کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ

کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ تین سال کے دوران سپریم کورٹ کے ہاتھوں سنائے گئے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کے دو شہروں (کراچی اور اسلام آباد) میں قائم دو بلند و بالا عمارتوں (نسلہ ٹاور اور گرانڈ حیات ہوٹل) کی قسمت مختلف رہی۔ جنوری 2019ء میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ لاہور جانے والی پروازوں میں بھی تاخیر […]

.....................................................

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر، سہراب گوٹھ، آئی […]

.....................................................

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا حکم

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کی […]

.....................................................

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے کی اپیل پر وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے بھائی محمد اعظم کی اپیل پر سماعت کی، محمد اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ مینجمنٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ کراچی میں صدر ، آئی آئی چند ریگرروڈ، لیاری، منظور کالونی، کھارادر اور کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابرہے۔ اس کے علاوہ کورنگی، بھٹائی کالونی، اورنگی […]

.....................................................

کراچی: پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ گھریلو جھگڑا سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار اے ایس آئی طارق سکیورٹی ٹو میں تعینات تھا اور اہلکار طارق نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں، متوفی اہلکار کا دوسری بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا

کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 میں نامعلوم افراد نے دروازے پر دستک دی اور جیسے ہی لڑکی باہر آئی ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان […]

.....................................................

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ہر گزرتے دن کے ساتھ فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے اور وہاں پرٹیکیولیٹ […]

.....................................................

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے تھانہ فریئیر کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر […]

.....................................................

ڈینگی شدت اختیار کر گیا، پلیٹ لیٹس کی فراہمی اور اسپرے مہم بھی بند

ڈینگی شدت اختیار کر گیا، پلیٹ لیٹس کی فراہمی اور اسپرے مہم بھی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویکٹر بورن ڈیزیز نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے اعدادوشمار جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگیوائرس شدت اختیار کر رہا ہے، متاثرہ مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی فراہمی نہیں کی جا رہی جبکہ ڈنگی وائرس میں سیروٹائپ ٹو کی تبدیلی […]

.....................................................

کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں واقعے مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اتوار کی شام تقریباً شام 5 بجے صدر کو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا، آگ […]

.....................................................

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس میں (ن) لیگ کی نمائندگی شاہد خاقان عباسی کریں گے جب کہ پی […]

.....................................................

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری آگئی، سندھ ہائیکورٹ نے لیاری آگرا تاج کالونی میں 7 منزلہ عمارت کو فوری سیل کرنے اور بلڈرز شاہ نواز شاہ اور شاہ جہاں شاہ کیخلاف فوجداری کارروائی کا بھی حکم دیدیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے ریمارکس دیے […]

.....................................................

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری مشینری کے حرکت میں آئے بغیر کراچی میں چینی کی تھوک قیمت میں کمی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا اور ہول سیل سطح پر چینی 125 روپے کلو کی سطح پر آگئی تاہم خوردہ سطح پر منافع خوری کا رجحان برقرارہے۔ کراچی میں خوردہ سطح پر چینی بدستور […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 40 کا تعلق کراچی سے تھا۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں […]

.....................................................

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ٹاور کو مسمار […]

.....................................................

کراچی: نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آخری روز، بلڈنگ سے سامان کی منتقلی جاری

کراچی: نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آخری روز، بلڈنگ سے سامان کی منتقلی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ جیو نیوز کےمطابق نسلہ ٹاور سے آہستہ آہستہ سامان کی منتقلی کا عمل جاری ہے جب کہ کئی خاندان اب بھی عمارت میں رہائش پذیر ہیں۔ نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کے احتجاج […]

.....................................................

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مبینہ طور پر اپنی مرضی سے منفی کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں شہریوں نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے منفی کرانے والے تین افراد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ بیرون ملک جانے والے شہریوں کی جانب سے بغیر […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلا دی

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا تھا، اس حکم پر کتنا عملدرآمد کیا ہے؟۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں کے ایم سی کے رفاہی پلاٹس پر […]

.....................................................

کراچی میں سالوں سے چل رہا ہے جو آتا ہے مال بناتا ہے اور چلا جاتا ہے: چیف جسٹس

کراچی میں سالوں سے چل رہا ہے جو آتا ہے مال بناتا ہے اور چلا جاتا ہے: چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سالہا سال سے یہی چلا آ رہا ہے کہ جو آتا ہے مال بناتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ نارتھ ناظم آباد میں اسپتال کی پارکنگ کیلئے سرکاری جگہ پر قبضےکیخلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1371 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس کے […]

.....................................................

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیگر شہروں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے […]

.....................................................