سٹیٹ بینک نے افغانستان کے ساتھ زمینی تجارت کا طریقہ کار آسان بنا دیا

سٹیٹ بینک نے افغانستان کے ساتھ زمینی تجارت کا طریقہ کار آسان بنا دیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستوں خصوصاً براستہ طورخم اور چمن بارڈر تجارت کیلئے کنٹریکٹ کی رجسٹریشن اور متعلقہ ادائیگی کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ پاکستان میں آنے والی تمام درآمدات کے لیے لازمی ہے کہ وہ الیکٹرانک امپورٹ فارم کے ذریعے انجام دی جائیں ، ای […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 27/2/2017

کراچی کی خبریں 27/2/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمہوریت کے نام رپ دھاندلی ‘ سازش اور ساز باز سے اقتدار پانے والا استحصالی طبقہ نہ صرف ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے قومی و عوامی مفادات کو نقصان پہنچاتا چلا آیا ہے بلکہ حکمرانی کرنے والوں کی کرپشن اور اس کرپشن پرمتعلقہ اداروں و منصفوں کی خاموشی اور عدلیہ کی حکمرانوں کو […]

.....................................................

خصوصی افراد اور ہماری زمہ داری

خصوصی افراد اور ہماری زمہ داری

تحریر : محمد ارشد قریشی، کراچی کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر نے حکومت سندھ کے تعاون سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک ایکسپو کا انعقاد کیا جو اپنی نوعیت کی ایک بہترین ایکسپو تھی ایکسپو سینٹر کے تین ہالوں پر محیط یہ ایکسپو خصوصی افراد کو ایک پلیٹ فارم پر تعلیم و تفریحی، کھیل، دستکاری اور […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 26/2/2017

کراچی کی خبریں 26/2/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آپریشن رد الفساد کے فیصلے کو تقاضہ وقت قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ سیاسی و ذاتی مفادات کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد سے گریز کی پالیسی نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوںکو ضائع […]

.....................................................

آپریشن ’’ردالفساد‘‘: کراچی سے افغان اور ازبک باشندوں سمیت 30 گرفتار

آپریشن ’’ردالفساد‘‘: کراچی سے افغان اور ازبک باشندوں سمیت 30 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں سے افغان اور ازبک باشندوں سمیت 30 سے زائد افراد گرفتار کر لیے گئے۔ کراچی کے علاقوں گلبرگ، جوہر آباد، عزیز آباد، حیدری مارکیٹ، تیموریہ اور دیگر علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشنز جاری ہیں جن میں 70 سے زائد افراد کو […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 25/2/2017

کراچی کی خبریں 25/2/2017

آپریشن ردالفساد کیلئے فوج کو مکمل اختیارات دیئے جائیں ‘ ایم آر پی آپریشن ردالفساد کا فیصلہ مستحسن سہی مگر اسے سیاسی مصلحتوں سے پاک بنائے بنا نتائج نہیں ملینگے دہشتگردی کے ذمہ دار NAPپر مکمل عملدرآمد کے مخالف بااختیار و مقتدر طبقات و شخصیات ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) آپریشن رد الفساد کے فیصلے کو […]

.....................................................

گرین پیس فیرویل کرکٹ میچ جماعت دہم نے جیت لیا

گرین پیس فیرویل کرکٹ میچ جماعت دہم نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرین پیس اسکول اینڈ کالج ملیر کھو کھرآپار کے زیر اہتمام جماعت دہم کی الوادعی تقریب کے حوالے سے ایک نمائشی میچ”گرین پیس فیر ویل کرکٹ میچ “جماعت نہم اور دہم کے مابین کھیلا گیا۔ نہم جماعت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14.2اوورز میں 139رنز اسکور کیا نہم جماعت […]

.....................................................

سید نیئر رضا کا عوامی کارنامہ 100 روز تعمیر کراچی پروگرام کے تحت ضلع کورنگی میں چین آف اسکول کا قیام

سید نیئر رضا کا عوامی کارنامہ 100 روز تعمیر کراچی پروگرام کے تحت ضلع کورنگی میں چین آف اسکول کا قیام

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عوامی کارنامہ ضلع کورنگی اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ضلع میں تعلیمی نظام کی بہتری اور زیر انتظام اسکولوں کا اسٹینڈرڈ بہتر بنا نے کے لئے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں قائد اعظم محمد علی جناح کے نام […]

.....................................................

نیب کا کے ایم سی افسران سمیت 118 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کا کے ایم سی افسران سمیت 118 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زمینوں کی بندر بانٹ پر نیب نے بڑی کارروائی کیلئے کمر کس لی۔ نیب کی بلدیہ عظمی کراچی کے افسران سمیت ایک سو اٹھارہ ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری۔ مبینہ ملزمان میں سابق کمشنر کراچی سمیت کے ایم سی افسران بھی شامل ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل نے دو ہزار […]

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر مرتضی مغل کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو

کراچی : ڈاکٹر مرتضی مغل کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو

کراچی : الفارابی سکول کی سالانہ تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضی مغل سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو آئی سی، افتخار جنجوعہ اور حق نواز کا ایوارڈ جیتنے والے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

پرنس ٹائون فیز IIمیں سیوریج کا گندہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا

پرنس ٹائون فیز IIمیں سیوریج کا گندہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹی کرائم کنٹرول سول سوسائٹی کے مرکزی سیکریٹری امجد ابڑو اور سماج سدھار سنگت سندھ کے ارشد حسین چانڈیو نے مرکزی دفتر کراچی سے اپنی مشترکہ بیان میں واسا حیدرآباد کی نااہلی اور پرنس ٹائون فیز 2میں دو ماہ سے سیوریج کا پانی گھروں میں آنے اور کاروائی نہ کرنے پر سخت […]

.....................................................

ردالفساد دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، مفتی محمد نعیم

ردالفساد دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف رد الفساد آپریشن کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کوپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ ردلفساد ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے […]

.....................................................

مہاجر مستقل سندھی بن جانے سے وابسطہ ہے، عالم علی

مہاجر مستقل سندھی بن جانے سے وابسطہ ہے، عالم علی

کراچی : متحدہ اور پیپلز پارٹی کی ناکام سیاست کے باعث سندھ میں سندھی اور کراچی میں مہاجر اقلیت میں تبدیل ہو گیا۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی نے مہاجروں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر حقوق کی بقاء مہاجر سے سندھی بن جانے میں ہے […]

.....................................................

کے الیکٹرک غریب علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کر رہی ہے، نیپرا

کے الیکٹرک غریب علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کر رہی ہے، نیپرا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں نیپرا نے اپنا جواب جمع کرا دیا، نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی چوری روکنے کے بجائے غریب علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کرتی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک چاہے تو پورے شہر کو روشن کردے لیکن وسائل استعمال […]

.....................................................

دہشت گرد کا کوئی مذہب، کوئی قومیت نہیں ہوتی ہے، دہشت گرد اور انتہاپسند صرف دہشت گرد ہوتے ہیں، شاہ محمد اویس

دہشت گرد کا کوئی مذہب، کوئی قومیت نہیں ہوتی ہے، دہشت گرد اور انتہاپسند صرف دہشت گرد ہوتے ہیں، شاہ محمد اویس

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی اور قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجونے سندھ سطح کی آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر میڈیا کو کانفرنس کا اعلامیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پر امن سندھ پر امن پاکستان […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 23/2/2017

کراچی کی خبریں 23/2/2017

پانامہ کیس کا عدالتی فتح محفوظ و روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا ‘ ایم آر پی آزاد عدلیہ نظریہ ضرورت کے تمام سابقہ داغ دھوکر آزادی ‘ خود مختاری و غیر جانبداری ثابت کریگی عوام پاکستان موجودہ عدلیہ پر اعتماد ہی نہیں فخر بھی کرتے ہیں اور عدلیہ اس اعتماد و فخر کو برقرار […]

.....................................................

کتاب دوستی کو فروغ دیجئے

کتاب دوستی کو فروغ دیجئے

تحریر : چوہدری غلام غوث گذشتہ دنوں ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں کتاب میلوں کا انعقاد کیا گیا جس کے بارے میں مختلف اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں کہ نوجوان نسل نے کتابوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور صرف شغل میلے کی طرز پر بُک سٹالوں […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے کے کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے کے کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے اور اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ملزم حسن عالم اور شوکت کی انسداد دہشتگردی عدالت درخواست مسترد کر چکی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت […]

.....................................................

پی ایس ایل کے فائنل میں شوبز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا: مہوش حیات

پی ایس ایل کے فائنل میں شوبز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا: مہوش حیات

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی، پاکستان سپر لیگ سے دنیا بھر میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے۔ فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بھی شو بز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 22/2/2017

کراچی کی خبریں 22/2/2017

سرپرستوں کی سرکوبی تک دہشتگردی ختم نہیں کی جا سکتی‘ ایم آر پی دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے اعلیٰ سرکاری سے زیریں سطح تک کالی بھیڑیں تلاش کی جائیں‘ امیر پٹی انتخابات و حکومتی مشکلات کے ادوار میں دہشتگردی کا تسلسل معنی خیز‘ فکر انگیز اور طالب توجہ ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارسدہ کی تحصیل تنگی […]

.....................................................

بہادر کلب یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال چمپئن بن گیا

بہادر کلب یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال چمپئن بن گیا

کراچی : نوجوان اور بہادر کھلاڑیوں پر مشتمل بہادر باسکٹ بال کلب یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی چمپئن بن گئی۔ امانول ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی اور طلحہ امجد ٹاپ اسکورر قرار ،کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے یوم قرارداد پاکستان 23مارچ کو باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد […]

.....................................................

جمیل اشرف میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب

جمیل اشرف میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب

کراچی : جمیل اشرف میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں KCCAکے صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی مہمان خصوصی چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کو ضلع کورنگی میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

غیر قانونی تعمیرات سمیت دیگر غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا اعلان

غیر قانونی تعمیرات سمیت دیگر غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا اعلان

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے ضلع میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات ،غیر قانونی تعمیرات سمیت غیر قانونی اقدامات کرکے عوامی سہولتوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کورنگی میں ٹیکسز کے نظام کو کمپیوٹرائز […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 22/2/2017

کراچی کی خبریں 22/2/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن اور دہشتگردی دونوں کے تانے بانے آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور کرپشن کا سرمایہ ہی دہشتگردی کے فروغ و نمو کیلئے استعمال ہورہا ہے اسلئے کرپشن کا خاتمہ کئے بغیر دہشتگردی سے مکمل نجات کا حصول ممکن نہیں ہے۔ دہشتگردی کیخلاف ملک بھر میں آپریشن پر سول و فوجی قیادت […]

.....................................................