اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی، ذرائع سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں نے چیئر مین نیب کیلئے نئے نام دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سید خورشید شاہ […]
حکومت نے دہشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی کیلئے عمران خان کی شرائط مان لیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ آل پارٹیز کانفرنس سے قبل مشترکہ اجلاس کی شرط عمران خان نے رکھی تھی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر، ایگزیو زاہو، نے کہا ہے کہ ادارہ جلد پاکستان کو 43 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اور یہ رقم انکم سپورٹ پروگرام کے لیے دی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کا کہنا تھا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلی کے سپرد کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی شدید مخالفت کے باوجود سندھ اسمبلی میں سندھ یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ بل 2013 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اس بل کے تحت صوبوں میں سرکاری […]
امریکی سفیر رچرڈاولسن نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور پاک امریکہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ جلد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹریٹجک ڈائیلاگ جلد شروع کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں باہمی تعلقات اورجان کیری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں دو روز قیام کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وزیر اعظم ہائوس میں آرمی چیف جنرل […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]
امریکہ خفیہ راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو سیاسی پناہ دینے پر روس سے خفا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری اعلامیئے کے مطابق امریکی صدر آئندہ ماہ روس میں جی ٹوئینٹی اجلاس میں شرکت کرینگے لیکن وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ہونے والی طے شدہ ون آن ون ملاقات میں شرکت نہیں کریں […]
جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے تو انہیں غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا۔ شاہی خاندان کی انتہائی اہم شخصیت پرنس خالد الفیصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جان کیری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس سے پہلے وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کے لیے امریکی سفارتخانے میں جانے سے معذرت کر لی، کسی اور مقام پر ملاقات کے لیے رضامند ھیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارتکاروں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رابطہ کیا اور ان سے […]
یورپی یونین کی خارجہ امور کی نمائندہ کیتھرین ایشٹن نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی سے نامعلوم مقام پر ملاقات کی۔ ایشٹن نے کہا کہ مرسی خیریت سے ہیں لیکن وہ کس مقام پر ہیں اسکا انہیں علم نہیں۔ کیتھرین ایشٹن نے کہا کہ ان کی مرسی سے دو گھنٹے کی ملاقات ہوئی لیکن […]
پیر پگارا نے نجی مصروفیت کے باعث مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ ن کے وفد نے آج مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے افطار پر ملاقات کرنا تھی۔ مسلم لیگ ن کے وفد نے کراچی آمد پرپیر پگارا سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی توپیر […]
نجم سیٹھی کی پی سی بی میں تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ نجم سیٹھی کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل میجر ریٹائرڈ ندیم سڈل کی جانب سے دائر کی گئی ۔ ندیم سڈل کی ہی اپیل پر ہائی کورٹ پی سی بی کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے متفقہ امیدوار لانے کیلیے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ ق لیگ اور پیپلزپارٹی نیمتفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا۔ مولافضل الرحمان کہتے ہیں مشترکہ امیدوار لانے کی کوشش کی حمایت کریں گے۔ اسلام آباد کے سہانے موسم کو صدارتی انتخاب کی سرگرمیوں نے گرما دیا ہے۔ اپوزیشن کی سب […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی اور صوبے کی سیاسی اور امن و امان سے متعلق صورتحال پر گفتگو کی۔ گورنر ہاوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی اور وزیر اعظم میاں محمد […]
کراچی کے سی سی اے کونسل کے سابق ممبران سعید جبار اور خالد نفیس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین سابق ٹیسٹ کپتان معین خان سے ملاقات کی سعید جبار اور خالد نفیس نے انہیں چیئر مین بننے پر مبارکبا د دیتے ہوئے کہا۔ کہ آپ کے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ذرائع کی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے قائم مقام چیرمین پی آئی اے اسلم خالق کی تقرری غیرقانونی قراردیدی گئی۔ حکومت نے سپریم کورٹ کو تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پی آئی اے میں بیضابطگیوں کے بارے میں ایم این اے ماروی میمن کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو ہوا اور پانی سے بجلی بنانے کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، امریکی وفد نے یہ پیش کش وزیر خزانہ اسحاق سے ملاقات میں کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک امریکا سرمایہ کاری میں بڑی رکاوٹ سول نیو کلیئر ٹیکنالوجی کا معاملہ ہے۔ اسلام آباد […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات میں انہیں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈاکٹر عارف علوی کی قیادت میں تحریک کے انصاف کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے وفد نے وزیر اعلی ہاوس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے مختلف سیکرٹری تبدیل کر دیے ہیں۔ سیف چٹھہ انچارج سیکرٹری پانی و بجلی جب کہ انجم پرویز کوجنرل منیجر ریلوے آپریشن مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی انوار احمد خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری اپنی برطرفی کے خلاف نظرثانی درخواست کے فیصلے تک نئے چیئرمین نیب کا تقرر رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، بر طرف چیئرمین نیب فصیح بخاری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں جیو نیوز کو بتایا کہ ان کے موکل نے اپنی برطرفی […]
سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک سے امریکہ کے نیر ایسٹ ساتھ ایشیا سنٹر فار سٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائریکٹر جیمز لاروکو نے وزارت دفاع روالپنڈی میں ملاقات کی، سیکرٹری دفاع نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں سرگرمی سے کردار ادا کیا ہے اور اس کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے کسی نے نہییں پوچھا اگر پوچھا گیا تو نام دین گے. ملتان میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اے پی سی میں عمران خان اور میں شریک نہیں ہوگے۔ شاہ محمود ہماری جانب […]