اے پی سی نے طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا، پرویز رشید

اے پی سی نے طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اے پی سی نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا، اب یہ معاملہ حکومت پرچھوڑ دینا چاہئے اور انتطار کرنا چاہئے۔ ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

.....................................................

پشاور : حکومت طالبان سے مذاکرات فوری طو ر پر شروع کرے، اے پی سی

پشاور : حکومت طالبان سے مذاکرات فوری طو ر پر شروع کرے، اے پی سی

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کی آل پارٹیز کانفرنس نے طالبان سے مذاکرات کے لئے مذاکراتی ٹیم کا اعلان اور بات چیت فوری طور پر شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی پشاور میں منعقدہ اے پی سی میں اے این پی، پی پی پی، جے یو آئی(ف)، جے یو […]

.....................................................

اے پی سی کے فوری بعد دھماکے بہت بڑی سازش ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

اے پی سی کے فوری بعد دھماکے بہت بڑی سازش ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے دورے کے موقع پر ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اے پی سی […]

.....................................................

APC بمقابلہ طالبان

APC بمقابلہ طالبان

اس صدی میں انسان کو جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گردی خواہ وہ کسی بھی ملک میں ہو مگر اس میں نقصان تو انسانیت کو پہنچ رہا ہے۔ اموات تو جاندار کی ہو رہی ہیں۔ اس وقت دہشت گردی کا شکار پوری دنیا میں […]

.....................................................

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا : عمران خان

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے دشمن چاہتے ہیں کہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج پھنسی رہے، اپر دیر سانحہ سے اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سانحہ اپر دیر کی […]

.....................................................

اے پی سی: مشترکہ قابل اطمینان اور قومی امنگوں کا ترجمان ہے، منور حسن

اے پی سی: مشترکہ قابل اطمینان اور قومی امنگوں کا ترجمان ہے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے قومی امنگوں کا ترجمان اور ملکی خود مختاری اور سا لمیت کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سید منور حسن نے امید ظاہر کی کہ حکومت کل […]

.....................................................

اے پی سی کا انعقاد، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

اے پی سی کا انعقاد، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لیئے آل پارٹیز کانفرینس کا انعقاد مارکیٹ کے لیے مثبت ثابت ہوا، سیشن کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سیشن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، ایک موقع پر 100 انڈیکس […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا امین فہیم کو دہشتگردی کیخلاف طلب کی گئی اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد : پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے حکومت کی طرف سے امین فہیم کو دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ حکومت نے آج (پیر ) کو منعقدہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان […]

.....................................................

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ سے باہرسیاسی جماعتوں کے قائدین کو پیر کے روز ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، جن 14 جماعتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی ہے، انہی کے قائدین کو مدعو کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے لاہور میں ذرائع کو بتایا کہ کل صبح […]

.....................................................

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کل اے پی سی میں پارٹی کی طرف سے چار نکات پیش کریں گے۔اس سے پہلے وہ وزیر اعظم، چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر داخلہ سے مختصر ملاقات چاہتے ہیں۔ لاہور میں انصاف لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

اے پی سی، پاکستان کی بات، ایک سوچ کے ساتھ

اے پی سی، پاکستان کی بات، ایک سوچ کے ساتھ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کے لئے سیاسی رہنما آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان پر امید ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اتفاق رائے ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے تمام سیاسی قائدین نے دہشتگردی کیخلاف اے پی سی میں شرکت […]

.....................................................

اے پی سی کیلئے امین فہیم کو دعوت نہیں دی گئی،پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش

اے پی سی کیلئے امین فہیم کو دعوت نہیں دی گئی،پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت امین فہیم کو نہیں دی گئی، پیپلز پارٹی کے ارکان نے صورت حال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو بحیثیت قائد حزب اختلاف جبکہ قائم علی شاہ کو بحیثیت وزیراعلی سندھ بلایا گیا ہے لیکن امین […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت کیلئے چودھری شجاعت کا دورہ کابل ملتوی

اے پی سی میں شرکت کیلئے چودھری شجاعت کا دورہ کابل ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دورہ کابل ملتوی کر دیا۔ مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے ارکان کے ساتھ افغانستان جا رہے تھے، تاہم اے پی سی میں شرکت کیلئے اپنا دورہ منسوخ کر دیا […]

.....................................................

اے پی سی میں مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے، سینیٹر پرویز رشید

اے پی سی میں مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے، سینیٹر پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں سب کو مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے، کانفرنس سے باہر رہنے والے ملک اور عوام سے دور رہنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر میں صحافی اشتیاق احمد […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ذرائع سے گفتگو میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرکے ملک میں امن و امان کی فضا بحال کی جائے یا عسکری حکمت عملی اپنائی جائے، حکومت نے سیاسی اتفاق رائے کے لیے 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا، عمران خان شرکت پر مان گئے، اسفند یار ولی نے معذرت کرلی۔ دہشت گردی […]

.....................................................

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے کل لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے نئے بلدیاتی بل آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور احتجاج کا […]

.....................................................

اے پی سی میں تاخیر کی ذمہ دار حکومت ہے، مزاری

اے پی سی میں تاخیر کی ذمہ دار حکومت ہے، مزاری

تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان قومی سلامتی سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کے دو ماہ تک منتظر رہے، حکومت کی اپنی ہی تیاری نہیں تھی، عمران خان پر الزمات بلا جواز ہیں۔ ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پر پالیسی طے کرنے کے لئے […]

.....................................................

اے پی سی سے قبل ہی طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، منور حسن

اے پی سی سے قبل ہی طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے باوجود ملک میں دہشت گردی کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید منور حسن کا کہنا تھا کہ اے پی سی سے قبل ماہ رمضان میں ہی […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے چودھری نثار علی خان کی دعوت قبول کر لی، فاروق ستار کہتے ہیں دہشتگردی کیخلاف قومی پالیسی متحدہ کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ بارہ جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔ کانفرنس […]

.....................................................

امریکی سفیرکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

امریکی سفیرکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے جمعیت علما اسلام( ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے اسلام آبادمیں منعقدہ آل پارٹیزکانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ جمعیت علمائے اِسلام (ف) کے ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکاتعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپربات […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کی ڈاکٹر عبدلقدیر سے ملاقات اے پی سی میں شرکت کی دعوت

تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے منگل کو یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مولانا فضل الرحمن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آل پارٹیز کانفرنس مین شرکت کی دعوت دی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مولانا فضل الرحمن کے موقف […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے تدارک کے لیے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ اسفند یار ولی نے کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ دہشت گردی سے پورا ملک متاثرہورہا ہے۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نون اور جے یو آئی ف سمیت […]

.....................................................

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہو رہی ہے۔ اجلاس میں بدامنی ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کی زیر صدارت ہونے والے کونسل کے اجلاس میں ملک میں جاری لوٹ کھسوٹ ، بد امنی، دہشت […]

.....................................................
Page 3 of 3123