کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین طارق سعود نے پاکستان سے بھارت کو کاٹن کی برآمد کی خبروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بدترین تباہی کا شکار ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ پاکستان میں کپاس […]
لاہور (جیوڈیسک) آپٹما پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر صوبے میں ملیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان انیس احمد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسویس ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین طارق سعود نے دسمبر 2015 کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں شدید کمی پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صورتحال کی بہتری کے لیے اپٹما کی تجاویز پر غور نہیں کر رہی ہے، اپٹما کی جانب سے گزشتہ 6 ماہ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت ٹیکسٹ ائل انڈسٹری کوتباہ کر رہی ہے، ناقص بیج کی وجہ سے رواں سال کپاس کی پیداوار40 لاکھ گانٹھ کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ اپٹما رہنماؤں کو سونپ دیا، فوری طور پر ٹیکسٹائل کا وزیر تعینات کیا جائے۔ حکومت نے […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کی جنرل باڈی کے گزشتہ روز اجلاس میں ہفتے میں1 دن ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کی تجویز کو ممبرز اصولی طور پر منظور کر لیا ہے تاہم ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وہاں کے ممبرز کی اجلاس میں عدم شمولیت کے باعث اس کا باضابطہ اعلان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں یکم نومبر سے سوتی دھاگے (کاٹن یارن) اور گرے و پراسیسڈ فیبرک پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان کے لیے ایکسپورٹ ری فنانسنگ فیسیلٹی کے لیے شرح سود میں […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے توانائی بحران، ٹیرف میں اضافے، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور حکومتی عدم توجہی کے باعث بدھ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین طارق سعود نے گزشتہ روز اپٹما ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں درست نہیں، گیس اوربجلی نہ ملی تو جی ایس پی پلس سمیت کسی پیکج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ نئی ٹیکسٹائل پالیسی کو آپٹما نے مسترد کر دیا ،آپٹما رہنماوں کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں موسم سرما کے دوران 4 ماہ صنعتوں کو گیس کی بندش سے ایکسپورٹس متاثر ہونگی ۔قومی خزانہ ڈھائی ارب ڈالر کی آمدن سے محروم ہونے کے علاوہ لاکھوں مزدور بھی بے روز گار ہو جائیں گے۔ چیئرمین آپٹما پنجاب محمد اکبر کے مطابق موسم سرما کے دوران صنعتوں کو چار ماہ […]
لاہور (جیوڈیسک) آپٹما نے بجلی اورگیس کے لوڈ شیڈنگ شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے عید کے بعد صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں صنعتی سیکٹر کوبجلی ، گیس کی دس روز ہ بندش سراسر زیادتی اور روز گار چھیننے کی سازش ہے۔ آپٹما رہنماؤں […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200 فیصداضافے کو غیرمنطقی اور ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو مسترد دیا ہے۔ اپٹما کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حکومت کے اس فیصلے […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے 330 میگاواٹ کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ کے لیے چینی کمپنی، چائنہ مشینری انجینئرنگ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اپٹما کے دفتر میں چیئر مین اپٹما پنجاب ایس ایم تنویر اور چینی کمپنی کے نائب صدر لی جنگکائی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین یاسین صدیق نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے وعدے کے باوجود ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کو تاحال اربوں روپے مالیت کے سیلزٹیکس ریفنڈز نہیں ملے۔ اور نہ ہی گزشتہ مہینوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی سے ہونے والے نقصانات کے […]
لاہور (جیوڈیسک) دسمبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تو مزید بہتر نتائج دے سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے […]