ایرانی صدر کسی بھی خلیجی عرب ریاست کے اولین دورے پر قطر میں

ایرانی صدر کسی بھی خلیجی عرب ریاست کے اولین دورے پر قطر میں

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی خلیج کے خطے کی کسی بھی عرب ریاست کے اولین دورے پر آج پیر اکیس فروری کو قطر پہنچ گئے، جہاں وہ عالمی گیس سمٹ میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری تقریب میں ابراہیم رئیسی کا استقبال خود قطر کے امیر نے کیا۔ ابراہیم رئیسی نے چھ […]

.....................................................