کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]
جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرناد ر چٹھہ نے تمام متعلقہ محکوں کے سربراہان کو ہدیاات جاری کی ہیں کہ وہ جشن بہاراں 2015 منانے کے حوالہ سے تقریبات اور دیگر انتظامات کے حوالہ سے پلان مرتب کرکے حتمی منظوری کیلئے پیش کریں وہ گزشتہ روز اس ضمن میں منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کررہے تھے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کو ضمانت منظور ہونے پر رہائی مل گئی۔ علی روحیل پر الزام ہے کہ انہوں نے گیریژن کلب میں تلاشی کے مسئلے پر سیکیورٹی گارڈ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق وزارت پانی و بجلی مختلف بینکوں سے پی ایس او کیلئے 40 ارب روپے کے قرض کا انتظام کر رہی ہے جس کے لئے بینک گارنٹی منظور کر لی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا […]
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے 21 ویں ترمیم منظور کرکے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے 21 ویں ترمیم کو عددی اکثریت کی بنیاد پر بلڈوز کرتے ہوئے اس کی منظوری میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد نمٹانے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی 5,5 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کوثر عباس زیدی پر مشتمل […]
لندن (جیوڈیسک) چرچ آف انگلینڈ نے قانون سازی کے ذریعے گرجا گھر میں خاتون پادری کی تعیناتی کی منظوری دی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں کسی بھی خاتون پادری کی تعیناتی اگلے برس سے ممکن ہو سکتی ہے۔ اس ترمیم کی منظوری ارکانِ کلیسا کے ارکان نے اپنے اجلاس میں ہاتھ کھڑے کرکے دی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے اینٹی کرپشن یونٹ کے قوانین میں ترمیم کی سفارش منظور کر لی ہے، جس کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر فائدہ ہو گا اور وہ جنوری میں دومیسٹک کرکٹ میں حصہ لے سکیں گے، واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر پرعائد پانچ سال کی پابندی آئندہ سال […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش کی گئی مشترکہ قرار داد میں کہا گیا ہے۔ کہ بھارت کشمیر میں 5 لاکھ سے زائد […]
لاہور (جیوڈیسک) اراکین پارلیمنٹ کی اسکروٹنی کے لیے دائر درخواست لاہور ہائی کورٹ نے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے تحریک انصاف کے کارکن جاوید بدر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ہوچکا ہے اس میں نہیں پڑنا چاہیے ، یہ دیکھیں اپنا کل کیسے بہترکرنا ہے۔ اگر حکومت دیر نہ کرتی تو مسئلے اتنے بڑے نہیں تھے۔ پارلیمنٹ کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جسٹس محمد طارق عباسی، جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بھتہ خوری کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر کو ہدایات دیں کہ وہ ایس ایچ او تھانہ مورگاہ کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے رپورٹ پیش کرے۔ تھانہ مورگاہ میں درج […]
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے کردار گلو بٹ کی ضمانت منظور کر لی۔ ملزم کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم۔دہشت گردی کا مقدمہ نہیں بنتا، گلو بٹ کا موقف۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا۔ فیصلہ اسلام آباد کی انسداد […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور کر لی۔ کراچی میں انسداد بدعنوانی کی عدالت کے جج محمد علیم نے پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کے باعث اپنے چیمبر میں ٹڈاپ اسکینڈل کے مقدمات کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹداپ اسکینڈل میں کراچی کی انیٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکلاء نے 12 مقدمات میں ان […]
کراچی (جیوڈیسک) ملزم دلاور خان اور رشید خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان دونوں کا کسی جرائم پیشہ گروہ سے تعلق نہیں۔ ان کے پاس سے موبائل فون سم یا کوئی اور شواہد نہیں ملے ہیں لہذا ان کی درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے دونوں ملزموں کی پانچ پانچ لاکھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ان کی جانب سے جسٹس جواد ایس خواجہ کو توہین آمیز ایس ایم ایس کیا گیا تھا۔ سلمان اکرم راجہ نے لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی […]
بھکر (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل خادم حسین ڈھلوں کی درخواست ضمانت منظور کی لی گئی۔ اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کو پابندی کے باوجود بھکر میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔ ایڈیشنل سیشن جج بھکر ملک اعجاز نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کیلئے رینجرز کو اختیارات دینے کیلئے قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دیدی، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کے بعد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی گواہی دی جاسکے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر قائم کمیٹی کا اجلاس چیئرمین زاہد حامد کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے کراچی میں […]