جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے نظم زون کا تقرر

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے نظم زون کا تقرر

کراچی :امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحاق تیموری نے مقامی شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔ جس کے مطابق جنرل سیکریٹری مسعود علی خان، نائب امراء شہاب الدین، جاوید احمد خان، عبید احمد خان، صغیر احمد اور نائب قیم اعظم علی کو مقرر کیا […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی زون گلبرگ کامران سراج نے مقامی شوری کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔ جس کے مطابق جنرل سیکریٹری شعیب احمد، نائب امراء سعید عامر موسیٰ، اعجاز اللہ خان، عرفان شاہ، حسن حماد، نائب قیمین حافظ محمد خضر، عبدالطیف خان، سلیم سراج، طارق […]

.....................................................

اے بی سی میں پہلی خاتون سربراہ کی تقرری

اے بی سی میں پہلی خاتون سربراہ کی تقرری

لندن (جیوڈیسک) آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) نے گوگل کی ایگزیکٹو مشیل گوتھری کی منیجنگ ڈائریکٹر طور پر خدمات حاصل کی ہیں۔وہ اے بی سی کے سربراہ مارک سکاٹ کی جگہ لیں گی۔یہ پہلا موقع ہے جب اس نشریاتی ادارے نے کسی خاتون کی اس عہدے کے لیے تقرری کی ہے۔ مشیل گوتھری […]

.....................................................

سیشن 2015 تا 2017 کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امرائے زونز کا تقرر

سیشن 2015 تا 2017 کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امرائے زونز کا تقرر

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے اراکین زونز سے استصواب کے بعد ضلع وسطی کے امرائے زونزکا تقرر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے سیشن دسمبر2015 سے نومبر2017 کے لیے طارق مجتبیٰ کو زون نارتھ کراچی، محمد احمد قاری کو نیو کراچی، کامران سراج کو گلبرگ، نصرت اللہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29/10/2015

بھمبر کی خبریں 29/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی آئی جی سر دار گلفراز احمد خان انتہائی قابل ،محنتی،فرض شناس اور دلیر پولیس آفیسر ہیں ان کی تعیناتی سے جہاں انصاف کابول بالا ہو گا وہی عام آدمی کو ریلیف ملے گا پر یڈ نٹ پولیس میڈل ملنا ان کی اعلیٰ کارکردگی کا ثبوت ہے جس پر انہیں مبارکباد پیش […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 28/9/2015

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 28/9/2015

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) عیدِ قرباں پاکستان کے آن ڈیوٹی سپوتوں کے ساتھ منانے پر دلی راحت کا حصول پازیٹو پاکستان تنظیم (گجرات) کا مقصد لوگوں میں شعوری بیداری کوا جاگر کرنا ہے اور نوجوان نسل کو ایک مثبت قدم کی طرف راغب کرنے کا فروغ دینا ہے۔ اسی سلسلے میں عید الاضحی کے […]

.....................................................

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ چوہدری محمد اشرف

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ چوہدری محمد اشرف

گجرات : مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ حکومت جانے کا خواب دیکھنے والوں کو آئندہ بھی مایوسی ہو گی۔ عمران خان کے دھرنے نے ان کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ درحقیقت دھرنادینے والوں نے12اکتوبر 1999سے بھی بڑی سازش […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیا ر کیا کہ خواجہ احمد حسان وائس چیئرمین ایل ڈی اے رہے ہیں ، قانون کے تحت پبلک آفس پر فائز رہنے والا شخص […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے شروع میں ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ ان کا اپنا ہے۔ ان […]

.....................................................

صدر مملکت نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس ناصر الملک کی 16 اگست کو ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس جوادایس خواجہ کی چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت […]

.....................................................

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95 پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95 پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95لوئر دیر پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع، سراج الحق کی چھوڑی سیٹ پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی میں سخت مقابلہ متوقع، ضمنی انتخاب کے باعث حلقہ پی کے 95میں آج عام تعطیل۔

.....................................................

امریکی سینیٹ نے لوریٹا لنچ کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری

امریکی سینیٹ نے لوریٹا لنچ کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے لوریٹا لنچ Loretta Lynch کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ لوریٹا لنچ کو تقرری کے لئے غیر معمولی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ، انکی تقرری کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ پہلی سیاہ فام خاتون اٹارنی جنرل ہیں انہیں صدر براک اوباما […]

.....................................................

میری اہ!

میری اہ!

تحریر : ابن اصغر جدون میٹرک کے امتحان کے دوران کی بات ہے جب ایک اسٹودنٹ سے ملاقات ہوئے۔ میں نے اُ س سے امتحان کے بارے میں پوچھا کے یہ بتائو کے امتحان کیسے ہو رہے ہیں ؟؟ وہ مسکریا اور اُس نے جواب دیا کے اس سے پہلے آپ مجھے ایک سوال کا […]

.....................................................

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا دباؤ، نئے سیکریٹری بابر یعقوب کی دوبارہ تقرری

چیف الیکشن کمشنر کا دباؤ، نئے سیکریٹری بابر یعقوب کی دوبارہ تقرری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے نئے سیکریٹری بابر یعقوب فتح محمد کی دوبارہ تقرری چیف الیکشن کمشنر کے دباؤ پر کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے بعض ممبران اور سیکریٹری کی حیثیت سے تقرری کے خواہشمند افسران کی جانب سے شدید مخالفت کے باوجودالیکشن کمیشن میں اچھی شہرت کے حامل سیکریٹری کی تعیناتی چیف الیکشن […]

.....................................................

نابینا افراد کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، تقرری لیٹر دینے کی یقین دہانی

نابینا افراد کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، تقرری لیٹر دینے کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) دو روز سے جاری نابینا افراد نے بینا افراد کو منا ہی لیا۔ پہلے مال روڈ پھر پنجاب اسمبلی اور پھر ماڈل ٹاون جا پہنچے۔ ایوان وزیر اعلیٰ ماڈل ٹاون لاہور میں نابینا افراد نے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نابینا افراد نے […]

.....................................................

عراق میں پہلی مرتبہ خاتون میئر ڈاکٹر زکرہ علواش کا تقرر

عراق میں پہلی مرتبہ خاتون میئر ڈاکٹر زکرہ علواش کا تقرر

بغداد (جیوڈیسک) عراق کی حکومت نے پہلی مرتبہ ایک خاتون زکرہ علواش کو بغداد کا میئر مقرر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زکرہ علواش پیشے کے اعتبار سے سول انجنیئر اور وزارت اعلی تعلیم کی ڈائریکٹر جنرل ہیں، وہ عراق میں میئر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ان […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مقامی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہوسید مستقیم معین کی زیرصدارت مرکز ی سیکرٹریٹ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سید مستقیم معین نے شوریٰ سے مشاورت […]

.....................................................

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی ایساکوئی فیصلہ ان کے علم میں نہیں۔انہوں نے یہ بات صوبائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں آصف زرداری نے کہا تھا کہ پولیس بھرتی کے سلیکشن بورڈ میں فوج […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ملاقات کیلئے لندن روانہ

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ملاقات کیلئے لندن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور عبدالقادر پٹیل پارٹی چیئرمین سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم اور عبدالقادر پٹیل کو سینٹ الیکشن ٹکٹس کی تقسیم پر شدید […]

.....................................................

چیئرمین نادرا کی تقرری میرٹ پر ہوئی، چودھری نثار

چیئرمین نادرا کی تقرری میرٹ پر ہوئی، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت نادرا بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نادرا کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے نادرا کے نئے چیئرمین عمران یوسف مبین کو خوش آمدید کیا اور سابق قائم مقام چیئرمین نادرا امتیاز تاجور کی خدمات […]

.....................................................

رانا محمد اقبال کی قائم مقام گورنر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

رانا محمد اقبال کی قائم مقام گورنر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رانا محمد اقبال کی بطور قائمقام گورنر پنجاب تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے 9 فروری کو تعیناتی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی آئینی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ مستقل گورنر کی […]

.....................................................

موم کی ناک

موم کی ناک

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ باتوں پر تبصرہ نہ بھی کیا جائے تو اچھا ہے لیکن جلنا کڑھنا جب مقدربن جائے تو دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے بات کہے بغیر بات نہیں بنتی اعلیٰ عدلیہ کئی سالوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم پر حکم دئیے جارہی ہے لیکن حکمرانوں کے سر سے آج […]

.....................................................

اکرام الحق لاہوری کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی

اکرام الحق لاہوری کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو سزائے موت دے دی گئی۔ قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو علی الصبح لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ سزائے موت دیئے جانے سے قبل جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے […]

.....................................................