جماعت اسلامی کی محنت’ نواز شریف کے تعاون اور میڈیا کی بروقت توجہ نے نوے کی دہائی میں ”یوم یکجہتی کشمیر ”منانے کے عزم کو عملی جامہ پہنادیا۔اور بعدازاں اسوقت کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو نے ملکی ماحول کو بھانپتے ہوئے پانچ فروری کو سرکاری تعطیل قرار دے دیا۔ تاریخ کے سینے پر رقم ہے […]
ہسپتال میں ایک 70سے 75 سالہ بزرگ کی تفتیش ناک حالت دیکھ کر میںگھبرا گیامیری بچپن سے ہی یہ نیچر ہے کہ کسی کو بھی تکلیف میں نہیںدیکھ سکتا ہوں۔ میں اور میرے ساتھی ہسپتال آئے تو تھے غیر معیاری ادویات کے استعمال سے متاثر ہوئے مریضوں کی معلومات حاصل کرنے کے لیئے لیکن اُس […]
امریکی فوج کے کمانڈر سینٹ کام اور جنرل جیمز میٹِس نے امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔ شیری رحمان نے دونوں ممالک کے درمیان انصاف پر مبنی اور شفاف تعلقات کے قیام پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوجائے گا اور دوہزار چودہ کے آخر تک افغان فوج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گی۔ یہ بات انہوں نے نیٹو وزرا کانفرنس میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ ان کا […]
مصر کی پارلیمینٹ کے سامنے مصر کے جمہوریت پسند اور انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی جماعت اخوان المسلمین کے کارکنوں میں جھڑپیں ہوئیں، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پارلیمنٹ میں اخوان المسلمین نے اپنی کامیابی کے بعد جمہوریت کے قیام اوراس کی کامیابی کے لیے ایک خاکہ پیش کیا تھا ،جسے التحریر […]
شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد انہتر ہوگئی امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں تشدد بند کرائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے میں تازہ کارروائی میں پچیس افراد کو ہلاک اور متعدد کو […]
شام کی فوج نے دمشق کے مضافات میں باغیوں کے قبضے میں علاقوں کو خالی کرانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوجی جنہیں ٹینکوں کی مدد حاصل ہے، باغیوں کے علاقوں میں گولہ باری کر رہی ہے۔شامی فوج عرب لیگ کے مانیٹرنگ مشن کی شام […]
شام میں تشدد بند نہ ہوا، عرب لیگ نے احتجاجا دمشق میں مشن معطل کرکے مبصرین کو واپس بلالیا ہے۔ شام نے عرب رہنماں کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک ہی روز ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے […]
عرب لیگ نے شورش زدہ عرب ملک شام میں تشدد کے واقعات میں اضافے کے بعد وہاں تعینات اپنے مبصرین کے مشن کی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر حقوقِ انسانی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ تشدد کے تازہ واقعات میں مزید تیس افراد ہلاک ہوئے ہیں اور مرنے والوں میں کئی فوجی […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔ ڈیووس میں میڈیا لیڈرز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا پاکستان میں […]
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ ایران کو ثابت کرنا ہو گا کہ اس کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ ڈیوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کو اپنے نیوکلئیر پروگرام سے متعلق مغربی ممالک سے مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں، اداروں میں ٹکراو کا تاثر دینے والے شخص کو فارغ کر دیا۔ فوج کے اقتدارپر قبضیکی خبریں غلط ہیں۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ عدالت گنہگارثابت کر کے جیل بھیجے گی۔ […]
بالآخر حکومت اپنے منصوبے میں بظاہر کامیاب ٹھہری،وہ چاہتی بھی یہی تھی کہ منصور اعجاز کسی بھی طرح میمو کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوسکے،چنانچہ اس نے اِس منصوبہ بندی پر جس توجہ اور سرعت سے عمل کیا،اس کے الیکڑونک اور پرنٹ میڈیا گواہ ہیں،اگر 16جنوری سے اب تک کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھا جائے […]
حکام کے مطابق شمالی صومالیہ میں امریکی فوج نے آپریشن کر کے دو مغوی غیر ملکی فلاحی کارکنوں کو رہا کرا لیا ہے۔حکام نے بتایا کہ رات کو کیے جانے والے آپریشن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر استعمال ہوئے اور امریکی بحریہ کی ایک سیل ٹیم بھی شامل تھی۔ آپریشن میں قزاقوں اور امریکی فوجیوں […]
مصر میں انقلاب کو ایک سال مکمل، تحریر اسکوائر پر ہزاروں شہریوں کا اجتماع۔ فوجی حکام نے ہنگامی حالات کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب ممالک میں اصلاحات کیلئے تیونس سے شروع ہونے والی تحریک کے نتیجے میں تیونس کے صدر زین العابدین سعودی عرب فرار ہوگئے، جبکہ عوامی مظاہروں نے مصری صدر حسنی […]
مقبوضہ کشمیر میں شدید برفباری نے شہریوں کی مشکل تو بڑھائی ہی ہے ساتھ ہی بھارتی فوجیوں کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ بھاری برفباری نے ضلع پونچھ کو جموں و کشمیر سے ملانے والی مرکزی ڈیفنس روڈ بند کردی ہے۔ شاہراہ بند ہونے سے سرحدی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور […]
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے شمال میں لائن آف کنٹرول کے قریب پانچ فوجی اور دو نیم فوجی اہلکار منگل کی صبح برفانی تودے کے نیچے دب گئے ہیں۔فوجی ترجمان کرنل گریوال نے بتایا ہے کہ پچھلے چار گھنٹوں کی امدادی کاروائی کے بعد سرحدی حفاظتی فورس یا بی ایس ایف کے ایک افسر کی […]
نو جنوری کو میمو کمیشن اجلاس نے منصور اعجاز کی سیکیورٹی کیلئے فوج یا پولیس کا خصوصی دستہ فراہم کرنے کا حکم دیا تھا ۔اٹارنی جنرل نے کمیشن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ میموگیٹ تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ […]
شام کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوج سے بغاوت کرنیوالے ایک گروہ نیدارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دمعا کے قصبے پر قبضہ کرلیا ہے، اور یہ کہ، وہاں رات بھر شدید لڑائی جاری رہی۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق سے وابستہ سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ دمعا کے داخلی مضافات میں میں باغیوں اور […]
پاکستان کی بری فوج کے صدر دفتر پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ایک اور ملزم پراسرار حالات میں انتقال کر گیا ہے۔عبدالصبور کے بارے میں پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کے وکیل راجہ ارشاد نے گزشتہ سال سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ فوجی قانون کے تحت قانون نافذ کرنے والے […]
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ کسی غیر ملکی طاقت کے بل بوتے پر وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔۔۔ انہیں آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے ارکان سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ ان کے خلاف سیاسی […]
وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصوراعجاز کو سیکورٹی آئی ایس آئی نہیں بلکہ وزارت داخلہ فراہم کرے گی۔ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے سیکورٹی کا ادارہ نہیں۔ منصوراعجاز پاکستان آئیں انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی نے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں […]
جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار اتحادی افواج کے چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔