افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا اپریل کے اواخر تک افغانستان سے اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔ امریکی افواج گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے افغانستان میں سرگرم ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی نشریاتی ادارے اے بی سی کے […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں یکم فروری کے روز ملکی فوج کی طرف سے بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد سے جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک کم از کم ایک سو انچاس افراد مارے جا چکے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ترجمان نے آج […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی نظربند رہنما آنگ سان سوچی کے وکیل نے فوجی جنتا کی طرف سے ان پر کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ جمعرات کو فوجی حکومت کے ایک ترجمان نے آنگ سان سوچی پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ زیر […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے میانمار کی فوج اور اس کے ذیلی اداروں کو اپنے پلیٹ فارم استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے اس پابندی کا اعلان کیا گیا۔ فیس بک کی طرف سے لگائی گئی اس پابندی کے بعد میانمار کی فوج […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی جا رہی ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت […]
رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں بدھ […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار سن 1948 میں بطور آزاد ریاست دنیا کے نقشے پر ابھرا، جس کے بعد سے ملکی فوج تین مرتبہ بغاوت کر چکی ہے۔ بغاوتوں کے اس عمل نے ملکی سیاست اور اقتصادیات پر فوج کے کنٹرول کو بدستور قائم رکھا ہوا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران میانمار کی عوام نے […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں اس کا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا سے پوری دنیا متاثر ہوئی، پاکستانی قوم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے چین کی جانب سے فوج کے لیے عطیہ کی گئی کورونا ویکسین ہیلتھ ورکرز کو دے دی۔ ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا سے پوری دنیا متاثر ہوئی، پاکستانی قوم نے کورونا کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور ہیلتھ کیئر […]
تحریر : محمد شاہد محمود دنیا میں حریت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہوتاجو موت کے خوف سے بھی ماند نہیں پڑتا ۔آزادی کی قیمت پوچھنی ہے تو زندان میں پڑے ہوئے اسیران سے پوچھیے جو آزادی کی ایک سحر کو دیکھنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔کشمیریوں نے تحریک […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے ایک دہائی تک ایک ’ہائبرڈ‘ یا نیم جمہوری نظام کا تجربہ کرنے کے بعد واپس اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ اس فوجی بغاوت کے ممکنہ محرکات کا تفصیلی جائزہ۔ میانمار میں گزشتہ 73 سالوں کے دوران فوج سب سے طاقتور اور مضبوط ادارہ رہا ہے۔ فوجی […]
تحریر : میر افسر امان ،کالمسٹ پھر ٥ فروری آ رہا ہے اور میرا کشمیر بھارت کے ہٹلر صفت متعصب ہندو ظالموں کے شکنجے میں پھنسا ہوا ہے۔ کشمیر آزادی ہند کے بین الالقوامی معاہدے کے مطابق پاکستان کا حصہ ہیں۔ کشمیر کے سارے دریا پاکستان کی سمت بہتے ہیں۔ پاکستان کے سارے زمینی راستے […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آج صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ہو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن ایک ایسا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرنے کے لیے تیار ہیں جو ٹرانسجنڈرز کی فوج میں شمولیت کے لیے رکاوٹ بنی ہوئی پالیسی کو بدل کر رکھ دے گا۔ پینٹاگون کی وہ پالیسی جو بڑی حد تک ٹرانسجینڈرز کو فوج میں شامل ہونے سے روکتی ہے، دراصل سابق […]
تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی مشکلات سے دوچار تیونس میں کورونا وائرس کے مدنظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاون نافذ کیے جانے کے بعد ملک بھر میں بد امنی پھیل گئی ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت اور متعدد دیگر شہروں میں مسلسل تیسری رات بھی پرتشدد واقعات جاری رہے۔ تیونس کے حکام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں کوئی بھی منظم دہشتگرد انفرا اسٹرکچر ماضی کی طرح موجود نہیں ہے۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپ کو بلانے کا مقصد تقریباً ایک دہائی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جیت گئی ہے اور پی ڈی […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وہ زبان استعمال کی جارہی ہےجو بھارت کی پروپیگنڈا مشین استعمال کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے چکوال میں 500 بستروں کے اسپتال، لاء کالج اور رنگ روڈ منصوبے […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں آنے اور اقتدار حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج چال بازوں، اور غیرملکی عناصر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کر کے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے۔ 6 سال قبل علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا اور 16 دسمبر 2014 کو مہاجرین کے […]
گوجر خان (اصل میڈیا ڈیسک) 1971 کی جنگ میں ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر میں شجاعت کی بے مثال داستان رقم کرنے اور نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپاہی سوار محمد حسین کا 49 واں واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ سوار محمد حسین شہید جون 1949ء کو ڈھوک […]
تحریر : میر افسر امان جی ہاں دنیا میں پاکستان ایک واحد ایسا ملک ہے جس میں الیکشن ہارنے والے سیاست دان فوج اور عدلیہ پر حملے کر رہے ہیں۔ ویسے تو الیکشن میں دھاندلی کی یہ ریت پرانی ہے۔ مگر پہلے وقتوں میں ذرا دھیمے راگ میں ہوتی تھی۔جیسے ڈکٹیٹر ایوب خان، ذوالفقار علی […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد روس نے خطے میں اپنی فوج تعینات کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ روس اس متنازعہ خطے میں مزید فوجی ساز و سامان بھیجنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ روس نے منگل 10 نومبر سے متنازعہ علاقے نگورنو […]