کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں اراکین اسمبلی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز نے خود دلائل دیے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ وکیل منیر اے ملک کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے۔ دفاعی ٹیم نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کو ‘سیاسی انتقام’ قرار دیتے ہوئے سینیٹ سے مطالبہ کیا کہ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزامات سے بری […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا کہنا ہے 17 دسمبر تک دلائل مکمل نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس سیٹھ وقار کی سربراہی […]
دی ہیگ (جیوڈیسک) پاکستان میں زیرحراست مشتبہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس پر عالمی عدالت برائے انصاف میں جاری سماعت میں بھارتی وکلا نے کہا کہ یادیو کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی مضحکہ انگیز اور جھوٹے پروپیگنڈا پر مشتمل ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عالمی عدالت برائے انصاف میں بھارتی مشتبہ […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ کی سماعت کے پہلے روز پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے دلائل پیش کیے۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں دائر اپیل کی تین روزہ سماعت دبئی میں شروع ہو گئی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز […]
تحریر : میاں وقاص ظہیر پاناما کیس کے دلائل ختم ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو کسی بھی وقت بجلی بن کر عوام یا حکمران خاندان پر گر سکتا ہے ،بظاہر شواہد تو یہ بتاتے ہیں کہ ملک میں نئی تاریخ بننے جارہی ہے ، لیکن یہاں معجزاتی تبدیلی کے نقطے کو بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عدالت نے جمعرات تک سماعت مکمل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ چیئرمین نیب اور چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت عظمی نے پانامہ لیکس میں دونوں اداروں کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا ایک اور ہنگامہ خیز دن جاری ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز شریف کے وکیل شاہد حامد کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے۔ دوسری جانب تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی کیس کے حوالے سے دلائل پیش کرنے کی تیاری […]
تحریر : قادر خان افغان اٹھتے بیٹھے، لیٹے سوچتے بس ایک ہی بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ملک ترقی کی جانب جا رہا ہے یا ہم تنزلی کی جانب جا رہے ہیں۔ پانامہ لیکس کا جب سے چورن بنا ہے، اسے بڑے دھڑلے سے فروخت کیا جا رہا ہے، عدالت میں کیس سنوائی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔ دوران سماعت جسٹس آصف کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپ کو مزید کتنا وقت لگے گا؟۔ وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ان کی کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ اعلی عدلیہ کے ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کو وقفے سے قبل اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے نعیم بخاری اور حکومت کی جانب سے بھی بھرپور تیاری کی گئی […]
تحریر : منشاء فریدی کسی بھی معاصر روزنامہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ علاقائی ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر جاری ابحث کوغیر جانبدارانہ انداز میں شائع کرے کیونکہ یہی حسن صحافت ہے ورنہ کوئی بھی جریدہ اپنا وقار کھو بیٹھتا ہے۔ خبریں اخبار یا خبریں میں کام کرنے والی ادار تی ٹیم […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہائو الدین زکریا کے 777 ویں عرس مبارک کے غسل کے موقع پر سجادہ نشین شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی میں تلخ کلامی ۔ حضرت بہائو الدین زکریا کے عرس مبارک کے موقع پر سجادہ نشین شاہ محمود قریشی […]
تحریر : محمد اشفاق راجا وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کروں گا، پْرامید ہوں کہ پانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں قانون کے مطابق حل ہو گا، پٹیشن کے قابلِ سماعت ہونے پر چاہے شکوک و شبہات ہوں مَیں نے اپنے وکلا کو(اِس ضمن میں) بحث […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر 20 جنوری کو جرح کے لیے ملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]
ٹنڈوآدم(کامران انصاری) ٹنڈوآدم شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر باراتیوں کی پویس سے تلخ کلامی ،پولیس نے اورنفری بلا کر باراتی اورمہمانوںپر لاٹھی چارج کر کے پندرہ افراد کو حراست میں لے کر شادی ہال کے گیٹ بند کر دیئے۔ اطلاعت کے مطابق ہفتہ اور اتور کی درمیانی شب میر پور […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان زور گا جوڑ پڑا۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی عمدہ بولنگ سے واٹسن کو پریشان کئے رکھا شارٹ پیچ گیندیں بھی واٹسن کے لئے مسئلہ بن رہیں۔ واٹسن اور وہاب ریاض میں نوک جھوک […]
پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں سے تلخ کلامی، اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں نے راجہ ریاض کے ہمراہ دیگر لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں لفظ اندرون سندھ پر نصرت سحر عباسی اور نثار کھوڑو میں تلخ کلامی ہوگئی، شرجیل میمن اور مراد علی شاہ نے نصرت سحر سے معافی مانگنے پر اصرا کیا۔ ایوان نے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں فنکشنل لیگ […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر کرکٹرز سے تلخ کلامی کے بعد قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ و ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ ٹریننگ سیشن کے دوران لیوڈن کی احمد شہزاد، عمر اکمل اور شاہد آفریدی سے تلخ کلامی ہوئی۔ انھوں نے واقعے کی چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے شکایت کرتے […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صدر انجمن تاجران اور ٹی ایم اے کروڑ کے ایس ڈی او کروڑ کے درمیان تلخ کلامی مُکوں گھونسوں تک جا پہنچی۔ معاملہ کروڑ غیر قانونی تعمیرات کرنے والے افراد کو نوٹس بھجوانے کے باعث پیش آیا۔ صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین کی حمایت میں دکاندار اور رھیڑی بانوں […]