انتظامیہ چیئرمین نیب کا تقرر کرے یا نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائے، سپریم کورٹ

انتظامیہ چیئرمین نیب کا تقرر کرے یا نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو چیئرمین نیب کے جلد از جلد تقرر کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ تقرر کریں ورنہ پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کی روشنی میں نتائج بھگتنے کو تیار ہو جائیں۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ادارے غیر فعال ہو رہے ہیں، حکومت کی جانب […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی عدم تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب مکمل طور پر غیرفعال ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر بیشمار اسکینڈلز میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔ حکومت جلد از جلد چیئرمین نیب کی […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز، اختلافات برقرار

چیئرمین نیب کی تقرری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز، اختلافات برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے چیئرمین نیب کی تقرری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے، ابھی تک حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہیں ہو سکا۔ پانچ ستمبر کو سپریم کورٹ نے حکومت کو چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے تیرہ ستمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ لیکن ابھی تک اس عہدے […]

.....................................................

بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں : دفتر خارجہ

بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں۔ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات کل کرغزستان میں ہوگی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ امریکا میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعظم […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے حکومت کو 13 ستمبر تک مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئرمین کی عدم تقرری نیب کیسز میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے چیئرمین نیب تقرری کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں […]

.....................................................

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری سے وزیر اعظم کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے کہ کراچی میں فوج کو نہ بلانا خوش آئند اقدام ہے۔ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں کراچی میں امن کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

.....................................................

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے، صدر آصف علی زرداری کے ظہرانے کی تقریب سے قبل ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے مشاورت کی گئی۔ چیئرمین نیب کیلئے سردار رضا اور رحمت حسین جعفری کے ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں […]

.....................................................

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات دوپہر ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ہاس میں ہو گی۔ سید خورشید شاہ وزیر اعظم […]

.....................................................
.....................................................

راشد لطیف کی پی سی بی حکام سے ملاقات: کنیریا کیس کے ثبوت دے دئیے

راشد لطیف کی پی سی بی حکام سے ملاقات: کنیریا کیس کے ثبوت دے دئیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے راشد لطیف سے ملاقات کی جسکے دوران سابق کپتان نیدانش کنیریا اسپاٹ فکسنگ کیس کے کچھ ثبوت حکام کے حوالے کردئیے۔ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق راشد لطیف کی جانب سے دئیے گئے چند ثبوت کا جائزہ لیا جایئگا اور اگر ضرورت بڑی تو ایک اور ملاقات […]

.....................................................

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگوان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت مذاکراتی عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا جبکہ نیویارک […]

.....................................................

صدرآصف زرداری سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

صدرآصف زرداری سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرآصف زرداری سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات کی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................

سپریم کورٹ، چیئرمین نیب کی تقرری پر وفاق سے جواب طلب

سپریم کورٹ، چیئرمین نیب کی تقرری پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری پر وفاق سے جواب طلب کر لیا، اٹارنی جنرل کو 5 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل منیر اے ملک کو […]

.....................................................

چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات ، کراچی سے متعلق رپورٹ پیش کی

چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات ، کراچی سے متعلق رپورٹ پیش کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ نے کراچی امن و امان سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے یہ رپورٹ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں پیش کی جو انہوں نے ایوان وزیر اعظم میں کی، ملاقات میں شہباز شریف بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ: چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرری, حکومت کو 15 دن کی مہلت

سپریم کورٹ: چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرری, حکومت کو 15 دن کی مہلت

سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرر ی حکومت کو پندرہ دن کی مہلت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے سربراہ اور بورڈ ممبر کی تقرری کے بعد تھری جی لائسنس کی نیلامی ہو گی سپریم کورٹ نے تھری جی لائسنس نیلامی کیس میں حکم دیا. پی ٹی اے کے […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی منور حسن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی منور حسن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے لاہور میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تحریک انصاف کا وفد خورشید محمود قصوری، اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور بختیار قصوری پر مشتمل تھا۔ منصورہ میں ہونے والی ملاقات میں اس بات […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کل صبح نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججزکی حیثیت سے حسن فیروز،شوکت علی میمن،مسز اشرف جہاں، شاہ نواز طارق، عبدالمالک گدی،نذر اکبر ،محمد جنید غفاراور […]

.....................................................

صدر زرداری نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی

صدر زرداری نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے آٹھ اور بلوچستان کے تین ایڈیشنل ججزکی تقرری کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے صدر کو ارسال کی گئی سمر ی میں شوکت علی میمن، اشرف جہاں، شاہ نواز طارق کو ایڈیشنل ججز میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ عبدالمالک گادی، نذراکبر، […]

.....................................................

چیف ٹریفک آفیسر سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمینٹ لاہورکے افسران کے وفد کی ملاقات

لاہور : نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمینٹ لاہورکے زیر تر بیتی افسران کے وفد نے سی ٹی او آفس کا وزٹ کیا اور چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری سے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسرنے وفد کے افسران کوسٹی ٹریفک پولیس کے انتظامی امور، ٹریفک کی روانی ،ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی اور ان کی فلاح […]

.....................................................

شہباز شریف کی یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات

شہباز شریف کی یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یورپی منڈیوں تک رسائی سے غربت میں کمی کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ شہباز شریف نے وفد سے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

یورپی یونین کے وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات

یورپی یونین کے وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کے وفد نے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات کی، وفد کو نئی حکومت کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا وفد مس انا گومس کی قیادت میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں بھرتیوں کی پابندی اٹھا لی

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں بھرتیوں کی پابندی اٹھا لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے انٹیلی جنس بیورو میں بھرتیوں پر پاپندی اٹھا لی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ انٹیلی جنس بیورو کا دورہ کیا، جہاں انہیں اندورنی اور بیرونی سلامتی کے امو ر اوردہشت گردی کیخلاف کارروائیوں […]

.....................................................

وزیرِاعظم نواز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیرِاعظم نواز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف، صدر زرداری کی دعوت پر ایوان صدر گئے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات میں خطرناک قیدیوں کی سزائے […]

.....................................................