لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ ”دل سے پاکستانی“ ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ پاک فوج کا حصہہ بنیں۔ اپنے پیغام میں سیموئلز نے کہا کہ ”میرے لیے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان جانا صرف کرکٹ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید […]
زیارت: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع زیارت کے سابق ضلعی صدر محراب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پی پی پی کے کارکنان جمعیت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں کارکن جمعیت کے امیدوار کی کامیابی کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔ کارکن انتخابی مہم میں بھی بھرپور حصہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) دوہزار تین کا عراق، امریکا اور اتحادی ملکوں کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ، یہ ہے سچے واقعات پر بنی فلم سینڈ کیسل کی کہانی۔ فلم میں ایک برطانوی فوجی کو ایک گاؤں کے باسیوں کو بچانے کا کام سونپا گیا۔ فلم کی کہانی مصنف کرس روزنر نے لکھی ہے جو جنگ کے دوران […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جہاد اور فساد ایک نہیں بلکہ دو الگ الگ چیزیں ہیں ، دہشت گردوں نے اسلام ، پاکستان اور جہاد کو بدنام کر دیا ہے ۔ افسوس حکومتی سطع پر اور عوامی طور پر بھی اس کی طرف کوئی ” خاص توجہ ” نہ دی گئی ، اور اس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاچن کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا اندرونی سیکورٹی چیلنجز کے باوجود مشرقی بارڈر سے چیلنج کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ ہماری آزادی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آپریشن ردالفساد کا آغاز ہوتے ہی سرچ آپریشن جاری، سرچ آپریشن کے دوران پاک فوج نے 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاک فوج کے آپریشن کا مقصد موثر بارڈر مینجمنٹ اور ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ آپریشن میں پاک فوج اور رینجرز کے اہلکاروں کی بڑی […]
تحریر : علی عمران شاہین ایک مرتبہ پھر قوم 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے۔ اس دن کے منانے کا آغاز 1990ء میں اس وقت ہوا تھا جب مقبوضہ کشمیر میں ایک طرف تحریک آزادی تو دوسری طرف بھارتی فوج کے مظالم پورے عروج پر تھے۔ اس وقت بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نجی ٹی وی کی طرف سے پاک فوج کی کردار کشی کی مہم چلانے کیخلاف کسان اتحاد کی احتجاجی ریلی،مالکان کے خلاف نعرے بازی،مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔بتا یا گیاہے کہ نجی ٹی وی کی طرف پاک فوج کی کردار کشی پر مہم چلانے پر کسان اتحاد نے پنجاب کے صدر چوہدری […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل ابابیل 2200 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر مملکت […]
یمن (جیوڈیسک) مصر کی نیشنل ڈیفنس کونسل نے ملک سے باہر سرگرم مصری فوج کی مختلف محاذوں پر قیام میں توسیع کی منظوری دیتے ہوئے یمن میں بھی اپنی فوج کے قیام میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ روز صدر عبدالفتاح السیسی کی زیر صدارت نیشنل ڈیفنس کونسل کے اجلاس میں طے کیا گیا […]
ریاض (جیوڈیسک) مسلم متحدہ فوج کی تجویز 2005 میں مہاتیر محمد اورفضل محمد کی جانب سے دی گئی تھی۔ تنظیم مبصرین اسلامی کے ترجمان فضل محمد اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو تجویز دی گئی تھی۔ مہاتیر محمد کے مطابق اس تجویز کو شاہ عبداللہ نے پسند کیا […]
ماسکو (جیوڈیسک) عالمی طاقتوں کے درمیان میدان جنگ بنے شام میں امن کی امیدیں روشن ہونے لگیں۔ اسد حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی اور امن مذاکرات کی جانب پیش رفت کے بعد روس نے بھی اپنی افواج کی مرحلہ وار واپسی کا اعلان کر دیا۔ روسی فوج کے سربراہ نے صحافیوں کو بریفنگ […]
خضدار (جیوڈیسک) سی پیک پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا بلوچستان پاکستان کا دل ہے جس کی ترقی پاکستان کی ترقی سے منسلک ہے۔ 25 ہزار جوان پاک فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں جس میں سے 600 سے زائد افسران ہیں۔ ماضی میں بلوچستان میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان صدر اسلام آباد میں اعلی عسکری قیادت کو اعزازات دینے کی سادہ و پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری) سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق، بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آج پھر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا۔ فائرنگ شام 4 بج کر 40 منٹ سے 5 بج کر 40 منٹ تک جاری رہی۔ پاک فوج کی طرف سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک چھوڑنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انہوں نے کبھی مدد مانگی نہ ہی کوئی درخواست کی ،نجی چینلز نے میرا بیان غلط انداز میں توڑ مروڑ کے پیش کیا۔ پرویز مشرف کا نیا انٹرویو سامنے آیا ہے ،جس میں انہوں […]
حلب (جیوڈیسک) شام کی سرکاری فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر حلب کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری ٹی وی کے مطابق مشرقی حلب سے باغیوں اور محصور شہریوں کا آخری قافلہ بھی شہر سے باہر روانہ ہو گیا ہے. عراقی فوج کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مستقبل کا ایک اور معمار قابض بھارتی فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا۔ بھارتی فوج نے بی ٹیک کے طالب باسط رسول کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ باسط رسول کی شہادت کی خبر ملتے ہی وادی بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے پاکستان پرچم لہرا کر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عینی شاہدین نے بتایا کہ فوجیوں نے گھاس پھونس کی بنی ہوئی جھگیوں کو جلانے کے لیے ان پر پٹرول چھڑکا اور راکٹ لانچر استعمال کیے۔ انسانی حقوق کے ایک ادارے ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمر کی شورش زدہ ریاست راکین میں پچھلے تین مہینوں کے […]
فیصل آباد: مجلس وحدت مسلیمن پنجاب سیکرٹری تعلیم امیدوار PP-67 امن کمیٹی ممبر فیصل آبادڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کا شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا اور باربار پاکستانی سرحدوں پر شیلنگ کرنا برداشت سے باہر سے وہ ہمارے صبر کا امتحان لے افواج پاکستان دشمن کی نقل وحرکت کو مکمل […]
لاہور (1دسمبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے ناظم احمد فرقان خلیل نے کہا ہے کہوائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ جمعیت کی اخلاقی فتح ہے آٹھ سال سے جمعیت کی جاری جدو جہد کو عدالت کے فیصلے نے سچا ثابت کر دیا۔ ایچ ای سی پنجاب یونیورسٹی کی ساکھ کی […]
تحریر : عقیل خان جیسے جیسے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب آرہی تھی اتنی ہے چہ مگوئیاں ہورہی تھیں۔ کوئی کہہ رہا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف مارشل لا ء لگائیں گے تو کسی نے کہا کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سنیئر رہنماء آغا کریم خان، ضلع ملیر UC-12کے وائس چیئر مین لیاقت بلوچ، کونسلر سعید بلوچ ،شفیع بلوچ، وسیم چھوٹو، علی خان، مظہر علی گڑاھی، غلام نبی گڑاھی اور محمد جان نے اپنے مشترکہ بیان میں پاک آرمی کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ […]