شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بیرون ملک فرار کرانے والے کیس کے مرکزی کردار اور بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر وصی اختر،نواب جتوئی اور خرم محمد کی ضمانت منظور کر لی۔ موقف اپنایا کہ ایف آئی اے غلط بیانی سے کام لے رہی ہے شاہ رخ جتوئی ستائیس مئی […]

.....................................................

جیا خان خود کشی کیس، سورج پنچولی کی ضمانت منظور

جیا خان خود کشی کیس، سورج پنچولی کی ضمانت منظور

ممبئی (جیوڈیسک) جیا خان خود کشی کیس میں سورج پنچولی کی درخواست ضمانت منظور، پاسپورٹ ضبط، شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں ملوث ملزم سورج پنچولی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ بھارتی اداکار ادیتیا پنچولی کے بیٹے […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس میں مشرف کی ضمانت منظور

ججز نظر بندی کیس میں مشرف کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلی عدلیہ کے ججوں کو حبس بیجا میں رکھنے کے مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف نے ان کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی ہے۔ انہیں پانچ لاکھ کے مچلکے جمع […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے پرویز مشرف کو 10 ، 10 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔پر ویز […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔ امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

.....................................................
Page 4 of 41234