اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے اور بحریہ کی کمان 7 اکتوبر کو تبدیل ہو گی جبکہ ریٹائرمنٹ سے قبل ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقاتوں کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیوی کے نئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لندن میں طاہر القادری اور عمران خان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے سیشن کورٹس کے دو سپرنٹنڈٹس کے باہمی تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چکوال اور عبدالستار کاچکوال سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تباد لہ کر دیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) سری لنکا کے دورے سے واپس آنے کے بعد معین خان کا پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان سے یہ پہلا رابطہ تھا۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم کافی عرصے بعد بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہی تھی جس کے نتیجے میں اس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں مستقل آئی جی پولیس کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کرائی گئی۔ درخواست میں وزیر اعظم، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، وفاقی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری روک دی ، معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہونے کے باوجود آسامی مشتہر کرنے پر وفاق سے جواب طلب کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پیمرا کی آسامی مشتہر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس نورالحق قریشی نے کی ۔ درخواست […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات خطے میں امن و استحکام کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ اسلام آباد نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قائم مقام چیئرمین پرویز راٹھورکی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ پیمرا کے ایک پرائیویٹ ممبر اسرار عباسی نے عدالت میں قائم مقام چیئرمین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، جسٹس نور الحق قریشی نے کیس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کی بطور آرمی چیف تقرری روکنے کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ دلبیر سنگھ پر پابندی لگانے کا کوئی جواز نہیں اور انہوں نے وہ تمام لوازمات پورے کئے ہیں جو اس عہدے کیلئے لازمی قرار دیئے گئے ہیں۔ یو پی […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہ نما شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز چوہدری برادران سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر ہوئی، ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، مسلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چار سال بعد ایک بار پھرجوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کے مابین اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے معاملہ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ پارلیمانی کمیٹی ازخود فیصلہ کرنے کی مجاز نہیں، وزارت قانون نے اس اعتراض کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے برعکس جاری ہونے والا صدارتی حکم نامہ واپس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف قانونی ماہر عاصمہ جہانگیر کو ان افواہوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی سنائی دے رہی ہے، کہ حال ہی میں ریٹائیر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس اقدام سے عدلیہ کی ساکھ پر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور نریندر مودی حکومت میں ایک سینئر وکیل کا نام بطور جج سپریم کورٹ تقرری کیلئے مسترد کیے جانے پر ٹھن گئی۔ چیف جسٹس آر ایم لودھا نے گذشتہ روز نئی دہلی میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کا عوامی تحرےک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹےلی فونک رابطہ ہوا ہے دونوں قائدےن نے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عوامی تحرےک کے ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ سوموار کے روز عمران خان نے طاہر القادری سے رابط کر کے انکو کامےاب استقبال […]
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ برس بھی ریاست بچائو کا نعرہ لگا کر جب قادری پاکستان آئے تھے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے انہیں لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی نہ صرف اجازت دی تھی بلکہ اسلام آباد میں انکے کھانے پینے کا انتظام بھی کیا تھا ،چار روز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے نئے آرمی چیف لیفٹینٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کی تقرری چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ بے گناہ کشمیریوں کے قاتل اور ڈاکوؤں کے سرپرست جنرل دلبیر سنگھ کی تقرری لیفٹینٹ جنرل روی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کی تھی ۔ اس درخواست پر بھارتی […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے گزشتہ روز آئی جی ریلوے سید ابن حسین نے ملاقات کی، اس موقع پر ریلوے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے کو سکیورٹی کے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ ملک بھر میں ریلوے سٹیشنوں اور ٹریک پر سخت حفاظتی انتظامات […]
کرا چی ائرپورٹ پر دہشت گردوں نے منظم حملہ کیا کافی جانی و مالی نقصان بھی ہوا یہ حملہ درحقیقت پاکستان کی سالمیت پر حملہ تھا دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں جو جدید اسلحہ ملا وہ بھارتی ساخت کا تھا ۔یہ کتنی حیرت انگیز اور خوفناک بات ہے کہ پاکستان نے انڈیا سے احتجاج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کے پرائیوٹ رکن اسرار عباسی نے قائم مقام چیرمین پیمرا پرویز راٹھور کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے پرائیویٹ اور سرکاری ممبران اختیارات کے معاملے پر آمنے سامنے ہیں جس کےبعد پیمرا کے پرائیویٹ رکن اسرار عباسی نے حکومت کی جانب سے لاہور […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے صدر بشارالااسد نے ایران کے قومی سلامتی کے ارکان سے ملاقات کی اور انتخابات کے بعد پہلی بار ٹیلی ویژن اسکرین پر نظر آئے۔ ملاقات میں ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ امور کے سربراہ الادین بوروجردی اپنی ٹیم کے ہمراہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے تھے،88.7 فیصد ووٹ لیکر صدراتی انتخاب […]
گجرات (جیوڈیسک) حمزہ شہباز ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین، ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہدی، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود، ایم پی اے میجر (ر) معین نوازاور ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چٹھہ نے وفد کے ہمراہ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن […]