں نے MQM اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اب 74 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، سونے پہ سوہاگہ یہ کہ سندھ بھر میں آٹے میں نمک کے برابر ہی سٹیشنز ایسے ہیں جنہوں نے سی این جی کی قیمتیں بورڈ پر آویزاں کی ہوئی ہیں،دوسری جانب اتنے بڑے پیمانے پر […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ کشمیر پر ہونے والے مظالم پر دنیا کی بے حسی قابل دید ہے، اگر کہا جائے کہ ہالوکاسٹ میں یہودیوں کو بلکل صحیح مارا گیا تھا اور وہ اسی درد ناک موت کے حقدار تھے تو فورا عالمی ادارے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک مکان پر تودہ مکان پر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا اور جیسے ہی اس کی اطلاع امدادی ٹیموں کو ملی اُنھوں نے متاثرہ […]
تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی نے ک الیکٹرک کی کراچی کے عوام کے ساتھ ناانصافیوں خاص کر اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز نرسری پر دھرنا دیا۔جس میں پُر امن لوگوں پر پولیس نے شدید لاٹھی چارچ، آنسو گیس اور فائرنگ کی۔ جس میںجماعت اسلامی کے کئی […]
کراچی : پاکستان اسپور ٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل غلام محمدخان نے اعلان کیا ہے کھیلوں میں بے مثال خدمات پر وزیر کھیل سردار محمدبخش مہرسیکریٹری کھیل سلیم رضا اور اسپورٹس کنسلٹنٹ مشیر ربانی کو ایک شاندار استقبالیہ دینے کا اعلان کیا ہے اور اس استقبالئے میں تینوں افراد کو قائد اعظم شہیدملت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شریک صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر محمد یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری امیر علی خواجہ ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید آصف حسین آغا ‘ فائنانس سیکریٹری محمد افضل مغل ‘ ڈپٹی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین ایم آر پی کے علاہ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر محمد یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری امیر علی خواجہ ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید آصف حسین آغا ‘ فائنانس سیکریٹری […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان ہفتہ کھیل میں ضلع ایسٹ میں سندھ کے روائتی کھیل ملاکھڑا کا میدان سجایا گیا جس میں شائقین کو بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے پہلی پوزیشن کا مقابلہ کراچی کے پہلوان رجب علی باریجو اور نوشہرہ کے پہلوان مختیار عالمانی کے درمیان ہوا جسے ایک سخت مقابلے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) استحصالی سیاستدان ہمیشہ مذہب ‘ مسلک ‘ لسانیت اور صوبائیت کے نام پر عوام کو باہم لڑا کر اقتدار و مفادات کی راہ ہموار کرتے رہے ہیں اس لئے یہ بات یقینی ہے عوام کے مسائل کا حل مزید صوبوں کے قیام میں نہیں بلکہ استحصالی سیاستدانوں اور مرکزیت پر مشتمل ظالمانہ […]
تحریر : میر افسرامان جماعت اسلامی کراچی نے کے الیکٹرک کی عوام کے بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ لوڈ شیڈنگ کے خلاف نرسری پر دھرنا دینے کا پروگرام کافی دنوں پہلے سے طے کیا ہواتھا۔اپنے پروگرام پر عمل کرنے کے لیے جماعت اسلامی کراچی کے مرکز نیشنل کالج کے نزدیک ادارہ نور حق میں […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کے 12 ملازمین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے، کورنگی زون آفس میں حج قراندازی کے حوالے سے منعقدہ پر وقار تقریب میں قراندازی کے ذریعے ملازمین کو حج کا پروانہ نکالا گیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے اپنے دست مبارک سے ملازمین […]