گستاخانہ خاکوں کیخلاف کُل جماعتی کانفرنس، او آئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف کُل جماعتی کانفرنس، او آئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات کا […]

.....................................................

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام اے پی سی میں بدمزگی

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام اے پی سی میں بدمزگی

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام اے پی سی میں بدمزگی، پرویز رشید کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے فیاض الحسن چوہان بولنا شروع ہو گئے، پرویز رشید گستاخانہ خاکوں پر مسلمانوں کی صحیح نمائندگی نہیں کر رہے، فیاض الحسن چوہان۔

.....................................................

امت مسلمہ متحدہوکر گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھائے، اے پی سی

امت مسلمہ متحدہوکر گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھائے، اے پی سی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک مختلف جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ذرہ برابر توہین برداشت نہیں کریں گے۔ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھانے کیلئے پوری امت […]

.....................................................

آل پارٹیز کانفرنس شروع، انسداد دہشتگردی بل پارلیمنٹ سے جلد منظور ہونا چاہئے، وزیر اعظم

آل پارٹیز کانفرنس شروع، انسداد دہشتگردی بل پارلیمنٹ سے جلد منظور ہونا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ قومی قیادت جس سیاسی پختگی کا ثبوت دے رہی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے، دہشتگردی کو اب مزید برداشت نہیں کرینگے، بیس نکاتی مسودے پر حتمی فیصلہ کر کے جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا چاہئے۔ وزیر اعظم کی زیر قیادت آل […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پھیلی ہوئی دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کانفرنس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے اور ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر تمام سیاسی […]

.....................................................

وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کر لی

وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے”آل پارٹیز کانفر نس ” کل اسلام آباد میں طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اے پی سی میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان کے حوالے سے سیاسی اور پارلیمانی سربراہوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]

.....................................................

اے پی سی میں عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں ترامیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید

اے پی سی میں عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں ترامیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید

اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں ترامیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید شاہ، اے پی سی میں صرف یہ طے ہوا تھا کہ خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں، خصوصی عدالتیں دہشتگردوں اور انکی مالی امداد کرنے والوں کیخلاف مقدمات سنیں گی، خورشید شاہ۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے تمام سیاسی قوتوں کی اے پی سی بلائی جائے: امیر پٹی

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے تمام سیاسی قوتوں کی اے پی سی بلائی جائے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انتخابات میں دھاندلی کی روایت کے باعث آج ملک غیر یقینی سیاسی صورتحال سے دوچار ہے اور جمہوریت کا مستقبل خطرے میں پڑ چکا ہے اسلئے روایت کے مطابق ایکبار پھر تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی و جمہوری قوتوں کو اعتماد میں لئے بغیر حکومت و اپوزیشن نے اپنے طور پر چیف […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی فیس بک پر ممتاز عسکری دانشور جنرل (ر) حمید گل کے حوالہ سے ایک پوسٹ بہت زیادہ شیئر ہو رہی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ انڈیا پاکستان پر ممبئی حملوں کی الزام تراشی کرتا ہے’ فرض کیا اس کا یہ الزام درست ہے تو پھر اسے یہ بات یاد […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن پر اعتماد کرتے ہوئے احتجاج فوری طور پر ختم کرنے اور پارلیمنٹ ودیگر اداروں […]

.....................................................

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس میں منظور ہونے والی متفقہ قرار دادیں

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس میں منظور ہونے والی متفقہ قرار دادیں

کراچی: فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی میں کل جماعتی کانفرنس بعنوان زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا کانفرنس کی صدارت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے کی جس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما سلیم ضیاء، نہال ہاشمی،پاکستان پیپلز […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر طاہرالقادری کی اے پی سی کا مجوزہ مشترکہ اعلامیہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر طاہرالقادری کی اے پی سی کا مجوزہ مشترکہ اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مجوزہ اعلامیے کی کاپی اعلامیے میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت متعدد صوبائی وزراءاور ماڈل ٹاؤن واقعے۔ میں ملوث حکومتی مشنری کےارکان سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کا مجوزہ اعلامیہ 5 نکات پر مشتمل ہے، جس میں کہا گیا […]

.....................................................

ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، مشترکہ اعلامیہ۔ ایسا کمیشن بنایا جائے جو وزیراعظم سمیت کسی کو بھی طلب کر سکے، مشترکہ اعلامیہ۔ شہباز شریف اور سانحے میں ملوث صوبائی وزرامستعفی ہوجایئں، مشترکہ اعلامیہ۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ عوامی تحریک کی اے پی سی آج ہوگی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کی شرکت سے معذرت

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ عوامی تحریک کی اے پی سی آج ہوگی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کی شرکت سے معذرت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگا تاہم پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے شرکت سے معذرت کرلی۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر تمام جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم پیپلزپارٹی اور […]

.....................................................

اے این پی، پیپلز پارٹی کا طاہر القادری کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

اے این پی، پیپلز پارٹی کا طاہر القادری کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پاری اور پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ طاہر القادری آئین اور جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے اس لیے ہم ان کی اے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس، آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس، آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی۔ اے پی سی میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ کانفرنس کے اختتام کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی، متحدہ اور تحریک انصاف نے دعوت قبول کر لی

پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی، متحدہ اور تحریک انصاف نے دعوت قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ جے یو آئی س نے معذرت کر لی۔ منظور وٹو کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو دعوت نہیں ملی بلایا گیا تو فیصلہ پارٹی قیادت کرے […]

.....................................................

مولانا سمیع الحق کا عوامی تحریک کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

مولانا سمیع الحق کا عوامی تحریک کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور آل پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، تاہم جمعیت علمائےاسلام (س) نے شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے اتوار کے دن ساڑھے 11بجے منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاؤن […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون، طاہر القادری نے 29 جون کو اے پی سی طلب کر لی

سانحہ ماڈل ٹائون، طاہر القادری نے 29 جون کو اے پی سی طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القران سیکرٹریٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر 29 جون آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سانحہ ماڈل ٹائون واقعے پر […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کا دہشت گردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

شاہ محمود قریشی کا دہشت گردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

شاہ محمود قریشی کا دہشت گردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ۔ دہیشتگردی پر قابو پانے کیلیے اے پی سی بلانی پڑے گی، شاہ محمود قریشی۔ حکومت کو چایئے فوری تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے ، شاہ محمود قریشی۔ دہشتگتدی سے نمٹنے کیلیے اے پی سی نہیں گرینڈالائنس بنانا چاہئے، […]

.....................................................

اے پی سی کے بعد 460 شہری واہلکار شہید کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

اے پی سی کے بعد 460 شہری واہلکار شہید کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 ستمبر 2013ء کو ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دہشت گردی کی کارروائیوں کے نتیجے اب تک مجموعی طور پر 460 معصوم شہری وسیکیورٹی اہلکار جام شہادت نوش کرچکے ہیں جبکہ 1264 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کی […]

.....................................................

ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے اور اے پی سی میں حکومت کو طالبان کیساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ سیف اللہ

مصطفی آباد/للیانی: ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے اور اے پی سی میں حکومت کو طالبان کیساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ پوری دنیا میں جھگڑے کا آخری حل مذاکرات ہوتے ہیں اور ہم بھی اسکے حامی ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں حکومت کو نیٹو سپلائی بند کرنے پر مجبور کریں گے۔ […]

.....................................................

ڈرون حملوں نے صورتحال بدل دی،دوبارہ اے پی سی بلائی جائے، فضل الرحمان

ڈرون حملوں نے صورتحال بدل دی،دوبارہ اے پی سی بلائی جائے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں کے بعد امریکی ڈرون حملوں نے صورتحال تبدیل کر دی، دوبارہ آل پارٹیز کانفرنس بلا کر نئے فیصلے کئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کا امن و امان کی بہتری کیلئے اے پی سی دسمبر میں بلانے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ کا امن و امان کی بہتری کیلئے اے پی سی دسمبر میں بلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کابینہ نے صوبے میں امن و امان کی بہتری کیلئے آل پارٹیز کانفرنس دسمبر میں بلانے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں پارلیمانی لیڈروں پر مشتمل چار رکنی کمیٹی ایجنڈے کو حتمی شکل دے گی۔ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی صدارت میں بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں […]

.....................................................
Page 2 of 3123