کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ ’’استحصالی‘‘ عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے نجی چینل کو انٹرویو میں امریکی دعوت کے باوجود جمہوریت پر ورچوئل سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کے فیصلے سے متعلق سوال کے جواب میں موجودہ عالمی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت کی پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز کی ایک مثالی فلاحی مملکت بنانے کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں صدر مملکت نے کہا پر مسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا دن کام کر کے گزارا۔ صدر مملکت نے کہا کہ کورونا کے باعث […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری حکومت پاکستان کی طرف سے سکھ یاتریوں کیلئے بہت بڑا تحفہ ہے، دنیا میں امن دوستیوں سے بڑھے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو گورنر ہاﺅس میں سکھ یاتریوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے […]