سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ماشل لا لگانے والے پہلے میرے عزیز ہم وطنوں کہتے ہیں پھر ایسی کی تیسی کردیتے ہیں اب کسی کو فریق نہیں بنایا جائے گا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی  جبکہ آئی ایس آئی نے بنچ کو چیمبر میں بریفنگ دی۔ […]

.....................................................

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنچ ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ کیاجلاس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیاں بزدلانہ فعل ہے۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت کی جدوجہد جاری رہے گی۔ وزیراعظم نے کابینہ کو دورہ قزاقستان […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں یوسف پلازہ ،بلدیہ ٹان اور پہلوان گوٹھ میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران انتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔  فیڈرل بی ایربا بلاک سولہ میں رینجرز نے یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران دس افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ رینجرز […]

.....................................................

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں142 ویں ماہانہ کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری اس 142ویں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے امور، پاک فوج کے تربیتی اور پیشہ وارانہ امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کور […]

.....................................................

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے

سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہو رہی ہے جس میں آئی ایس آئی اپنی ر پورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ جہاں مختلف فریقین کا موقف سنیں گی وہاں کراچی کے حالات اور اس کے حل کے لئے آئی ایس […]

.....................................................

کراچی : پہلوان گوٹھ اور یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن

کراچی : پہلوان گوٹھ اور یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران سات ملزمان گرفتار کرلیئے گئے پہلوان گوٹھ میں واقع رہائشی عمارت میں خفیہ اطلاع پر رینجرز کی جانب سے کاروائی کی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق عمارت میں جرائم پیشہ افراد نے مورچے قائم کئے ہوئے تھے جنھیں مسمار […]

.....................................................

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بندوق کی سیاست پریقین نہیں رکھتی، انہوں […]

.....................................................

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے جھوٹا قرار نہیں دیا جاسکتا۔وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا گرفتارٹارگٹ کلرز کو بے […]

.....................................................

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں ہی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس مقبول باقر نے چکرا گوٹھ فائرنگ کیس میں عاطف اورعبدالحکیم کو بری کرتے ہوئے ایس ایچ او زمان ٹاون کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ کامران مادھوری اور سہیل کمانڈو سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ انویسٹی گیشن […]

.....................................................

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے۔ اے این پی

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کیازخود نوٹس کیس کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد پیر کودوبارہ شروع ہوئی توعوامی نیشنل پارٹی کے وکیل افتخار گیلانی نیاپنے دلائل کا آغاز کیا اور استدعا کی کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدالت میں طلب کیا جائے۔ افتخار گیلانی […]

.....................................................

چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دیگی۔ اٹارنی جنرل

چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دیگی۔ اٹارنی جنرل

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے، ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ  اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو آئی ایس آئی چیمبر میں بریفنگ دے گی۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے […]

.....................................................

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالیسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت جا ری ہے۔ اب تک جا ری سماعت میں تین فریقین نے اپنے دلا ئل مکمل کر لئے ہیں جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اور رینجرز جرات مندی کا مظاہرہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو کچھ کہنا ہے تو بیان حلفی جمع کرائیں۔ چیف جسٹس

ذوالفقار مرزا کو کچھ کہنا ہے تو بیان حلفی جمع کرائیں۔ چیف جسٹس

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا سلسلہ 1985 میں شروع ہوا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی سے دو سرجانی سے ایک ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

کراچی : لانڈھی سے دو سرجانی سے ایک ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

کراچی میں پولیس نے لانڈھی اور سرجانی ٹائون میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ لانڈھی عوامی کالونی سے پولیس نے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دو کلاشنکوفیں اور دو ٹی ٹی پستول برآمد ہوئے۔ ملزمان کاشف اور شبیر آٹھ افراد کے قتل […]

.....................................................

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فریق بننے کی پیش کش بھی کی جائے گی۔

.....................................................

ایم کیو ایم سے اختلاف بلدیاتی نظام پر تھا جو دورکر دیا۔ خورشید

ایم کیو ایم سے اختلاف بلدیاتی نظام پر تھا جو دورکر دیا۔ خورشید

وفاقی وزیر خوشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ  کراچی اور بلوچستان میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی اپنی تجاویز پارلیمینٹ کو پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم کو بلدیاتی نظام پر تحفظات تھے جنھیں دور کردیا گیا ہے۔  وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خوشید شاہ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے کراچی اور بلوچستان کا چیئرمین منتخب ہونے […]

.....................................................

کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اعجاز چوہدری نے کہا ہے کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات برقرار رہنا چاہئیں۔ آپریشن میں تاخیر کے باعث بہت سے جرائم پیشہ عناصر اسلحہ اور گولہ بارود سمیت خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل اعجاز […]

.....................................................

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

اسلام آباد : وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے قائم سترہ رکنی خصوصی پارلے مانی کمیٹی کا […]

.....................................................

ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل کی ضرورت نہیں۔ بابر اعوان

ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل کی ضرورت نہیں۔ بابر اعوان

سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں وفاق کی طرف سے عدالتوں سے معاونت کی جائیگی۔ پاکستان کو جمہوریت ہی بچا سکتی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں […]

.....................................................

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راونڈ کھیلنا پڑیگا۔ بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی ایچ بھارت کووارننگ دے چکی تھی،بالآخر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے دسمبرمیں […]

.....................................................

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

لاہور : سابق وزیر داخلہ و سابق گورنر سندھ جنرل معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ کراچی میں سرجیکل آپریشن سے قدرے بہتری آئی ہے۔ کراچی میں صرف ایم کیو ایم نہیں چار پانچ جماعتیں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ وصولی میں ملوث ہیں۔ بوری بند نعشیں اور گلے کاٹنا بدترین دہشت گردی ہے۔ ان […]

.....................................................

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ رحمان ملک نے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔  ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے آپریشن  کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی’  وزیر داخلہ نے کہا کہ اس آپریشن کے مثبت نتائج برآمد ہوئے  اہم شرپسندوں کو گرفتارکیا گیا […]

.....................................................

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کراچی : سندھ کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نواب شاہ کی ڈاکٹرز کالونی میں پانی آجانے سے ڈاکٹرز کی نقل مکانی سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،بدین کے ولاسانی سیم نالے کے سیلابی ریلے سے کراچی بدین ہائی وے زیر آب آگیا۔ کراچی بدین ہائی وے پر […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اجمل پہاڑی سے متعلق جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کی رپورٹ آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے اس سے ملکی سالمیت سے متعلق سوال پیدا ہوجاتے ہیں۔ چیف جسٹس نے اجمل پہاڑی سے متعلق جوائنٹ […]

.....................................................