اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پی ایس ایل فائنل کیلئے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پی ایس ایل فائنل کیلئے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آپریشن ردالفساد، سکیورٹی امور کے علاوہ لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سکیورٹی امور کے حوالے سے متعلقہ اداروں نے […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن وامان ، سرحدوں پر صورتحال اور جاری کومبنگ آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے بعد نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انھوں […]

.....................................................

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونے والی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، ڈی جی […]

.....................................................

وزیراعلی کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعلی کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، ڈی جی رینجرز نے امن و امان سے متعلق اجلاس میں بتایا کہ کراچی اورصوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی ایجنسی را کیلئے کام کرنے والوں کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وزیرا علیٰ ہاؤس میں ایک بریفنگ ہوئی، ڈی جی […]

.....................................................

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں 53 ایسے مدارس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو طلبہ کو عسکری تربیت دے رہے ہیں۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ […]

.....................................................

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی آپریشن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی ٰسندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ، صوبائی وزرا، […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وفاق اور صوبوں کا قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق، نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا ہے زیادہ تر پر عمل نہیں ہو رہا، وزیر اعظم۔

.....................................................

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کرلیا ہے جس میں اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ سول […]

.....................................................

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک۔اجلاس میں آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت قومی ایکشن پلان پر عمل دراآمد سے متعلق قمور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................