اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں اسمبلیوں سے اپوزیشن کے استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی دیکھنے میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب روکنے کے لیے متحرک ہو گئی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 20 تاریخ کو اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت دی تھی جسے انہوں نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہو گی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی دعوت قبول کر لی۔ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کےمطابق بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کا وفد آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی جب کہ سیاسی جماعتوں نے جے یو آئی کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے اور کہا ہے کہ جے یو آئی کو ہرگز تنہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے 29 اگست کو دوبارہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی اسلام آباد میں ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، عوامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26 جون کو اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب میں ن لیگ کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کے بعد پیپلز پارٹی نے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے. مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کے ذریعے نام (ن) لیگ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد کے ‘زرداری ہاؤس’ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ 10 نکات پر مشتمل ہے۔ اعلامیے کے مطابق، اے پی سی نے حکومت کو مزید 7 دن کی مہلت دی ہے۔ کانفرنس نے نجفی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے استعفوں کا مطالبہ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، شہر میں بد امنی، امن وامان کی نہ گفتہ ب صورتحال، سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف مشترکہ لائح عمل طے کیا گیا، 24 مارچ بروز جمعہ شہر میں احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان، انجمن تاجران تاجران ٹیکسلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی ۔پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ہفتہ کی صبح 11 بجے […]
تحریر: عبدالغنی شہزاد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں حکومت کو اپنے مطالبات کی فہرست پیش کرتے ہوئے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈلائن دے دی ہے اورآئندہ کے لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے پندرہ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے اعلامیہ میں مطالبہ کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے دوبارہ اے پی سی بلائیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آئے دن ہونے والا دہشت گردی کا واقعہ نیپ پر عمل درآمد میں ناکامی […]
تحریر : میر افسر امان رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس۔۔۔ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کے لیے زیر صدارت ،نصرت مرزا صاحب مشہور اینکر پرسن، دانشور، کالم نگار ، تجزیہ نگار اور مسلم اتحاد کے داعی کی صدارت میں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں مورخہ ٢٧ ستمبر٢٠١٦ء حسب […]
لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس پر پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں کی صوبائی قیادت کی اے پی سی بلا لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز اے پی سی پانامہ لیکس پر لائحہ عمل اپنانے کے لیے طلب کر لی ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں ہو گی جبکہ سہ پہر تین […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہ داری منصوبے پر قومی اتفاق رائے کیلئے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے،چند روز میں تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ اہور کے مقامی ہوٹل میں میر خلیل الرحمان میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام […]
لاہور : پاکستان اسلامی نظریاتی مملکت ہے، تمام عدالتیں آئین کی رُو سے پابند ہیں کہ وہ کوئی فیصلہ اسلام کے خلاف نہ کریں۔ 7 اکتوبر کو سپریم کورٹ کاغازی ممتاز حسین قادری کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ لگانے اور سزائے موت کا فیصلہ برقرار رَکھنا سنت نبوی کے خلاف ہے۔ یہ فیصلہ اسلام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے۔ تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کے لئے مختلف جماعتوں کے دعوت بھی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں شرکت کریں گی۔
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، جے یو آئی، پیپلزپارٹی، اے این پی اور ن لیگ نے شرکت سے انکار کر دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس پشاور میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں ہوگی۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے کیلئے آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کیلئے وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سانحہ مستونگ کے بعدگورنر ہائوس کوئٹہ میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے اور انہیں شکست دینے کے حوالے سےمتفقہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 28 مئی کو آل پارٹیز دوبارہ طلب کی ہے جو صبح ساڑھے 8 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گی۔ اے پی سی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہائوس کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری، اسفند یار ولی، ڈاکٹر فاروق ستار، سید سردار، راشد محمود سومرو اور اسرار اللہ زہری شریک ہوئے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور اے پی سی بلانے کی سفارش کی گئی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پاک چین اقتصادی راہداری میں مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین میگا پراجیکٹ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ روٹ کی تعمیر دہشتگردی سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتی ہے لہذا پلاننگ […]