کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے دہشتگردوں کی جانب سے قلندر کے مزار وکو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ سیہون شریف سمیت دہشتگردی کے حالیہ تمام واقعات کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو نیشنل ایکشن پلان پر اس کی […]
تحریر: قدسیہ ملک، کراچی کراچی جو کئی دہائیاں پہلے کلانچی مچیروں کی بستی ہوا کرتا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد یہ کراچی جو روشنیوں کا شہر غریبوں کی ماں کا لقب پاتا تھا۔یہاں کی گلیاں، چوبارے اور چوراہے غریبوں کے لیے ہر وقت کھلے رہتے تھے۔ رنگ و رونق چہل پہل یہاں کا خاصہ تھے۔ […]
حکمرانوں نے کراچی کو غلاظت کا ڈھیر بنا دیا ہے،حاجی چن زیب کراچی روشنیوں کا شہرعلم کاگہوارہ تھا آج اپنی بر بادی پر ماتم کر رہا ہے ،فیروز خان میئر کراچی کی 100 دن کی صفائی مہم فوٹوسیشن بن کر ختم ہوگئی،عالم علی مسائل کا حل عوام کو شر یک اقتداربنانے کے ذریعہ ہی ممکن […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اسلام امن بھائی چارے اور پیار و محبت کا درس دیتا ہے۔ اسلام ایک مکمل دین ہے یہ وہ الہامی دین ہے جس کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمھارے لئے دین اسلام چُن لیا ہے۔ جس دین کو اللہ پاک پسند فرمائیںاس پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر بم دھماکہ کے پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ میں ذخمی ہونے والوں […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلے جانے والے “یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کے دو اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلا میچ عسکری باسکٹ بال کلب نے آرام باغ باسکٹ بال کلب کو 42-21سے شکست […]
تحریر : مہوش کنول، کراچی کہتے ہیں کہ حادثات زندگی کا حصہ ہوتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں تو لگتا ہے کہ جیسے حادثات کے درمیان کا وقفہ ہی زندگی ہے۔ کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گنجان آبادی والا شہر بھی ہے۔ ہمارا یہ شہر روشنیوں کا […]
کراچی : کراچی پاکستان کا وہ شہر ہے جو دنیا کے تقریبا 3 درجن ملکو ں سے آبادی اوررقبہ کے اعتبار سے بڑاہے اور 70 فی صد ریونیو کما کر دینے والے اس شہر کو نااہل حکمرانوں نے کچرے اور غلاظت کے ڈھیرمیں تبدیل کردیا ہے۔ یہ بات سائبان سٹیز ن کمیو نٹی بورڈکے چیئر […]
کراچی : ہمیں رنگ و نسل اور لسانیات کو بالائے طاق رکھ کر ایک قوم بن کر مضبوط پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے جشن بہارا ں فیسٹیول میں چاروں صوبوں کی عکا سی کرنے والے اسٹالز کے معائنے کے دوران […]
قومی سلامتی کیلئے پنجاب میں فوجی آپریشن ناگزیر ہے ‘ ایم آر پی نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد اور اس کے مخالفین کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے کرپشن کے سرمائے سے دہشتگردی کے اژدہوں کو دودھ پلانے والے ہی ہمارے اصل دشمن ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کے خون کے ایک ایک قطرے کا فوری حساب لیں گے، دہشت گردوں سے فوری انتقام لیا جائے گا، کسی بھی ذمے دار کو نہیں بخشیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے خیبر تک سیکورٹی فورسز ان ایکشن، 33 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا، کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران رینجرز کے دو مقابلے ہوئے، اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، بنوں اور پشاور میں بھی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز دہشتگردوں پر […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں، وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ ایف بی آر بھی پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور رمرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں آپریشن کیا گیا تو حالات میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی اسی طرح سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک عرصے سے مطالبہ کر رہی ہیں […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کہا کہ کراچی والے ہی کراچی کو سنواریں گے، وسائل سے محرومی کے ذریعے شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے ہمارے جذبے کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ تعمیر کراچی اور بلدیاتی مسائل سے پاک کراچی ہمارا عزم ہے عوامی تعاون کے ذریعے اپنے عزم کو […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس زیر صدارت غلام محمد خان صدر ایسوسی ایشن ہفتہ 18 فروری کو 10:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان نے تمام اراکین کو اس اہم اجلاس میں پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی دعوت […]
تحریر : علی عبداللہ آگ لگنے کے واقعات پوری دنیا میں ہوتے رہتے ہیں لیکن اکثر مغربی ممالک میں حفاظتی اقدامات پر سختی سے کار بند رہنے اور آگ سے بچاؤ کی بنیادی تربیت لینے کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کم سے کم ہوتا ہے _ اس کے برعکس پاکستان میں آگ لگنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی ائیربس 310 اے بولی کے بغیر جرمن فرم کو3 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی، سینیٹ کی خصوصی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا اگر پی آئی اے کے پاس اور جہاز کھڑے ہیں تو سینیٹ انہیں رعایتی نرخوں پر خریدنے کو تیار ہے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق و مکمل طور پر غیر جانبدارانہ و بے رحم آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے ہمیشہ ملک و قوم کے تحفظ کو مقدم رکھتے ہوئے قربانیوں کی عظیم و بے مثال […]
کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر نظر آنے لگے۔ صرف ایک روز میں مارکیٹ 553 پوائنٹس کی کمی سے 49 ہزار 214 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ، اسٹیل اور بینکنگ سیکٹر سمیت آئل مارکیٹنگ اور ریفائنرز سیکٹر کے شیئرز کی مالیت میں […]
کراچی : نیشنل بینک ویٹرن الیون اور سندھ ریزر و پولیس فورس ویٹرن الیون کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ جمعہ 17 فروری کو 2:30 بجے دن نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک کی قیادت اویس اسد خان جبکہ SRPF کی قیادت طاہر احمدنورانی کرینگے یہ اعلان میچ کے آرگنائز ر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 5میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کلمت ویلفیئر سینٹر ملیرنے مد مقابل ڈرگ روڈ یونین کو 2-0سے شکست دیدی ،فاتح کلب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انصار یونین فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام آل کراچی طاہر خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغا (کل) مورخہ 17فروری 2016ء سے انصار یونین فٹ بال اسٹیڈیم کورنگی پر ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کرینگے ،ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ سندھ گورنمنٹ پریس اور […]