تُرکی کا افغانستان سے اپنی فوج اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے دعویٰ

تُرکی کا افغانستان سے اپنی فوج اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے دعویٰ

تُرکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکال دیا ہے۔ البتہ ایک چھوٹا تکنیکی گروپ کابل میں موجود ہے۔ ایردوآن نے بوسنیا اور ہرسک کے رہ نماؤں کے ہمراہ سرائیوو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ […]

.....................................................

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریباً 300 […]

.....................................................

ترک صدر پر افغانستان سے فوج واپس بلانے کے لیے سخت دباؤ

ترک صدر پر افغانستان سے فوج واپس بلانے کے لیے سخت دباؤ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت اور دارالحکومت کابل سمیت ملک کے بیشتر علاقے پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ترکی میں عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے صدر ایردوآن سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ افغانستان میں موجود ترک فوج کو فورا واپس بلائیں۔ اپوزیشن […]

.....................................................

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک وہ چھ صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکا نے بھی کہا ہے کہ اب ملک کے دفاع کی ذمہ داری افغان فورسز پر ہے۔ طالبان نے نو اگست […]

.....................................................

حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ

حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم حزب اللہ، لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔ یہ بیان حزب اللہ ملیشیا کے جمعہ کو اس بات کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا کہ اس نے اسرائیل پر 15 […]

.....................................................

افغانستان کل اور آج

افغانستان کل اور آج

تحریر : مسز جمشید خاکوانی جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا اور افغان مہاجرین پاکستان میں داخل ہوئے تب ہم بھی اتنے سمجھ دار نہ تھے بس ہر طرف یہی غلغلہ تھا مسلمان ملک پر حملہ ہوا ہے ائر ہمیں انکی مدد کرنی ہے نہ تو سیاست کا پتہ تھا کہ اس کے مضمرات […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر نے 25 جولائی کو عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس کی نفری مانگ لی۔ محکمہ داخلہ آزادکشمیر کی درخواست پر وزارت داخلہ نے 40ہزار اہلکاروں کی انتخابات میں تعیناتی کے لئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی، جس کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے […]

.....................................................

کارگل میں دشمن پر اپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیر خان کا 22 واں یوم شہادت

کارگل میں دشمن پر اپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیر خان کا 22 واں یوم شہادت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اور ہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیر خان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کی داستان سنہرے حروف […]

.....................................................

ہماری فوج کیلیے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکا میں استقبال کریں گے، جوبائیڈن

ہماری فوج کیلیے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکا میں استقبال کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنہوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب […]

.....................................................

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے پانچ جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے ضلع سنگن میں دہشتگردوں نے فرنٹیئر کور کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے […]

.....................................................

غزہ خونم خون

غزہ خونم خون

تحریر : پروفیسر مظہر صیہونی فوج کے وحشی درندوں کی سفاکی کی بدترین نظیریں جابجا۔ بچے محفوظ نہ خواتین ، ایمبولینسز نہ ہسپتال۔ اُجڑی بستیاں، جوئے خوں بہاتی گلیاں، دشت ودمن لہو لہو، صحنِ چمن لہو لہو، اُجڑتی مانگیں، ٹوٹتی چوڑیاں، نوحے دَر دَر ماتم گھر گھر، معصوم بارود کی زَد پر، مظلوم ستمگروں کے […]

.....................................................

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔ فلسطینی […]

.....................................................

’فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا‘

’فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ایس او پیز کی تعمیل کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور فوج کی تعیناتی سمیت مضبوط […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلاؤ اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بِپِن راوت نے اعلان کیا کہ فوج کے پینشن یافتہ اہلکاروں کو ہسپتالوں میں تعینات […]

.....................................................

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے۔ شیخ رشید کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت متحرک ہو گئی ہے اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آ گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کے ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنر رانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے ساتھ مختلف […]

.....................................................

افغان جنگ کے مقاصد پورے ہو گئے، فوج کی واپسی پر تنقید بلا جواز ہے: امریکی وزیر خارجہ

افغان جنگ کے مقاصد پورے ہو گئے، فوج کی واپسی پر تنقید بلا جواز ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے صدر جوبائیڈن کے افغانستان سے امریکی جنگی افواج کے انخلا کے منصوبے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے القاعدہ کے امریکا پر حملہ کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنے کے اپنے مشن کو پورا کیا ہے۔ اس کے […]

.....................................................

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ اس سے قبل 14 […]

.....................................................

مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کو عمر قید

مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کو عمر قید

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) اخوان المسلمین کے اہم رہنما محمد عزت پر سابق صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد تشدد برپا کرنے کا الزام تھا۔ مصر کے سرکاری اخبار الاہرام کے مطابق ایک مصری عدالت نے آٹھ اپریل جمعرات کو اخوان المسلمین کے معروف رہنما 76 سالہ محمود عزت کو شدت پسندی کے الزام […]

.....................................................

اردن کے نظربند شہزادے کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار

اردن کے نظربند شہزادے کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین نے کہا ہے کہ وہ فوج کی طرف سے ان پر لگائی گئی پابندیاں مسترد کرتے ہیں۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک آڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ باہر کی دنیا سے رابطہ نہ کرنے سے متعلق فوج کے […]

.....................................................

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز بد ترین خونریزی میں ہلاک ہونے والے ایک طالب علم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے اتوار کو یانگون کے قریب باگو میں جمع ہونے والوں پر فائرنگ کردی۔ میانمار میں اتوار کے روز بھی مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ […]

.....................................................

میانمار: فوج نے نئے انتخابات کا وعدہ کیا، مظاہرین کو سنگین نتائج کی دھمکی

میانمار: فوج نے نئے انتخابات کا وعدہ کیا، مظاہرین کو سنگین نتائج کی دھمکی

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی جنتا کے سربراہ نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا وعدہ کیا ہے لیکن گڑبڑی پھیلانے والے مظاہرین کو ’سر میں گولی مار دینے‘ کی وارننگ دی ہے۔ میانمار کی فوج، ٹاٹماڈاو، نے سنیچر کے روز یوم مسلح افواج منایا۔ اس موقع پر فوجی جنتا کے سربراہ نے […]

.....................................................

میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) انو بان شہر میں ہوئے اس تازہ تشدد کے نتیجے میں کم از کم آٹھ مزید افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر معزول کیے گئے ممبران پارلیمان کی کوشش ہے کہ ان مظالم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رابطہ کیا جائے۔ میانمار میں فوجی بغاوت […]

.....................................................