افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مابین ثالثی کر رہی ہے، یقین ہے کہ مذاکرات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ امیر خان متقی نے کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں ممالک […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ”تیسرے فریق کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں ہے” واضح رہے کہ سیکریٹری جنرل نے یہ پیش کش ایک روز قبل اسلام آباد میں وزیر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کر رہے بلکہ کشید گی میں خاتمے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس، صدر اور سلامتی کونسل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی پر ثالثی کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے۔ اقوام متحدہ کو قراردادوں کے بجائے عملی اقدام اٹھانا چاہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ ثالثی کی […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا مقبوضہ کشمیر میں چار اور پانچ اگست کی درمیانی رات سے کرفیو لگا ہوا ہے نہ پانی نہ بجلی نہ ٹیلی کمیونیکیش نہ انٹرنیٹ معصوم کشمیریوں کا خون گلی نالیوں اور سٹرکوں پرپانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اس سے بڑی کشمیریوں کے لئے اور قیامت کیا ہوگی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کم کرنے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور عشروں پرانا مسئلہ ہے۔ اس کی بڑی […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا گزشتہ ہفتہ سے انڈیا نے ” مقبوضہ کشمیر ” میں کرفیوں لگا رکھا ہے۔ ٹیلی کمنیکیشن ، موبائل ، انٹرنیٹ بند ہونے سے مظلوم عوام کی آوا ز کا ترجمان ” سوشل میڈیا ” مکمل بند ہے۔کشمیر میں گلی محلے میں فوج کی یلغار لگا کر قتل عام شروع […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں میں اب پاکستان کے وہ علاقے بھی شامل ہوگئے ہیں جو بھارتی شر انگیزکاروائیوں سے قدرے محفوظ سمجھے جاتے تھے ۔ وادی نیلم میں بھارتی افواج کی جانب سے بلااشتعال گولہ باری سے ایک مرتبہ پھر نہتے شہریوں اور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ خطے کشمیر کا معاملہ سلجھانے کے لیے ایک بار پھر اپنی پیشکش دہرائی ہے۔ بھارت ان کی گزشتہ پیشکش کو پہلے ہی رد کر چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات یکم اگست کو صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران ایک […]
تحریر : عمر خان جوزوی بندے ہم بھی تھے بڑے کام کے لیکن اے عشق تو نے ہمیں نکما بنا دیا۔وزیراعظم عمران خان بندے واقعی بڑے کام اور کمال کے تھے لیکن کمبخت اس سیاست اور اقتدار نے انہیں نکما بنا دیا ہے۔صاحب کی پرانی تقاریر، وعظ ونصیحت اور ڈائیلاگ سن کر آج بھی مزہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ تاریخی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات اور بعد ازاں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات مزید […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد واشنگٹن نے اپنی فوج مشرق اوسط ارسال کی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق اوسط میں اضافی فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دی ہے۔ ادھر دوسری جانب جنگ کی تیاریوں کے تناظر میں ایران کی طرف سے معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوششیں […]
لاہور (پریس ریلیز) پاکستان میں قابلِ عمل سماجی و معاشی پالیسی اقدامات پر کام کرنے والے ملک کے صف اول کے تھنک ٹینکC-100 نے پاکستان کے مستقبل کی تعمیر پر سوچ بچار و مکالمے کے لیے ملک کے صف اول کے کاروباری اداروں کے سربراہان کے لیے ایک نشست کا اہتمام کیا۔ یہ نشست کراچی […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پر تشوش کا اظہار کیا اور اس کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کو ثالثی کی پیشکش کی۔ ترجمان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص […]
لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی انقلاب کی راہ پر گامزن کر کے بہت بڑا کام کیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں خوشحالی کے دروازے کھول دیگی۔ وہ گزشتہ روز رحمن پورہ میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایران سعودیہ تنازعہ کی ثالثی کی کامیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کردار کے عالمی اعتراف اور پٹھانکوٹ حملہ میں پاکستانی تعاون کے باجود بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں مری میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان وفد کے دورہ چین کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے تنظیم نے افعان حکومت کے ساتھ چین کی ثالثی کی درخواست نہیں کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے ’ ہم بتانا چاہتے ہیں کہ افغانستان کی اسلامی امارات […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیر کے مسئلے پر بیجنگ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ میڈیا کے مطابق بھارت میں چین کے سفیر لی یو چنگ نے صحافیوں کو بتایا کہ چین مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی بحران پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد کی درخواست پر تنازعے کا شکار حکومت کو جمعہ کے روز کو اس وقت ایک اور جھٹکا لگا جب آئی ایس پی آر نے وضاحت جاری کی کہ درحقیقت حکومت نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے احتجاجی جماعتوں سے مذاکرات کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے سیاسی حلقوں اور میڈیا میں جمعہ کو دن بھر یہ بحث جاری رہی کہ آرمی چیف کی ثالثی اور انہیں ضامن بنانے کی تکرارکس نے کی۔ چودھری نثار نے کہا ہے کہ نہ فوج کی جانب سے کوئی خواہش آئی، نہ اس نے ثالثی کی پیشکش کی، طاہر القادری نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں ہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے ساتھ تمام معاملات کو پُرامن طور پر بات چیت سے حل کرنے کے حق میں رہا مگر اپنے اندرونی معاملات […]