دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپر اسٹار انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کی نئی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرا دی ہے جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔ کرکٹر ویرات کوہلی ان دنوں ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں اور […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف کرکٹ اور فلمی جوڑی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی پہلی بار کہاں ملے تھے۔ انوشکاشرما اور ویرات کوہلی کی پہلی ملاقات 2013 میں شیمپو کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی جس میں دونوں ماڈلنگ کررہے تھے۔ ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار اور کوئز شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے میزبان امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام میں اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے شوہر ویرات کوہلی کے حوالے سے مذاق کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی نئی فلم سوئی دھاگہ کی تشہیر کے لئے ساتھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم “پری” کا دوسرا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں انوشکا شرما چڑیل کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ دوسرے ٹیزر میں انوشکا کو زنجیروں میں قید دکھایا گیا ہے تاہم ٹیزر کے آخر میں انوشکا انسان سے ایک چڑیل کا روپ دھارتی ہوئی نظر […]
اٹلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں سٹارز ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تقریبات اٹلی میں جاری ہیں۔ دونوں کی شادی کی مختلف تاریخوں کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہیں تاہم اب دونوں سٹارز کی جانب سے بالی وڈ اور کرکٹ کی سب سے بڑی شادی کا با ضابطہ اعلان […]
ممبئی (جیوڈیسک) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے آسٹریلیا میں بھی چرچے ہیں۔ دونوں کو تاریخی اور دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ سٹیڈیم ایڈیلیڈ اوول میں شادی کرنے کی دعوت مل گئی۔ اوول اسٹیڈیم 146 برس پرانا ہے، کسی بھی کرکٹر کیلئے یہاں کھیلنا اعزاز سے کم نہیں اور اگر اس دلکش میدان […]
ممبئی (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کپل شرما شو میں شرکت کے لیے آئے تاہم شو کی شوٹنگ کے دوران میزبان کپل شرما کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کپل جیسے ہی چیک اپ کیلئے جانے لگے، […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان میرے پسندیدہ سٹار ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما نے کہا کہ شاہ رخ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بہت مطالعہ کرتے ہیں اور یہی وہ خصوصیت ہے جو باقی ساتھی سٹارز میں نہیں۔ ان کا کہنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارائیں دیپکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا جہاں ہالی ووڈ میں نام کمانے کے لیے دن رات ایک کر رہی ہیں وہیں انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں گھسا پٹا ہندوستانی لڑکی کا کردار نہیں کرنا چاہتی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران انوشکا شرما کا کہنا تھا میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی اداکارہ انوشکا شرما زخمی ہو گئی ہیں جس کے باعث ان کی آنے والی فلم سلطان کی عکسبندی روک دی گئی ہے۔ وہ فلم میں ایکشن مناظر کی عکسبندی کرواتے ہوئے زخمی ہوئیں اداکارہ کے کندھے میں شدید چوٹیں آئی ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے تعلق میں دراڑ کی افواہوں کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس ’’بریک اپ‘‘سے متعلق بھونڈے جواز تراشنے لگے ہیں۔ ٹیسو واچ کے بھارتی سفیر مقرر کئے جانے پر جب میڈیا کی جانب سے ان پر انوشکا سے تعلق کا سوال داغا گیا تو انہوں نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے علیحدگی کے بعد’مجنوں‘ بن گئے۔ ویرات کوہلی ان کی حالت ان دنوں ناکام عاشق کی سی ہے، وہ ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں، انہوں نے اپنی ایک سیلفی شیئر کی جس کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے سلمان خان کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا ہے۔ یہ تھپڑ ان کی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ کا ایک اہم حصہ تھا۔ انوشکا شرما اس فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے ایک سین کی ڈیمانڈ تھی کہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان کیمسٹری اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں جن کو مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھا جاتا رہا ہے۔ گزشتہ ویک اینڈ پر یہ جوڑی ایک مرتبہ پھر ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھی گئی جس پر لوگ خوش گوار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں، اس کے علاوہ ویرات […]
ممبئی (جیوڈیسک) نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ رنویر اب بہت بدل گیا ہے۔ انوشکا شرما کا اپنے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اب پہلے سے بہت بدل گیا ہے، پہلے اس کے مزاج میں ٹھراؤ نہیں تھا لیکن اب یہ تبدیلی آئی ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے بالی وڈ میں انٹری فلم رب نے بنا دی جوڑی سے دی۔ رنویر سنگھ کے مقابل انوشکا کی فلم بینڈ باجا بارات نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس، جب تک ہے جاں، مترو کی بجلی کا منڈولا میں شائقین نے انوشکا کی اداکاری […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں۔. بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی ہار کی ذمہ دار ٹھہرائی جانے والی بھارتی اداکارہ انوشکا شرما بالاآخر پھٹ پڑی۔ کہتی ہیں ذاتی زندگی ہے، جہاں مرضی جاؤں کسی سے کہنے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیمی فائنل میں ویرات کوہلی کی بری کارکردگی کی ذمہ دار شائقین اور میڈیا دونوں […]