لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تقرری کا نوٹیفکیشن تقریباً 8 ماہ پہلے ہی جاری کر دیا گیا۔ اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تقرری کا نوٹیفکیشن 21 فروری 2022 کو جاری کیا گیا جبکہ بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک اعظم خان کی تقرری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد بلوچ نے دراخوست دائر کی تھی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کوئی ایک عشرے کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے پہلے سفیر کاتقرر کیا ہے۔بحرین نے 2011ء میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے خلاف صدر بشارالاسد کی حکومت کے خونیں کریک ڈاؤن کے ردعمل میں شام سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے اور اپنے سفیر کو واپس بلا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اور ان کیمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، پنجاب اور خیبر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے انکار کردیا۔ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دی دے جو سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مؤقف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے۔ اسلام آباد میں بابر اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعظم خان سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہا ہے، الیکشن کمیشن حکام مجھے نوٹس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر قائم مقام چیف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جارہے ہیں۔ ڈی آئی جی ایڈمن کراچی ذوالفقار […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل پر طالبان کے کنٹرول کے 9 روز طالبان کی جانب سے مختلف تقرریوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اوروزیر تعلیم کی تقرری کردی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ نے عدالتی احکامات کے بعد نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا جس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے لیے سی ایس ایس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔ پیر کے روز امریکی میڈیا میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ نو منتخب امریکی […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنی سفیر مقرر کردیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ ان سے پہلے شہزادی ریما بنت بندر کو امریکا میں سفیر مقرر کیا گیا تھا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اتحادی ممبر قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں جاوید جبارکی بطور ممبر بلوچستان تقرری پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ممبر قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے جاوید جبار کی تقرری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی تقریباً 73 سالوں کے بعد پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل پائی ہے جس کا بنیادی منشور ہی کرپشن سے پاک معاشرہ اور انصاف ہے۔ عمران خان کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔سخت گیرمزاج کے مالک عمران خان اگر چاہتے تو وہ کرکٹ کے بعد آئی سی سی کے […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عرق میں سیاسی بحران نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور دو ہفتے کی تاخیر کے بعد گورنر نجف کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی صدر برہم صالح نے نجف کے گورنر عدنان الزرفی کو ملک کا نیا وزیراعظم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی بیورو کریسی کے ایک طاقتور گروپ نے سی پیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری رکوا دی ہے، جس سے چینی صدر کے پاکستان کے اہم دورے سے قبل اتھارٹی کے کام کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ سی ای او اتھارٹی کے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر (پی اے او) […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے بینچ تشکیل دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر کو ہوگی۔ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس امین الدین خان بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سپریم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری کیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلیے تشکیل دی گئی پارلیمانی کمیٹی نے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق کمیٹی کسی بھی شخص کوطلب/ یا انٹرویو کر سکے گی، اگر نامزد امیدوار جج انٹرویو کے لیے دستیاب نہیں ہو گا تواس کی نامزدگی مسترد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سروسز اسپتال میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مریم نواز نے ملاقات سے پہلے ڈاکٹروں […]