جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں خیبر پختونخواہ میں حکومت سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ طالبان کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے امریکی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے نامزد سینئیر وزیر سراج […]

.....................................................

صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں کی ون آن ون ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف کو […]

.....................................................

کرکٹ کرپشن: بھارتی بورڈحکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کرینگے

کرکٹ کرپشن: بھارتی بورڈحکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کرینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی کرکٹ کرپشن اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ کرپشن اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کریں گے جبکہ سری سانتھ کے وکیل آج ضمانت کی درخواست دیں گے۔ میڈیا […]

.....................................................

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

لاھور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت ، عام انتخابات میں شکست کا جائزہ لینے کے لیے سرجوڑ کر بیٹھی۔ صدر زرداری نے نو منتخب اراکان اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا ۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی انتخابی شکست کاجائزہ لینے کے لیے صوبہ بھر کے قومی اورصوبائی اسمبلی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 16.05.2013

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال،چوہدری محمد اشرف دیونہ کے لاہور میں میاں حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نومنتخب ایم این حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال کی حلقہ پی پی 112 کے نومنتخب ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کے ہمراہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما […]

.....................................................

چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر روس کے سفیر اینڈری نذرو اور فرنچ الیکشن ابزرور سارہ ڈینیل کی ملاقات

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر روس کے سفیر اینڈری نذرو اور فرنچ الیکشن ابزرور سارہ ڈینیل کی ملاقات اس موقعہ پر چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے ثابت کردیا ہے۔ وہ ملک […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین نیب کے وکیل لطیف کھوسہ نے مقف اختیار کیا کہ انہوں […]

.....................................................

سپریم کورٹ : دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین نیب دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے نظر ثانی درخواست کی سماعت کی۔ وفاق کے وکیل حفیظ پیرزادہ نے کہا کہ انہیں اس سلسلے […]

.....................................................

قطری امیر کی وائٹ ہائوس میں باراک اوباما سے ملاقات

قطری امیر کی وائٹ ہائوس میں باراک اوباما سے ملاقات

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاوس میں قطری امیر حماد بن خلیفہ التھانی کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے بین الااقوامی معاملات سمیت اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کا پر امن حل تلاش کرنے پر بات چیت کی۔ اس موقع پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ شام میں جاری خانہ جنگی کو […]

.....................................................

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا حکم 10 روز میں جاری کرنے کا حکم

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا حکم 10 روز میں جاری کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو دس دن میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن نہ کیے جانے پر مسلم لیگ فنکشنل کے ارکان امتیاز شیخ، جام مدد علی اور دیگر نے سندھ […]

.....................................................

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ توقیرصادق کی بطورچیئرمین اوگراتقرری کیلئے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کوئی سفارش کی نہ ہی انھوں نے بلدیہ ٹائون کراچی میں آتشزدگی کاشکارہونیوالی فیکٹری کے مالکان کیخلاف ایف آئی آرختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ توقیرصادق اورنیب کے سابق افسرکامران فیصل کیس کے بارے میں میڈیا کو زاتی رائے […]

.....................................................

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

راولپنڈی (جیوڈیسک)پاک فوج میں اعلی سطح کے تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔آرمی چیف جنرل کیانی نے دو کور کمانڈرز کو تبدیل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل راشد محمود جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیا۔ […]

.....................................................

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

نیب نے عدنان خواجہ کی بطور چیئرمین اوجی ڈی سی ایل تقرری پرسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کو بھی پوچھ گچھ کیلیے طلب کر لیا گیا۔ این آراوعمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔نیب حکام کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

حکومت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ قمر زمان چودھری کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج دے دیا گیا۔ زرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل نقوی کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ ان […]

.....................................................

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم احمد ایڈووکیٹ کی درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت 4 رکنی بینچ کریگا۔ […]

.....................................................

راؤ شکیل کی تقرری ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات طلب

راؤ شکیل کی تقرری ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات طلب

ایف آئی اے (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کی تقرری سے متعلق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات مانگ لیں۔ایف آئی اے کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ راؤ شکیل کے تقرر اور ریٹائرمنٹ سے متعلق مکمل […]

.....................................................

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بطور سفیر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رچرڈ اولسن کا شمار امریکی صدر باراک اوباما کے قابل اعتماد سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ سینٹ کی منظوری کے بعد وہ آئندہ چند روز میں کیمرون منٹر کی جگہ سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ رچرڈ اولسن […]

.....................................................

محمد طاہر کاشف نے تعیناتی کے فورا ًبعد تعلیمی اداروں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے

گجرات: ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے تعیناتی کے فوراً بعد تعلیمی اداروں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق میانوالی سے گجرات ٹرانسفر ہو کر آنے والے نئے ای ڈی او محمد طاہر کاشف نے گزشتہ روز ڈی سی او گجرات سے ملاقات کی اور اس میں […]

.....................................................