کراچی : نبی کریم ۖ کی ذات سراسر رحمت اور ہدایت ہے انکی عزت و ناموس ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حمزہ صدیقی نے کہا کہ نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی اور شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ۔پاکستان اسلامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک مل کر بھی حاصل نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں پاک اٹلی تجارتی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا […]
زیارت (نمائندہ) امیر ٹرانسپورٹ زیارت کی شہر سے بس اڈہ کی منتقلی کے افتتاح کے موقع پر اسسٹ کمشنر زیارت راؤ سہیل انور ہاشمی کاکہنا تھا کہ یہ ایک اچھی قدم ہے کہ ٹرانسپورٹ کمپنی نے رضاکارانہ طور پر اپنی بس اڈہ کو شہر سے منتقل کرکے ایک اچھی روایت قائم کی ہے جو کہ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیر ہویں سالانہ پائینر پریمئیر لیگ کا آغاذ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ہو گیا پرئیمیر لیگ کا افتتاح محمد حفیظ نے کیا۔ جبکہ پہلے میچ کا آغاذ اعزاز چیمہ نے افتتاحی شارٹ کھیل کر کیا رنگارنگ لیگ کے افتتاحی روز محمد حفیظ، اعزاز چیمہ، عبدالرئوف […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی جرائم کی دنیا میں قدم رکھنے والوں کو آج تک کوئی نہ روک پایا نہ ٹھیک طرح سے پہچان پایایہ مجرم پاکستان کے ہر صوبے، ضلع، قصبے اور گائوں کے اندر موجو دہیں جو لوگوں کے لئے پاکستان بننے سے لیکرآج تک وبال جان بنیں ہوئے ہیں اورانہیں راہِ راست […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سٹی صدر محمد حنیف حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ۔کہ سادات برادری کا رنجشیں بھلا کر راضی نامہ کرنا قابل تحسین ہے۔ اس عمل پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور ہم سید اظہر شاہ اور سید شاہد شاہ کے […]
میونخ (جیوڈیسک) جرمن شہر میونخ میں جاری سیکورٹی کانفرنس میں شریک وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار کو ہر سطح پر سراہا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے،پرائیوٹ اسکول کاروبار کر رہے ہیں، اسکولوں کی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے قوانین کے ساتھ ساتھ ان پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایاجائے، باہمی تفرقہ بازیاں قوموں کی تباہی کے اسباب ہیں، اسلام تفرقہ بازی کی اجازت ہرگز نہیں دیتا بلکہ اس کی حوصلہ شکنی کرتاہے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دورہ امریکا کے دوران پاک امریکا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکی تاجر پاکستان کے قابل اعتماد شراکت دار ہیں اور پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منڈی بن چکا ہے۔ بزنس کونسل کا دوطرفہ تعاون میں کردار قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے اور انھیں پسند کیا جارہا ہے ، امریکا، برطانیہ، متحدہ امارات،بھارت میں پاکستانی فلموں کی کامیابی نے یہ بات ثابت کردی اب ہم بھی پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا سکتے ہیں۔ ہمایوں […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پرویز مشرف کی اس بات میں سو فیصد صداقت ہے کہ پاکستان میں جتنی بھی ترقی ہوئی وہ سب فوجی ادوار میں ہوئی کیونکہ فوجی حکمرانوں کے پاس ڈنڈے کا زور ہوتا ہے اور انہیں نہ تو ترازو سے ڈر لگتا ہے اور نہ ہی وہ بلٹ کی موجودگی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دورہ بھارت اور پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پرتبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ تاپسی پنونے کہاہے کہ میری نئی آنے والی فلم وائی راجہ وائی میری ماضی میں آنے والی فلموں کی طرح کامیاب ہوگی چشم بدورمیں کام کرنے کاتجربہ اچھارہا۔ نمائندہ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم ڈائریکٹر ایشوریہ دھنوش کے ساتھ ان کی فلم میں کام […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ تاپسی پنونے کہاہے کہ میری نئی آنے والی فلم وائی راجہ وائی میری ماضی میں آنے والی فلموں کی طرح کامیاب ہوگی چشم بدورمیں کام کرنے کاتجربہ اچھارہا۔ نمائندہ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم ڈائریکٹر ایشوریہ دھنوش کے ساتھ ان کی فلم میں کام […]
لالہ موسی: شیعہ علما کونسل تحصیل کھاریاں کے سر پرست اعلیٰ علامہ سید حسنین کاظمی نے کہا کہ عثمان عزیز قادری کی خدمات کو سراہتے ہیں انہوں نے سنی تحریک کے پلیٹ فارم سے ضلع گجرات میں بہت کام کیا۔ اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے اہم رول پلے کیا اب ان کی خدمات کو […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے امریکی قونصلیٹ میں انگریزی زبان اتنی روانی سے بولی کہ امریکی حیران رہ گئے۔خوشی میں تصاویر بھی بنوائیں۔ جیونیوز سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہاکہ ان کی انگریزی زبان پر شک کرنے والے سن لیں اب ان کی انگریزی […]
گجرات (جی پی آئی) چوہدری نجیب اللہ گورالہ اور چوہدری عمران اللہ گورالہ کی پارٹی خدمات قابل ستائش ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ شادیوال کے راہنما مہر بلال نے کیا انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے کے دوران ہی انتخابی مہم کے سلسلہ میں شادیوال میں ایک بڑا […]
ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )کمشنر گوجرانوالہ عبدالجبار شاہین نے کہ ہے کہ علم کے بغیر کائنات نامکمل ہے اورالفلاح سکالرشپ سکیم جیسے ادارے علم کی جو خدمت کر رہے ہیں قابل تحسین ہیں۔گذشتہ روز الفلاح سکالرشپ شکیم کے 13ویں سالانہ کنونشن میں بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم من حیث القوم […]
حدیث شریف ( ترجمہ ) ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہاری طرح جلدی جلدی کلام نہیں فرماتے تھے بلکہ آپ بالکل صاف اور واضح بات چیت کرتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر بات جدا جدا ہوتی […]