Posted on December 13, 2014 By Geo4 Webmaster مقامی خبریں
گلگت بلتستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی تقرری چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما غلام سرور نے کہا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ طاہر علی شاہ کا نون لیگ سے قریبی تعلق ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر محمد اشرف کو چیئرمین آبی وسائل تحقیقاتی کونسل، پروفیسر محمد اشرف کو بطور چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، بریگیڈیئر بشارت محمود کو بطور ڈی جی قومی ادارہ برائے الیکٹرونکس، ڈاکٹر سہیل ذکی […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
ڈبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈسیشن ری ویو کیلئے ہاک آئی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ادارے نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میں شان مسعود کے ایل بی ڈبلیو قرار دیئے جانے کے فیصلے پر غلطی کا اعتراف کرلیا ہے ۔دبئی ٹیسٹ میں شان مسعود کے آوٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی […]
..................................................... Posted on December 8, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: ایم ایم علی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد سردار محمد رضا خان کو آئندہ پانچ سالوں کیلئے ملک کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کی منظوری صدر پاکستان نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔سردار محمد رضا خان ایک غیر متنازع اور بے داغ شخصیت کے حامل سمجھے […]
..................................................... Posted on December 4, 2014 By Geo1 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالروف کی تقرری کے لیے جاری صدارتی آرڈر کلعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے یاسر چودھری ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایڈووکیٹ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ کی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے پیر تک کی مہلت۔ عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو نوٹس جاری کرینگے، چیف جسٹس۔
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز, لاہور
لاہور : پنجاب میں فروغ تعلیم پروگرام کے تحت ضلع راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں تمام خالی آسامیوں پر اساتذہ کی تقرری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ شفاف میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر ایسے اہل اور قابل امیدواروں کا انتخاب کیا جائے جو ملک اور قوم کے معماروں کی قومی جذبے کے […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے یہ بھی کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مثبت […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت جاری۔ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہو جائے گی، اٹارنی جنرل۔ آج شام وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف ملاقات کریں گے، اٹارنی جنرل۔
..................................................... Posted on November 30, 2014 By Geo2 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت کل بروز پیر کو ہو گی ، عدالت عظمیٰ احکامات کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نہ ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو نوٹس جاری کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر غور کریگی۔ چیف […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات پیر کو ہو گی۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا […]
..................................................... Posted on November 28, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بارے میں آئینی طریقہ کار پر عمل کر رہے ہیں، اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جس وجہ سے تاخیر ہوئی، ہمیں ایک نوجوان چیف الیکشن کمشنر چاہیے، خورشید شاہ۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ، سپریم کورٹ کا حکومت کو مزید مہلت دینے سے انکار۔ اپوزیشن لیڈر ملک سے باپر ہیں۔ مزید وقت چاہیئے۔ اٹارنی جنرل۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے مزید مہلت نہیں دے سکتے، جسٹس گلزار احمد۔ عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے لئے کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ آج حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے مزید مہلت مانگے جانے کے لئے درخواست دینے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے حکومت کو دوسری بار […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چار سال بعد چیئرمین نیپرا کو تعینات کر دیا گیا، وزیر اعظم نے طارق سدوزئی کی بطور چیئرمین نیپرا تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ 2011ء سے چیئرمین نیپرا خالد سعید کی ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت نے نیپرا میں کسی کو چیئرمین تعینات نہیں کیا۔ اس دوران یہ عہدہ مختلف قائم مقام چیئرمین […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) چرچ آف انگلینڈ نے قانون سازی کے ذریعے گرجا گھر میں خاتون پادری کی تعیناتی کی منظوری دی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں کسی بھی خاتون پادری کی تعیناتی اگلے برس سے ممکن ہو سکتی ہے۔ اس ترمیم کی منظوری ارکانِ کلیسا کے ارکان نے اپنے اجلاس میں ہاتھ کھڑے کرکے دی۔ […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہو سکا، کمیٹی کے کنوینر زاہد حامد کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمیشن کی تقرری تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اصلاحات کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس زاہد حامد کی صدارت میں […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے مرکز اسلامی میں ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے مابین خیبر پختونخوا اسمبلی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی […]
..................................................... Posted on November 14, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر کمیشن کے ذریعے تقرری کی شرط ختم کر دی۔ سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی نظرثانی درخواست منظور کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر تعیناتی کے لئے کمیشن کی شرط ختم کردی جب کہ عدالت نے […]
..................................................... Posted on November 14, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
ہائی کورٹ میں مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے کیس نمٹا دیا مریم نواز شریف کا استعفا دانش مندانہ اقدام ہے جسٹس منصور علی شاہ۔
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے پر اتفاق، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان3 ناموں کو حتمی شکل دینے پر مشاورت جاری، چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کل تک نہیں ہو سکتا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے مریم نواز کی یوتھ لون اسکیم میں بطور چیرپرسن تقرر کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو وزیراعظم کی وطن واپسی پر جمعہ کو سنایا جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم چیرپرسن تعیناتی کے لئے شیراز رضا ایڈووکیٹ کی درخواست […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
مریم نواز کی بطور چیئر پرسن یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت، وزیراعظم ملک سے باہر ہیں ہدایات لینے کے لیے مہلت دی جائے، دلائل مکمل ہو چکے ہیں حکومت کے جواب کے بعد جمعہ کو فیصلہ سنا دیں گے، جسٹس منصور علی شاہ۔
.....................................................