سیکریٹری الیکشن کمیشن کی یورپی یونین کے وفد سے ملاقات

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی یورپی یونین کے وفد سے ملاقات

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد سے یورپی یونین الیکشن مبصرین کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن آفس میں یورپی یونین کے وفد نے مائیکل گیلر کی سربراہی میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد اور ممبران سے ملاقات کی۔ یورپی یونین کے وفد نے انتخابات دو ہزار تیرہ پر رپورٹ […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت […]

.....................................................

چینی قیادت سے وزیراعظم کی تعمیری ملاقات : طارق فاطمی

چینی قیادت سے وزیراعظم کی تعمیری ملاقات : طارق فاطمی

بیجنگ (جیوڈیسک) خارجہ امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ پاکستان کیلئے اپنی معیشت بہتر بنانے اور مزید اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں بہت مفید ثابت ہوگا۔ بیجنگ سرکاری ذرائع کے مطابق بیجنگ میں ایک انٹرویو میں انہوں نے چینی قیادت اور سرکردہ تاجروں سے […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا

وزیراعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز نے ملاقات کی اور انہیں مستقبل قریب میں ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا۔ترجمان سندھ رینجر زکے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان احمد نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مفاد پرست عناصر کی طرف سے مجرموں کی سرپرستی […]

.....................................................

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی (جیوڈیسک) برونائی میں سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات میں جامع مذاکرات کا سلسلہ تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ہے، نئی حکومت نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ کوششیں شروع کر دیں، برونائی میں دونوں ملکوں کے درمیان پہلا اعلی سطح کا رابطہ ہوا، آسیان کے وزرائے خارجہ اجلاس […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تقرری پر نجم سیٹھی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ذرائع رپورٹس سے […]

نجم سیٹھی کی تقرری : وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری

نجم سیٹھی کی تقرری : وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔سماعت کے دوران شوکت عزیز صدیقی نے […]

.....................................................

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اورعلاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد ظہیر الاسلام نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ جس میں […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ : ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کیلیے حکومت پنجاب سے چھبیس جون کو جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شہزادہ مظہر نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیا کہ احد چیمہ گریڈ انیس کے افسر ہیں۔ جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے کا […]

.....................................................

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں اعلی عدلیہ میں ججوں کے تقرر کا موجودہ طریقہ کار بدلنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر تے ہوئے مزید کارروائی 27 جون تک ملتوی کر دی۔درخواست گزاراے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ججوں کی تقرری کا موجودہ طریقہ کار […]

.....................................................

مصری صدر کا 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان

مصری صدر کا 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان

مصر (جیوڈیسک) کے صدر محمد مرسی نے 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ قاہرہ مصری صدر محمد مرسی نے 17 نئے صوبائی گورنروں کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ مصری صدر کی جانب سے مقرر کئے جانے والے 7 گورنرز کا تعلق ان کی حامی جماعت اخوان المسلمون سے ہے۔ […]

.....................................................

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی حکومت سندھ نے سینئر پولیس افسران کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت سندھ نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات پر قابو پانے میں ناکامی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی اقبال محمود کو انکے عہدے […]

.....................................................

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے احد چیمہ کی بطور ڈی جی ایل ڈی اے تقرری کیخلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی ۔ تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ احد چیمہ گریڈ انیس کے آفیسر ہیں لیکن انہیں بیسویں […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے روز ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہاس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز […]

.....................................................

رومانیہ کے وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

رومانیہ کے وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

جرمن (جیوڈیسک) چانسلر انگیلا میرکل نے رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا سے قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کے لیے کہا ہے۔ برلن میں پونٹا سے ایک ملاقات کے دوران چانسلر میرکل کا کہنا تھا کہ رومانیہ میں ان دونوں شعبوں میں بہتری کی اشد ضرورت ہے۔ اس موقع […]

.....................................................

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مسلم لیگ (ن)کے مطابق رانا ثنا اللہ کو پنجاب کا سینئر وزیر، بلدیات، قانون کی وزارتوں کے قلمدان دینے پر غور ہوا […]

.....................................................

نگراں دور حکومت کے تمام تقررو تبادلے معطل ، تفصیلات جمع کرانے کا حکم

نگراں دور حکومت کے تمام تقررو تبادلے معطل ، تفصیلات جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگراں حکومت کے دوران تقرریوں، تبادلوں ، ڈیپوٹیشن کے تمام احکامات معطل کر دئے گئے ہیں ، سپریم کورٹ نے نگراں حکومت کے احکامات معطل کیئے اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکریٹری کابینہ اور تمام سیکریٹریز کو کل تک تفصیلات جمع کرانیکا حکمدیا ہے۔ عدالت کا یہ کہنا ہے کہ نگراں حکومت ایسے اقدامات […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈز کی ملاقات ، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں غیرملکی قوتوں کی خطے میں موجودگی میں قیام امن ممکن نہیں۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈ نے اسلام آباد میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونلز میں ججز کی تقرری کیلئے سفارشات الیکشن کمیشن کو ارسال

الیکشن ٹریبونلز میں ججز کی تقرری کیلئے سفارشات الیکشن کمیشن کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چاروں صوبائی ہائی کورٹس میں الیکشن ٹریبونلز میں ججز کی تقرری کیلئے سفارشات الیکشن کمیشن کو ارسال، الیکشن ٹریبونلز کیلئے نئے ججوں کے نام تجویز کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چاروں صوبائی کورٹس نے الیکشن ٹریبونلز کیلئے نئے ججوں کے نام تجویز کر دئیے ہیں، پرانے ٹریبونلز […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صدر کے پاس چیئرمین نیب کے تقرر کا کوئی اختیار نہیں، صدر صرف وزیراعظم کی ایڈوائس پر ہی کوئی تقرر کر سکتا ہے۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری […]

.....................................................

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کی تیمار داری کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا نے ملاقات کی جس میں پاک ایران صورتحال اور […]

.....................................................

چوہدری قمر زمان آف باہر وال کی چوہدی عابد رضا کوٹلہ سے ملاقات

کھاریاں : چوہدری قمر زمان آف باہر وال کی چوہدی عابدرضا کوٹلہ سے ملاقات انہوں نے چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو ایم این اے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ کوٹلہ برادران منتخب ہو کر بھی عوامی خدمت کافریضہ سرانجام دیتے رہیں گے۔ باہر وال کی عوام نے انہیں بھاری […]

.....................................................

جمالی کی نواز شریف سے ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

جمالی کی نواز شریف سے ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا.شمولیت کا اعلان انہوں نے میاں محمد نوازشریف سے ملاقات میں کیا۔سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی نے مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات رائیونڈ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ظفر اللہ جمالی کے ہمراہ […]

.....................................................