کراچی : اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے زیر اہتمام دو روزہ تربیت گاہ برائے ذمہ داران کا انعقاد کیا گیا ۔جس کے مقررین میں مولانا عبد الوحید،سابق ناظم اعلیٰ جمعیت راشد نسیم ،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، فاروق نعمت اللہ ،یوتھ ٹرینر سعد زبیری،رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان سید محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 2013 سے 2016 کے دوران جن امیدواروں نے امتحانات اور انٹرویوز دیئے تھے ان تمام کو فوری طور پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ اب تمام امیدواروں […]
تحریر : جاوید صدیقی عروس البلد سابقہ پاکستان کا دارلحکومت کراچی، جو روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا، جہاں پاکستان بھر سے لوگ تفریح سیر سپاٹے کیلئے آتے تھے، جس کی خوبصورتی قابل دید تھی، جو امن و سکون کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا، کراچی کی شامیں اور صبح ناشتے اور کھانے سے مشہور تھیں، جہاں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سور کی چربی سے گھی کی تیاری کیخلاف سپریم کورٹ کے نوٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ کرپشن وہ ناسور ہے جس کی کوکھ سے دہشتگردی ‘ ملاوٹ ‘ ناجائز منافع خوری ‘ ذخیرہ اندوزی جیسے جرائم اور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپوررٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیر اہتمام یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز مورخہ 23 مارچ 2017ء بروز جمعرات وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کرینگے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے وزیر اعلیٰ ہائوس سے سائیکل ریس کے ذریعے فیسٹیول کا آغاز وزیر اعلیٰ سندھ کرینگے۔ چیف آرگنائزر […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ میں بھی اس بات پر توجہ دی گئی اور گستاخانہ مواد کے خلاف قومی ہم آہنگی دیکھنے کو ملی، یہ بات اس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی ضلع ملیر کے رہنماء بشیر خان، رازق خان اچکزئی، خالد، خیر اللہ، ملا دائود، شیئر خان، حیات خان اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کی بے جا گرفتاری گہری سازش ہے اور منصوبہ بندی کے تحت پختونوں میں نفرت پیدا کرنے […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر اور چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عوام کو سستی اوع معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور اور اپنی عوام کوصحت مند زندگی کو فروغ دینے کے لئے بلدیہ عظمی کراچی اور بلدیہ کورنگی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ (آج) مورخہ 12مارچ2017ء بمقام ماڈل پارک کورنگی نمبر […]
پاک سوئس معاہدہ پانامہ کیس کیخلاف حفاظتی اقدام ہے ‘ ایم آر پی بیرون ملک منتقل شدہ تمام سرمائے کی وطن واپسی کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے‘ امیرعلی پٹی عدلیہ ناکامی پر بیرونی کیساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی ملک وقوم کا تحفظ مسلح افواج کا فریضہ ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ لیکس […]
کراچی : A.D خواجہ i.G سندھ کے بیان کہ جن آفیسر وں نے 1992 کے آپریشن میں حصہ لیا تھا، ان پولیس آفیسروں کوچن چن کر قتل کر دیا گیااور قتل کرنے والے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں، چیف جسٹس سوموٹو کے ذریعہ مجرمو ں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ یہ بات کراچی ویلفیئر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی کی ٹیکسٹائل ملز میں خوفناک آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا، خستہ حال دیواریں گرنے لگیں۔ تیسرے درجے کی آگ کے سامنے فائربریگیڈ حکام بے بس ہو گئے، سولہ گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود بھی آگ پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے یونین کمیٹی نمبر 17 ضلع کورنگی لانڈھی کے چیئر مین فہیم بیگ کے والد تسنیم بیگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا گزشتہ روز فہیم بیگ کی رہائش گاہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سمیت دیگر کرنسی کی قدر میں کمی ہوگئی ۔اوپن مارکیٹ میں دوروز میں ڈالر 1 روپے ، یورو 2 روپے اور برطانوی پاونڈ ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ امریکا کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی خبروں پر عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری حنیف اللہ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کے ڈاکٹرز کی تعیناتی دیہی علاقوں میں یقینی بنایا جائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ یہ وزیر اعلیٰ سندھ کا عوامی فیصلہ ہے جس کی جتنی بھی پذیرائی کی جائے کم […]
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد عالم اسلام کیخلاف سازش ہے‘ جی کیو ایم تمام مسلم ممالک میں سوشل میڈیا پرگستاخانہ ‘نفرت انگیز ‘ شر انگیز موادکو مکمل طور پر بلا ک کیا جائے حکمران طبقہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات پر فی الفور عملدرآمدکرائے‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر […]
کراچی : A.D خواجہ i.G سندھ کے بیان کہ جن آفیسر وں نے 1992 کے آپریشن میں حصہ لیا تھا، ان پولیس آفیسروں کوچن چن کر قتل کر دیا اور قتل کرنے والے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی اور جماعت اسلامی کورنگی کے رہنما خورشید […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کورنگی کے ہمراہ محکمہ ایم اینڈ ای اور محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ کورنگی کو الیکٹرک وین کی چابی پیش کر رہے ہیں اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی سید وقار شاہ، میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو اور سپرٹنڈننگ انجینئر طارق مغل بھی موجود ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف اضلاع میں رانی کھیت کی بیماری سے مرغیوں اور مورو کی ہلاکت کے انکشاف کے بعد کراچی کے پولٹری فارمرز بے لگام ہوگئے۔ فارمرز نے کسی متوقع نقصان سے بچنے کی خاطر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے۔ و زیر اعظم اولڈ ٹرمینل سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹھٹھہ جائیں گے۔ جہاں وہ شیرازی برادران کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ میاں نواز شریف جلسے میں شرکت کے بعد واپس کراچی آئیں گے، جہاں سے وہ اسلام آباد کیلئے […]
صنفی امتیاز سے پاک معاشرہ ہی محفوظ مستقبل کا ضامن ہے ‘ ایم آر پی کسی بھی شعبہ میں خواتین کیلئے کوٹہ مختص کرنا صنفی امتیاز کو فروغ دینے کے مترادف ہے ‘ امیر پٹی مردم شماری میں ہر بیٹی ‘ بہو ‘ بیوی‘ ماں ‘ بہن اپنا اندراج او ووٹ کی رجسٹریشن لازمی ویقینی […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ عورت کا پہلا روپ ہی رحمت کا ہے ،خواتین کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں عورت کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل رہا ہے عورت معاشرے کی وہ بنیادی اینٹ ہے ہے کہ بسا اوقات اس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس اعزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ الزہرہ و بلند درجات شہداء حضرت لعل شہباز قلندر (آج) مورخہ 9 مارچ 2017ء بروز جمعرات بعد نماز مغربین امام بارگاہ علی رضا ایم اے جناح روڈ کراچی پر منعقد ہوگی۔ مجلس سے آغا شبیر الحسن طاہری خطاب فرمائیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار 371 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت […]