صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے امور پر مشاورت کی گئی ہے، ان اہم تقرریوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔ صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف […]

.....................................................

اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتی، 48 گھنٹوں میں فیصلے کا امکان

اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتی، 48 گھنٹوں میں فیصلے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک فوج میں اعلی سطح پر تعیناتیوں کے بارے میں اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے، آئندہ اڑتالیس گھنٹو ں میں اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق فیصلے کا امکان ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف اکتوبر کے مہینے کو کبھی فراموش […]

.....................................................

زرداری سے قائم علی شاہ اور اویس مظفر کی ملاقات،دونوں کے معاملات طے

زرداری سے قائم علی شاہ اور اویس مظفر کی ملاقات،دونوں کے معاملات طے

دبئی (جیوڈیسک) دبئی سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر نے یہاں دبئی میں ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی اور دیگر صورتحال پر گفتگو کی اور سابق صدر کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کے تقرر میں حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا۔ پارلیمنٹ میں موجود دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پیپلز پارٹی سے زیادہ تعداد میں موجود ہیں لیکن ان کا اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کو قابل قبول نہیں تھا کیونکہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 04.10.2013

ممتاز شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ممتاز ماہر قانون مہر ندیم کنجاہی سے ملاقات کی گجرات (جی پی آئی)ممتاز شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ممتاز ماہر قانون مہر ندیم کنجاہی سے ملاقات کی اور بلدیاتی نظام کے حوالہ سے گفتگو کی گئی، خصوصی یونین کونسل 54میں بلدیاتی نظام کے حوالہ سے ہونے والی […]

.....................................................

ججز کی تعیناتی کیس، وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت

ججز کی تعیناتی کیس، وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 22 اکتوبر تک مہلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اعلی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کیس میں وفاقی حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے بائیس اکتوبر تک مہلت دیدی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا۔ کہ اعلی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے سنجیدہ ہے: خورشید شاہ

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے سنجیدہ ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی تقرری وزیراعظم سے کل ساڑھے دس بجے ملاقات ہو گی۔ امید ہے چار حتمی ناموں میں سے کسی ایک پر اتفاق ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت اوپر اور نیچے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی میاں شہباز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی میاں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ہر صورت امن قائم کرے گی۔ […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری، آج دو نئے ناموں پر بھی غورہوا : خورشید شاہ

چیئرمین نیب کی تقرری، آج دو نئے ناموں پر بھی غورہوا : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت سے کوئی ڈیل نہیں کی اگر ہماری ڈیل ہوتی تو چیئرمین نیب کا تقرر کب کا ہو چکا ہوتا۔ وہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ چیئرمین نیب کے تقرر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے […]

.....................................................

30 ستمبر راجہ فاروق ممبر اور جنرل پاکستان پندرنیڈ ویلفیر سوسائٹی نمائندہ جنگ نے ھالینڈ میں پاکستان کے سفیر معظم احمد خان سے سفارتخانہ پاکستان میں ملاقات کی

دی ھیگ : 30 ستمبر راجہ فاروق ممبر اور سینئر ایڈوائزری کونسل حکومت پاکستان سیکرٹری جنرل پاکستان پندرنیڈ ویلفیر سوسائٹی نمائندہ جنگ نے ھالینڈ میں پاکستان کے سفیر معظم احمد خان سے سفارتخانہ پاکستان میں ملاقات کی اور پاکستانی کمیونٹی کو در پیش مسائل پر بات ہوئی اس طویل ملاقات کے دوران فاروق احمد نے […]

.....................................................

ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، سندھ پولیس کے سینئر افسران نے شاہد حیات کی تقرری کے خلاف درخواست دائر کر دی، درخواست دائر کرنے والوں میں ڈی آئی جی بشیر میمن، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی، ڈی آئی جی […]

.....................................................

نواز منموہن ملاقات میں مثبت پیش رفت کی امید نہیں، سامعہ خان

نواز منموہن ملاقات میں مثبت پیش رفت کی امید نہیں، سامعہ خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ستاروں اور علم و اعداد کی ماہر سامعہ خان نے نیویارک میں ہونے والی پاک بھارت وزرا اعظم کی ملاقات میں کسی مثبت پیش رفت کی امید نہیں۔ سامعہ خان نے ذرائع کو بتایا کہ بھارتی وزیراعظم من موہن اچھے انسان ہیں ،لیکن ان کے ستارے ساتھ نہیں دے رہے اور ان […]

.....................................................

آرمی چیف کی تقرری کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور

آرمی چیف کی تقرری کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف کے تقرر کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں ابتدائی سماعت کیلئے منظور،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 اکتوبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ آرمی چیف کے تقرری کیلیے درخواست شاہد اورکزئی نے عدالت عظمی میں دائر کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ […]

.....................................................

سراج الحق کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات،امن واما ن کی صورتحال پر گفتگو

سراج الحق کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات،امن واما ن کی صورتحال پر گفتگو

اکوڑہ خٹک (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر سراج الحق اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے ملاقات کر کے امن وامان، دہشت گردی کی صورتحال اور ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی۔ سراج الحق نے اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی

منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نیو یارک میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کے مابین یہ ملاقات نیو […]

.....................................................

صدر ممنون حسین سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے کی ملاقات

صدر ممنون حسین سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا عزم ظاہر کیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ایوان صدر میں برطانوی وزیر داخلہ تھریسا مے کی صدر مملکت سے ملاقات کے دوران پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ […]

.....................................................

کراچی : بشپ صادق ڈینیل سے علما اور مذہبی رہنماوں کی ملاقات

کراچی : بشپ صادق ڈینیل سے علما اور مذہبی رہنماوں کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بشپ صادق ڈینیل سے مختلف مکاتب فکر کے علما کرام اور مذہبی تنظیموں کے نمایندوں نے ملاقات کی اورسانحہ پشاور پر افسوس کا اظہار کیا۔ کراچی کے ٹرینیٹی چرچ میں ہونے والی ملاقات میں علما کرام اور مذہبی تنظیموں کے نمایندوں نے پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت […]

.....................................................

وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات میں تعاون پر غور

وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات میں تعاون پر غور

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ن کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ایرانی صدر نے […]

.....................................................

آرمی چیف کی صدر سے ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی صدر سے ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر کے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک […]

.....................................................

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف تعاون پر بھی اتفاق کیا۔ چوہدری نثار نے دہشت […]

.....................................................

اوباما ایرانی ہم منصب سے ملاقات نہیں کریں گے، امریکی ترجمان

اوباما ایرانی ہم منصب سے ملاقات نہیں کریں گے، امریکی ترجمان

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی کے ایٹمی پروگرام پر بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکی صدر براک اوباما ان سے ملاقات نہیں کریں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاوس بین رہوڈز نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پر کھل کر بات کرنا خوش […]

.....................................................

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی درمیان آج ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کے درمیان آج وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات ہو گی جس میں چیئرمین نیب کینام پرمشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم کی جانب سے چیئرمین نیب […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قانون میں چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے ٹائم فریم مقرر نہیں لیکن تقرر میں تاخیر سے وفاقی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر یاسین آزاد کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس میں چئیرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار بالکل واضح ہے۔ […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں، اعتزاز احسن

چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں، اعتزاز احسن

معروف قانون دان سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں۔ عجلت سے جانبداری کا تاثر ظاہر ہوسکتا ہے، اب تو ویسے ہی عدلیہ نواز حکومت ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سنیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا […]

.....................................................