پوپ سنگر آریانہ امریکی طیارے میں افغانستان سے نکلنے میں کامیاب

پوپ سنگر آریانہ امریکی طیارے میں افغانستان سے نکلنے میں کامیاب

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان پوپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان سے غیرملکیوں اور افغانوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، اس دوران متعدد افغان شہری بھی افغانستان سے جانا چاہتے ہیں تاہم پروازیں نہ ہونے کے […]

.....................................................