کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کیا گیا ہے۔ شہریارگل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں جس کے باعث آج سے 25 جولائی تک تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپور خاص میں بارش کا امکان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1631 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 25 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والا مون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان کی جانب منتقل ہونے کی توقع ہے۔ جمعے کو پارہ 38.5 ڈگری سینٹی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے پھٹنے والی لائنوں کے باعث کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔ کراچی میں گزشتہ 48گھنٹوں سے پا نی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مختلف علاقوں میں پانی کی فر اہمی مکمل طور معطل ہے جس میں کورنگی ، لا نڈھی، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد مسافر سوار کیے جائیں گے جبکہ صوبے میں تمام سینما ہال بھی بند […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور دو ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں چند دن قبل ان کی طبعیت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مبینہ طور پر 2 پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا۔ مقامی صحافی موسیٰ کاظم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا، تلاشی کے دوران جیب سے تنخواہ کے 22 ہزار روپے نکال لیے اور دھمکیاں دیں۔ موسیٰ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ان میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ کی والدہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ، پیر سید صدر الدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوہر شاہ راشدی کی والدہ طویل علالت کے […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6283 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 718 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ہوئی۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں طے ہوا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے سے دبئی ریئل اسٹیٹ میں تو تبدیلی آسکتی ہے لیکن کراچی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز میں صنعتکاروں سے خطاب اور میڈیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے صنعت کاروں سمیت سب کو باہمی تعاون کے ساتھ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں ویکسی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جس میں شدید انتظامی فقدان دیکھنے میں آرہا ہے۔ میٹرک سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آوٹ ہوگیا اور ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے آوٹ ہوا۔ نمائندہ جیو نیوز نے بتایاکہ پرچہ شروع ہونے کا وقت 9 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین میٹرک بورڈ نے امتحان نہ دے پانے والے طلبہ کا دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ اشرف علی شاہ نے کہا کہ سینٹر کنٹرول آفیسر امتحانی پرچہ کلیکٹ کرنے نہیں آئے جس کی وجہ سے پرچے پہنچانے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میں میٹرک کے امتحان آج سے شروع ہوچکے ہیں جس میں امتحان شروع ہونے کے فوری بعد ہی فزکس کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ فزکس کے پیپر کا عکس کراچی بورڈ کے تحت فزکس کا پرچہ صبح 9:30 پر شروع ہوا جو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نصیر عرف ویش مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ دوسری جانب کراچی میں تشدد اور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں محلے داروں میں ہوئے جھگڑے کے بعد پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہوا تھا، بعد ازاں جھگڑالو پڑوسی نے محلے دار کے قربانی کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.70 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 446 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں مثبت کیسز کی شرح […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا تاہم پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ کچھ روز قبل گھر میں فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو قتل کرنے والا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسی نیشن کے لیے قومی شناختی کارڈ لازمی ہے لیکن کراچی کے بنگالی پاڑوں میں مقیم 30 لاکھ کے قریب افراد ایسے بھی ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں۔ کراچی کی مچھرکالونی میں بنگالی پاڑے کی گرد اڑاتی گلیاں، جہاں خیمہ بستیوں سے کہیں بچوں کے رونے تو کہیں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے والے پالتو کتوں کے مالک کی درخواست ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے […]