عراق (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے عراق سے فوج کے انخلاء کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کو کوچ کرنے کا کوئی حکم صادر نہیں ہوا اور نہ ہی اس حوالے سے فی الحال کسی […]
طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ابو سلیم کے علاقے کی جانب پیش قدمی کی۔ ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج کی فضائیہ نے طرابلس کے جنوب میں ہوائی اڈے کے راستے پر وفاق کی حکومت […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا ہے کہ لیبی فوج کی صفوں میں کوئی غیرملکی فوجی نہیں۔ ہمارے ساتھ لڑائی میں شامل تمام افراد مقامی ہیں اور ہماری فوج کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لیبی فوج تیزی کے ساتھ طرابلس میں فاتحانہ پیش […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ناقابل فراموش اور انسانیت سوز سانحہ آرمی پبلک کو 5 برس بیت گئے لیکن آج بھی پوری قوم اس سانحے کو یاد کر کے اشک بار ہے۔ آرمی پبلک اسکول میں 5 سال پہلے آج ہی کے دن علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا۔ 16 […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے بعد مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیم بل راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا جس کے بعد اس بل پر عمل درآمد کے لیے تمام رکاوٹیں ختم ہوگئیں جب کہ بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کر لی […]
نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک بار پھر انتہائی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وادی کی صورتحال کو نارمل قرار دے دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجیہ سبھا میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رپورٹ پیش […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے بھارتی دہشت گرد کلبھوشن جادھو کے حوالے سے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں عمل دخل نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا تھا کہ الیکشن میں فوج کو بلایا جاتا ہے تو فوج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاسی حلقوں کے نزدیک مولانا فضل الرحمن کے دھرنے نے اسٹیبلشمنٹ کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور اپوزیشن کا یہ اجتجاج فوج کو بتا رہا ہے کہ وہ عمران خان کی اندھی حمایت چھوڑ دے۔ اپوزیشن کے دھرنے میں مظاہرین وزیراعظم عمران خان کا استعفیِ لینے پر بضد نظر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جان لے فوج غیر جانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر اس طرح الزام تراشی کرنا اچھا فعل نہیں، امن و امان کا مسئلہ ہوا تو حکومتی فیصلے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ ترجمان پاک فوج میجر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قتل کے باوجود شام میں سیکیورٹی کی صورتحال پیچیدہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مشن کے تحت شام میں امریکی فوج موجود رہےگی۔ جوائنٹ چیفس آف […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی مسلسل حمایت پر پاکستان کی حکومت، فوجی قیادت اور پاکستانی عوام سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کا سری نگر سے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز ایوان میں شام سے امریکی فوج کی واپسی کے حوالے سے ایک قرار داد پر رائے شماری کی گئی جس میں ارکان کی اکثریت نے اس فیصلے کی […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں کرد انتظامیہ کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کے تناظر میں امریکا نے شام میں تعینات اپنی فوج واپس بلا لی تھی۔ امریکا کی جانب سے فوج واپس کرنے کے بعد فرانس نے بھی ‘داعش’ مخالف عالمی عسکری اتحاد میں شامل اپنے فوجی دستے شام سے واپس بلانے پرغور […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے جنوبی شہر نجف میں مظاہرین اور حکومت کے درمیان ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے جس کے بعد اس شہر میں مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے۔ عراقی صدر برہم احمد صالح نے سکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہرین پر براہ راست گولیاں […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد امن وامان کو قابو میں رکھنے کے لیے ناصریہ شہر کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں 40 […]
تحریر : روہیل اکبر ایک طرف ملک میں بدنامی کا باعث بننے والی ہماری پولیس ہے جو بے گناہ افراد کو پکڑ پکڑ کر تھانہوں اور پھر جیلوں میں بند کررہی ہے جہاں سے پھر وہ افراد اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کے لیے قانون ہاتھ میں لیے پھرتے ہیں تو دوسری طرف […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو فوری طور پر آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کمک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کا آج پچاسواں روز ہے۔ جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں، ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج پچاسواں روز، مریض تڑپ رہے ہیں، بچے بلک رہے ہیں، ہسپتالوں […]
سری نگر — بھارتی بّری فو ج کے سربراہ جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی فوج پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو (اُن کے بقول) پاکستان کے قبضے سے چھڑا کر بھارت میں شامل کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس بارے میں فیصلہ صرف حکومت کر سکتی ہے۔ جنرل راوت جمعرات کو […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو 38 روز ہوگئے جب کہ قابض فوج نے مزید ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق وادی میں قابض بھارتی فوج نے سوپور کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر […]
تحریر : امتیاز علی شاکر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے، کشمیر کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،آخری گولی،آخری سانس،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے خواہ ہمیں اس کیلئے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے، یہاں سپاہی […]
پینٹاگان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت دفاع نے یمن کی آئینی حکومت کی طرف سے متحدہ عرب امارات پر عدن میں آئینی فوج پر بمباری کے الزامات مسترد کر دیے ہیں تاہم پینٹاگان کا کہنا ہے کہ ہر ملک کو اپنے مفادات کے دفاع کا حق حاصل ہے۔ پینٹاگان کی خاتون ترجمان ریپیکا ریپارچ نے […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، 23 ویں روز بھی کرفیو نافذ، کھانے پینے کا سٹاک ختم ہو گیا۔ کرفیو کے باوجود کچھ علاقوں میں قابض فوج کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ مقبوضہ وادی میں جبری پابندیاں 23 ویں روز میں داخل، وادی کو وسیع قید خانےمیں […]