شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حمص اور دیگر شہروں میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق چوسٹھ افراد حمص کے شورش زدہ علاقے سے نکلنے […]

.....................................................

شام میں فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں فوج نے ریفرنڈم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائر کھول دیا، جس کے باعث پانچ مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق دمشق میں نئے آئین پر ریفرنڈم کرائے جانے کے خلاف نوجوان احتجاج کررہے تھے کہ فوج فائرنگ شروع کردی ، جس […]

.....................................................

شام :پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری،سرکاری فوج کی بمباری

شام :پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری،سرکاری فوج کی بمباری

شام میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری فوج کی جانب سے حمص اور دیگر علاقوں میں بمباری کی جا رہی ہے۔ شام کی سرکاری فوجوں کی جانب سے فائرنگ اور بمباری سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بمباری کا خاص ہدف حمص ہے۔ شام کے متاثرہ علاقوں سے زخمی افراد کو نکالا […]

.....................................................

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 88 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 88 افراد ہلاک

عالمی کوششوں کے باوجود شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ حمص اور حما میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے شہر حمص اور حما میں سرکاری فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی۔ ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں […]

.....................................................

صومالیہ: الشباب کی اہم شہر سے پسپائی

صومالیہ: الشباب کی اہم شہر سے پسپائی

ایتھوپیا اور صومالیہ کی نگران حکومت کی فوجوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں شدت پسند تنظیم الشباب کے جنجگوں کو بیدوا شہر سے نکال باہر کیا ہے۔ بیدوا شہر الشباب تنظیم کا اہم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ایتھوپیا اور صومالیہ کی افواج نے بغیر کسی لڑائی کے بیدوا شہر پر قبضہ کر لیا۔ الشباب […]

.....................................................

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

شام میں فوج نے ترک سرحد کے قریب واقع حزب مخالف کے تین گاں پر قبضہ کر لیا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری میںدو غیر ملکی صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق بشار الاسد کی حامی فوج نے صوبہ ادلب کے تین شمالی گاں پر قبضہ کرلیا۔ حزب […]

.....................................................

افغانستان: قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

افغانستان: قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں شہریوں نے بگرام ائیر بیس کے باہر مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگرام ائیر بیس پر غیر ملکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن اور دیگر مذہبی کتب کی بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد عوام مشتعل ہوگئے۔ ہزاروں شہری بگرام ائیر بیس پہنچ گئے اور امریکی فوج […]

.....................................................

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود متنازعہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔مشقوں کے اعلان پر شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ جزیرہ نما کوریا انیس سو ترپن میں ہونے والے جنگ بندی کے […]

.....................................................

بیرونی پابندیاں معشیت کو کمزور کر رہی ہیں

بیرونی پابندیاں معشیت کو کمزور کر رہی ہیں

شام کے ایک سرکردہ تاجر کا کہنا ہے کہ بیرونی پابندیوں کے سبب ملک کی معیشت کمزور ہورہی ہے اور رفتہ رفتہ حکومت بکھرتی جارہی ہے۔ شام کے سابق صدر کے بیٹے فیصل القدصی نے بتایا کہ فوجی کارروائی صرف چھ ماہ تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے بعد لاکھوں افراد سڑکوں پر […]

.....................................................

افغان حکومت نے فوج میں طالبان بھرتی روکنے کی نئی پالیسی بنا لی

افغان حکومت نے فوج میں طالبان بھرتی روکنے کی نئی پالیسی بنا لی

افغان حکومت نے فوج میں طالبان کی بھرتی روکنیکیلئے نئی پالیسی بنا لی ہے۔ دفاعی حکام کے مطابق فوجیوں کو پاکستان میں موجود اپنے رشتے داروں کو واپس بلوانے کا حکم دیا گیا ہے دوسری صورت میں انہیں وہ فوج چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی اڈوں اور نیٹو فوجیوں پر […]

.....................................................

جی ایچ کیو حملے کی سازش، بریگیڈیئر علی خان پر فرد جرم عائد

جی ایچ کیو حملے کی سازش، بریگیڈیئر علی خان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد : برطانوی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے بریگیڈیئر علی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بریگیڈیئرعلی خان نے جی ایچ کیو پر حملے کی سازش تیار کی تھی۔ بریگیڈیئر علی خان فوجی افسران کو حکومت کے خلاف بغاوت […]

.....................................................

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

قائدِ اعظم14جولائی1947 کو پریس کانفرنس میں صحافیوں خطاب کرتے ہوئے فرمایا ”ہم نے جمہوریت حقیقتا تیرہ سو سال پہلے سیکھ لی تھی ۔اس لئے جب آپ جمہوریات کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہوتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا” اور بعد ازاں ایک امریکی کالم نگار کو فروری ١٩٤٨انٹرویو دیتے […]

.....................................................

فوج پر نوجوان کی ہلاکت کا الزام

فوج پر نوجوان کی ہلاکت کا الزام

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں, کے علاقے میں مبینہ طور پر فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ہلاک ہونے والے نوجوان بیس سالہ عاشق حسین راتھر کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا۔ ان کے مطابق بھارتی فوج […]

.....................................................

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پاس تحریری جواب دینے کے لئے مہلت مانگنے کا […]

.....................................................

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

پاکستانی فوج کے زیرِ حراست بریگیڈیئر علی خان پر ایک شدت پسند تنظیم کے ساتھ روابط کے الزامات میں باضابطہ طور پر فردِ جرم عائدکر دی گئی ہے اور عسکری ذرائع کے مطابق ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی بہت جلد شروع کر دی جائے گی۔ بریگیڈیئر علی خان کو گزشتہ برس چھ مئی کو […]

.....................................................

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر میں انقلاب کا پہلا سال مکمل ہوگیا۔عوام کے فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ آج ملک بھر میں ہڑتال اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جارہی ہے۔ فوجی حکمرانوں کا کہناہے کہ وہ ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مصر کی فوجی کونسل نے ایک بیان […]

.....................................................

دمشق:تشدد جاری، 70 کے قریب ہلاک،درجنوں زخمی

دمشق:تشدد جاری، 70 کے قریب ہلاک،درجنوں زخمی

شام میں تشدد جاری، بم دھماکوں اور سرکاری فوج کی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی، جبکہ دمشق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کل ہورہی ہے۔ عالمی نشریاتی اداروں اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق سرکاری فوجیوں نے حمص شہر میں چھٹے روز بھی کارروائی جاری […]

.....................................................

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران انتیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری فورسز نے حمص کے مختلف علاقوں پر مارٹر گولے اور راکٹ فائر کئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے حمص میں جاری سرکاری فوجوں کی کارروائی میں […]

.....................................................

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی جانب سے حکومت مخالف سرگرمیوں کا مرکز سمجھے جانے والے شہر حمص کو نشانہ بنانے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔اس کارروائی میں اب تک سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ادھر روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاورو منگل کو دمشق پہنچ رہے ہیں جہاں وہ شامی صدر بشار الاسد […]

.....................................................

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

امریکی فوج کی سینٹکام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے اوباماانتظامیہ سے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگنے کی سفارش کردی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس کا دورہ پاکستان […]

.....................................................

جج کی برطرفی: مالدیپ کے صدر مستعفی

جج کی برطرفی: مالدیپ کے صدر مستعفی

شدید عوامی دباو کے بعد مالدیپ کے صدر محمد نشید نے استعفی دے دیا۔ مالدیپ کے فوجی سربراہ برگیڈیر احمد شیام نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ ایک جج کو برطرف کرنے کے متنازع فیصلے کے بعد عوام کی جانب سے صدر نشید کا استعفی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا اور گذشتہ کئی ہفتوں […]

.....................................................

شامی فورزسز کی بمباری، تین ہلاک

شامی فورزسز کی بمباری، تین ہلاک

شام کے شہرحمص میں سرکاری فوج کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح کی جانے والی بمباری میں حمص کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے کہنا ہے کہ یہ حالیہ دنوں میں ہونے والی سب سے شدید بمباری تھی۔ […]

.....................................................

وکی لیکس: ملزم کا کورٹ مارشل ہوگا

وکی لیکس: ملزم کا کورٹ مارشل ہوگا

امریکی فوج نے کہا ہے کہ وکی لیکس کو اہم سرکاری دستاویزات فراہم کرنے اور انہیں عام کرنے کے الزام میں بریڈلی میننگ کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑے گا۔چوبیس سالہ بریڈلی انٹیلی جنس کے تجزیہ کار کی حیثیت سے عراق میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ […]

.....................................................

۔۔۔ دہرا معیار ۔۔۔

۔۔۔ دہرا معیار ۔۔۔

پاکستانی عدلیہ کی داستان بھی انتہائی دلچسپ اور عجیب و غریب ہے کیونکہ اس کے دامن پر مہم جوئوں کو آئینی جواز عطا کرنے کے فیصلوں کے اتنے بڑے بڑے داغ ہیں جس نے اس ادارے کی توقیر اور عزت و وقار کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سچ یہی ہے کہ عدلیہ پاکستان میں […]

.....................................................